کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیز میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیز میں شرکت، برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا پابندیوں کے باوجود پارٹیوں میں شرکت کے اسکینڈل پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے استعفے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر مزید 3 ٹوری اراکین پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کا اظہارکر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اب تک 12 ٹوری ارکان بورس جانسن پرعدم اعتماد […]

.....................................................

لندن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

لندن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) لندن کے نواحی علاقے سلاو میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح 10 بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقادسکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کیا گیا جبکہ سلاو اور اس کے گردونواع کے 10 ہزار سے زاہد سکھوں […]

.....................................................

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

امریکی کانفرنس میں عدم شرکت، وزیراعظم کا بیان کافی، دفترخارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی دعوت پر بلائی گئی ڈیموکریسی کانفرنس میں پاکستان کی طرف سے شرکت سے انکار کے بعد دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کی اہمیت کو اُجاگر کر کے اسے خوش کرنے کی تو کوشش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا […]

.....................................................

جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں آزاد خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہو گئی۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 سے شام 4 بجے تک جاری رہنے والی ووٹنگ میں یورپ بھر سے سکھوں نے جنیوا آکر حصہ لیا۔ خراب موسم کے باوجود ریفرنڈم میں 5 ہزار سے زائد سکھوں نے شرکت […]

.....................................................

دہلی افغان میٹنگ سے پاکستان کے بعد چین کا بھی شرکت سے انکار

دہلی افغان میٹنگ سے پاکستان کے بعد چین کا بھی شرکت سے انکار

دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی جانب سے بدھ 10 نومبر کو افغانستان کے حوالے سے دہلی علاقائی سکیورٹی ڈائیلاگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں لیکن پاکستان کے بعد اب چین نے بھی اس میٹنگ میں شرکت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ افغانستان کی صورت حال پر غور و خوض کے لیے دہلی علاقائی سکیورٹی […]

.....................................................

پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کروائی

پرویز الہٰی کی رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت، مہنگائی کے خاتمے کیلئے خصوصی دعا کروائی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے بیٹے راسخ الہٰی اور پوتے عثمان ظہور الہٰی کے ہمراہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں شرکت کی۔ رہنما ق لیگ نے امیر تبلیغی جماعت مولانا نذیر الرحمٰن سے ملاقات بھی کی ، امیر تبلیغی جماعت نے پرویزالہٰی کی درخواست پر ملک و قوم کی […]

.....................................................

افغان اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک، بھارتی ذرائع

افغان اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت افسوس ناک، بھارتی ذرائع

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے کہا کہ 10 نومبر کو مجوزہ نئی دہلی افغان میٹنگ کے حوالے سے پڑوسی ملکوں کی دلچسپی کافی حوصلہ افزاء ہے، تاہم پاکستان کا عدم شرکت کا فیصلہ افسوس ناک ہے۔ اس اجلاس میں طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ افغانستان میں امن اور سیکورٹی کی صورت […]

.....................................................

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

افغانستان پر نئی دہلی اجلاس میں پاکستان کا شرکت سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر نے افغانستان سے متعلق نئی دہلی میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ بھارت نے افغانستان کی مدد کے لیے پاکستان کو ایک تجویز پیش کی ہے لیکن پاکستان نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ پاکستان نے اپنے ایک […]

.....................................................

طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے خطاب بھی کیا

طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ کی عوامی اجتماع میں شرکت، سپاہیوں سے خطاب بھی کیا

قندھار (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ نے قندھار میں ایک عوامی اجتماع میں شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا بتانا ہے کہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں مدرسہ دارالعلوم حکیمہ کے اجتماع میں شرکت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے […]

.....................................................

جرمن چانسلر میرکل عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی

جرمن چانسلر میرکل عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل اسکاٹش شہر گلاسکو میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ جرمن حکومت کے ترجمان شٹیفن زائبرٹ نے کہا کہ جرمن وزیر ماحولیات بھی اس کانفرنس میں شریک ہوں گی۔ یہ کانفرنس رواں ماہ کی 31 تاریخ سے شروع ہو رہی ہے۔ یہ بات اہم ہے […]

.....................................................

طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت

طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق ایک طرف تو یہ چین کی خواہش ہے اور دوسری طرف پاکستان کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں۔ افغانستان کے لیے پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے بتایا ہے کہ پاکستان […]

.....................................................

فلم’ نو ٹائم ٹو ڈائی’ کے پریمیئر میں برطانوی شاہی خاندان کی بھی شرکت

فلم’ نو ٹائم ٹو ڈائی’ کے پریمیئر میں برطانوی شاہی خاندان کی بھی شرکت

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) جیمزبانڈ سیریز کی نئی فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائی’ کا پریمئیر بلآخر ہو ہی گیا ،جس میں برطانوی شاہی خاندان نے بھی شرکت کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا پریمیئر 28 ستمبر کو لندن کے تاریخی رائل البرٹ ہال میں ہو ا ،جس میں […]

.....................................................

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے دوران اعلیٰ سطح کا وزارتی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہو گا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

نائن الیون پر نئی افغان حکومت کی تقریب حلف برداری، مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت

نائن الیون پر نئی افغان حکومت کی تقریب حلف برداری، مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق تقریب میں روس اورازبکستان کے نمائندے بھی شرکت […]

.....................................................

بائیڈن یورپی یونین اور نیٹو کانفرنس میں شرکت کے لیے برسلز میں

بائیڈن یورپی یونین اور نیٹو کانفرنس میں شرکت کے لیے برسلز میں

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) توقع ہے کہ جو بائیڈن نیٹو سے متعلق امریکی عزم اور یورپ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی پالیسی جاری رکھنے کا اعادہ کریں گے۔ جبکہ ٹرمپ اپنے دور اقتدار میں ” پہلے امریکا ” کی پالیسیوں پر عمل پیرا تھے۔ امریکی صدر جو بائیڈن اتوار کی دیر رات یورپی یونین کے […]

.....................................................

کینیڈا: پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم ٹروڈو کی بھی شرکت

کینیڈا: پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع، وزیراعظم ٹروڈو کی بھی شرکت

اونٹاریو (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اونٹاریو کے میئر نے کہا کہ پاکستانی فیملی کو […]

.....................................................

کراچی میں جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی میں جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے مارچ کا انعقاد کیا۔ شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی کے فلسطین مارچ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مارچ میں خواتین اور بچے بھی شریک تھے۔ مارچ سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ […]

.....................................................

آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی شرکت

آسیان سمٹ میں میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ کی شرکت

جکارتہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کا سربراہ اجلاس انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میں آج سے شروع ہے۔ اس اجلاس میں شرکت کے لیے میانمار کی فوجی حکومت کے سربراہ بھی جکارتہ پہنچ گئے ہیں۔ رواں برس پہلی فروری سے میانمار کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو ملکی فوج نے […]

.....................................................

شاہ سلمان کے زیرِقیادت سعودی وفد کی ورچوئل لیڈرز موسمیاتی کانفرنس میں شرکت

شاہ سلمان کے زیرِقیادت سعودی وفد کی ورچوئل لیڈرز موسمیاتی کانفرنس میں شرکت

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے زیر قیادت اعلیٰ سطح کا وفد امریکا کی میزبانی میں عالمی لیڈروں کی دوروزہ ورچوئل عالمی کانفرنس میں شریک ہے۔امریکی صدر جوبائیڈن کی میزبانی میں اس کانفرنس میں دنیا کے چالیس سربراہان مملکت اور ریاست شرکت کررہے ہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن […]

.....................................................

روس: صدر پوتن اجلاس میں شرکت کریں گا یا نہیں اس کا جواب دینے میں وقت لگے گا

روس: صدر پوتن اجلاس میں شرکت کریں گا یا نہیں اس کا جواب دینے میں وقت لگے گا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن کی ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے حتمی شکل اختیار کرنے کے لئے وقت درکار ہے۔ روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے، امریکہ کے صدر جو بائڈن کی طرف سے پوتن کو بھیجے گئے ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں […]

.....................................................

بائیڈن کی عالمی رہنماؤں کو ‘کلائمیٹ سمٹ‘ میں شرکت کی دعوت

بائیڈن کی عالمی رہنماؤں کو ‘کلائمیٹ سمٹ‘ میں شرکت کی دعوت

وائٹ ہاؤس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے تقریباً چالیس رہنماؤں کو اپریل میں مجوزہ ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے پوٹن اور شی جن پنگ کے متعلق کہا، ”انہیں معلوم ہے کہ میں نے انہیں […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا […]

.....................................................

بختاور کی شادی پر استقبالیہ، ملک بھر سے مہمانوں کی شرکت

بختاور کی شادی پر استقبالیہ، ملک بھر سے مہمانوں کی شرکت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب کے حوالے سے بلاول ہاؤس کراچی میں ایک استقبالیہ دیا گیا جس میں ملک بھر سے آنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔ گزشتہ شب بلاول ہاؤس کراچی میں آصف علی زرداری […]

.....................................................

جو بائیڈن کی حلف برداری کی تاریخی تقریب میں شرکت پر فخر ہے: شہزادی ریما بنت بندر

جو بائیڈن کی حلف برداری کی تاریخی تقریب میں شرکت پر فخر ہے: شہزادی ریما بنت بندر

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے بعد اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس ‘تاریخی تقریب’ میں شرکت پر فخر ہے۔ شہزادی ریما بنت بندر نے کہا کہ ہم نومنتخب […]

.....................................................
Page 1 of 43123Next ›Last »