وقار یونس ٹی ٹوئنٹی لیگز میں پیسرز کی شرکت محدود رکھنے کے خواہاں

وقار یونس ٹی ٹوئنٹی لیگز میں پیسرز کی شرکت محدود رکھنے کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس پیسرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت محدود رکھنے کے خواہاں ہیں، بولنگ کوچ نے کھلاڑیوں کے مالی نقصان کی تلافی کیلیے کوئی راستہ نکالنے کی تجویز پیش کردی۔ برطانوی ویب سائٹ ’’پاک پیشن‘‘ کو انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ نوجوان پیسرز مستقبل کا اثاثہ ہیں، میں ان […]

.....................................................

متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے میں شرکت، جرمن طالب علم کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا

متنازعہ قانون کے خلاف مظاہرے میں شرکت، جرمن طالب علم کو بھارت چھوڑنا پڑ گیا

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کے معروف تعلیمی ادارے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) چنئی میں زیر تعلیم ایک جرمن طالب علم کو شہریت ترمیمی ایکٹ یا سی اے اے کے خلاف مظاہروں میں شرکت کرنے پر فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گيا۔ جنوبی جرمنی سے تعلق رکھنے والے […]

.....................................................

چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کی خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر لائنز ایریامیں ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پروگرام میں شرکت

چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور کی خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر لائنز ایریامیں ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے پروگرام میں شرکت

کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر لائنز ایریا میں ڈس ایبل ویلفیئر ایسو سی ایشن کے زیر انتظام ادارے کا دورہ کیا اور خصوصی افراد میں گھل مل گئے,سینٹر کی انتظامیہ نے اس موقع پر چیئرمین معید انورکو سینٹر میں دی جانی والی سہولیات کے […]

.....................................................

محمد عامر کو بنگلا دیش پریمئر لیگ میں شرکت کا پروانہ مل گیا

محمد عامر کو بنگلا دیش پریمئر لیگ میں شرکت کا پروانہ مل گیا

بنگلہ دیش (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت کیلیے محمد عامر کو بھی این او سی جاری کر دیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے مقابلے 6 دسمبر سے 11 جنوری تک جاری رہیں گے، جس میں شرکت کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد […]

.....................................................

بلاول کا مولانا کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

بلاول کا مولانا کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی دعوت قبول کر لی۔ بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کےمطابق بلاول بھٹو کی قیادت میں پارٹی کا وفد آل پارٹیز کانفرنس میں شریک ہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ […]

.....................................................

بلاول نے جے یو آئی کے دھرنے میں شرکت کا اشارہ دیدیا

بلاول نے جے یو آئی کے دھرنے میں شرکت کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی ف کے دھرنے میں شرکت کا اشارہ دیدیا۔ بہاولپور میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم نے شروع دن سے آزادی مارچ کی حمایت کی اور پہلے دن سے پیپلز پارٹی کا مؤقف […]

.....................................................

شہباز شریف نے فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا

شہباز شریف نے فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

.....................................................

سردار اور راجہ بشارت کا بڑا اعلان

سردار اور راجہ بشارت کا بڑا اعلان

تحریر : چوہدری جاوید وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کے کسانوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کردی ہے امید ہے کہ اب کسان بھائی کسی بھی دھرنوں کی سیاست کا مرکز نہیں بنیں گے اور اس سلسلہ میں وزیر اعلی نے متعلقہ محکموں کو کیا ہدایت کی ہیں بادی النظر میں […]

.....................................................

ن لیگ کا مشاورتی اجلاس، شرکاء آزادی مارچ میں شرکت کے حامی دھرنے کے مخالف

ن لیگ کا مشاورتی اجلاس، شرکاء آزادی مارچ میں شرکت کے حامی دھرنے کے مخالف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے حوالے سے غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شرکاء نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صرف آزادی مارچ میں شرکت کرنےکی تجویز دی ہے۔ لاہور میں شہباز شریف کی زیر صدارت آزادی مارچ […]

.....................................................

پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت

پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا انعام الحق مرزا) پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت۔ حضر ت پیر ڈاکٹر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی والئی دربار عالیہ موہڑہ شریف نے خصوصی خطاب کیا اور اجتماعی دعا فرمائی۔ تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حسن علی کے بعد قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ قومی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہوا۔ عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی سے ہوئی جس […]

.....................................................

چیئرمین سینیٹ کے عشائیے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی شرکت، حمایت کی یقین دہانی

چیئرمین سینیٹ کے عشائیے میں اپوزیشن کے سینیٹرز کی شرکت، حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے حکومتی سینیٹرز کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے 2 سینیٹرز نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر کلثوم پروین اور آزاد سینیٹر دلاور خان نے عشائیے میں شرکت کی اور چیئرمین سینیٹ کو تحریک […]

.....................................................

خلیج کے سمندری تحفظ پر غور کے لیے بحرین کانفرنس میں 65 ممالک شرکت کریں‌ گے: برائن ہک

خلیج کے سمندری تحفظ پر غور کے لیے بحرین کانفرنس میں 65 ممالک شرکت کریں‌ گے: برائن ہک

ایران (جیوڈیسک) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی ‘برائن ہک’ نے کہا ہے کہ خلیج کے سمندری تحفظ کے حوالے سے جلد ہی ایک کانفرنس بحرین میں منعقد کی جائے گی جس میں 65 ممالک کے مندوبین شرکت کریں‌ گے۔ ادھر امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاک کمیٹی کے چیئرمین جنرل جوزف ڈانفرڈ نے گذشتہ […]

.....................................................

سجادگان آستانیہ نقیبیہ حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ کی بلھے شاہ کے مزار پر حاضری

سجادگان آستانیہ نقیبیہ حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ کی بلھے شاہ کے مزار پر حاضری

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) سجادگان آستانیہ نقیبیہ حضرت صوفی محمد نقیب الرحمن شاہ و حضرت صوفی محمد اسد اللہ شاہ کی بلھے شاہ کے مزار پر حاضری، چادر پوشی اور خصوصی دعا کی گئی، بعد ازاں محفل سماع کا اہتمام کیا گیا، عقیدت مندوں کی بڑی تعداد کی شرکت، تفصیلات کے مطابق سجادگان آستانیہ نقیبیہ […]

.....................................................

حکومت نے بی این پی مینگل کو منا لیا، اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بی این پی مینگل کو منا لیا، اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کو منا لیا جس کے بعد اس نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس آج ہونے جارہی ہے […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو ٹیلی فون کیا اور انہیں کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں اے […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے جس میں وہ آئندہ کا لائحہ عمل پیش کریں گے۔ وزیراعظم صبح 10 بجے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب بھی […]

.....................................................

استحکام پاکستان کونسل کی ایوارڈ تقریب

استحکام پاکستان کونسل کی ایوارڈ تقریب

تحریر : ڈاکٹر شجاع اختر اعوان ملک کی نامور سماجی تنظیم تحریک استحکام پاکستان کونسل پاکستان میں ایسا واحد سماجی ادارہ ہے۔ جو کہ گزشتہ کئی برسوں سے وطن عزیز پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنانے والی اور انسانیت کی بے لوث خدمت کرنے والی شخصیات کو تلاش کر کے انہیں قومی سطح کی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم عمران خان نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

خیبر (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 800 میگاواٹ کے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دریائے سوات پر منڈا ہیڈ ورکس کے مقام پر واقع مہمند ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین […]

.....................................................

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کا اجلاس، سٹی ایریاز کے ذمہ داران کی شرکت، یکم مئی جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دیا گیا

پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کا اجلاس، سٹی ایریاز کے ذمہ داران کی شرکت، یکم مئی جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے جیالے یکم مئی عالمی یوم مزدور کے موقع پر دائود چورنگی لانڈھی پر منعقدہ جلسہ عام میں بھر پور تعداد میں شرکت کرینگے ،جلسہ عام سے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کرینگے ،پی پی پی ڈسٹرکٹ کورنگی کی جانب سے جلسہ عام […]

.....................................................

کھیل کھلاڑی اور میدان

کھیل کھلاڑی اور میدان

تحریر : اصغر علی جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچ گئی، گرین شرٹ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل انگلینڈ کی ٹیم سے پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی،پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ ہونے سے قبل […]

.....................................................

بیجنگ: وزیراعظم کی دوسری بیلٹ اینڈ روڈ گول میز کانفرنس میں شرکت

بیجنگ: وزیراعظم کی دوسری بیلٹ اینڈ روڈ گول میز کانفرنس میں شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ گول میز سیشن میں شریک ہیں۔ انٹرنیشنل کنونشن سینٹر آمد پر وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر شی جن پنگ نے استقبال کیا۔ کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سمیت دیگر عالمی رہنما بھی شریک ہیں۔ گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی […]

.....................................................

پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ

پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ بحریہ باسکٹ بال کلب اور Lecole Ballerzباسکٹ بال کلب نے اپنے شاندار کھیل کی بدو لت سیمی فائنل معرکہ میں اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کرگرئیں ۔پہلے سیمی فائنل میں بحریہ باسکٹ بال کلب نے مد مقابل پیٹریشین باسکٹ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 15/4/2019

گجرات کی خبریں 15/4/2019

گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی کی والدہ محترمہ صاحبزادہ قاضی رضوان منصور آوانی کی دادی جانی کے ایصال ثواب کیلئے برسی کا ختم شریف آسانہ عالیہ مہمدہ شریف و آوان شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت صاحبزادہ قاضی منصور الحق آوانی […]

.....................................................