اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کی شرکت یقینی

اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کی شرکت یقینی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے اذان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے راہ ہموار ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کیلئے دس کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن گزشتہ چند ماہ سے شدید مالی بحران سے دوچار تھی اور بین الاقوامی […]

.....................................................

موئنجو دڑو، بلاول نے سندھ فیسٹیول کی 15 روزہ تقاریب کا افتتاح کر دیا، آصف زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت

موئنجو دڑو، بلاول نے سندھ فیسٹیول کی 15 روزہ تقاریب کا افتتاح کر دیا، آصف زرداری سمیت اہم شخصیات کی شرکت

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ فیسٹیول کی 15 روزہ تقاریب کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم […]

.....................................................

نوازشریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 12 فروری کو ترکی جائیں گے

نوازشریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے 12 فروری کو ترکی جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے 12 فروری کو ترکی روانہ ہونگے جہاں ترک صدر، وزیراعظم اور افغان صدر حامدکرزئی سے ملاقات کریں گے۔ رواں سال افغانستان سے امریکی فوجوں کے انخلا کے تناظر میں 2007 کے بعد سے اب یہ اپنی نوعیت کی 8 ویں کانفرنس ہے۔ […]

.....................................................

سندھ ثقافتی فیسٹول، بلاول بھٹو کی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت

سندھ ثقافتی فیسٹول، بلاول بھٹو کی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو نے سندھ ثقافتی فیسٹول کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت سیاسی قائدین کو دعوت نامے جاری کر دیئے، اے این پی اور ایم کیو ایم نے دعوت قبول کرلی۔ یکم فروری کو شروع ہونے والے سندھ ثقافتی فیسٹول کی […]

.....................................................

بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ ٹیکنالوجی کے موثراستعمال کے ذریعے اور آگہی پیدا کرکے ایس ایم ای فنانس کے فروغ میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔ وہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک میں تمام بینکوں اور مائیکروفنانس بینکوں کے صدور و سی ای اوز […]

.....................................................

رنبیرکپور اپنی والدہ نیتو سنگھ کیساتھ آج کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کرینگے

رنبیرکپور اپنی والدہ نیتو سنگھ کیساتھ آج کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کرینگے

ممبئی (جیوڈیسک) مقبول ترین پروگرام ”کون بنے گا کروڑ پتی” میں آج بالی وڈ سٹار رنبیر کپور اپنی والدہ اور ماضی کی معروف اداکارہ نیتو سنگھ کے ساتھ شرکت کریں گے۔ کون بنے گا کروڑ پتی پروگرام میں نیتو سنگھ کا کہنا تھا وہ ایک عرصے کے بعد کسی پروگرام میں شرکت کر رہی ہیں۔ […]

.....................................................

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کیلئے سرتاج عزیز واشنگٹن روانہ

پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کیلئے سرتاج عزیز واشنگٹن روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات میں شرکت کیلئے واشنگٹن روانہ، امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے بھی ملاقات کرینگے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف بھی مشیر خارجہ کے ہمراہ امریکہ روانہ ہوئے ہیں۔ مشیر خارجہ […]

.....................................................

الطاف حسین جعفری کے بھائی اور جواد حسین جعفری کے چچا مشتاق حسین جعفری کے ختم قل میں ممتاز شخصیات کی شرکت

گجرات (محمود اختر محمود) صدر حسینہ ٹرسٹ الطاف حسین جعفری کے بھائی جواد حسین جعفری کے چچا مشتاق حسین جعفری جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پڑھا گیا ، علامہ محمد اصغر یزدانی نے خطاب کیا اور آغا مبارک علی موسوی نے اجتماعی دعا کرائی۔ […]

.....................................................

شام امن کانفرنس میں ایران کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے: بان کی مون

شام امن کانفرنس میں ایران کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے: بان کی مون

سوئٹزر لینڈ (جیوڈیسک) جنیوا ٹو کانفرنس کے نام سے ہونے والے بین الاقوامی امن مذاکرات کا مقصد شام میں تین سال سے جاری خانہ جنگی کا خاتمہ ہے۔ گزشتہ روز اختلافات کی شکار شامی اپوزیشن کے قومی اتحاد نے بھی ان مذاکرات میں شریک ہونے کا اعلان کر دیا تھا۔ تاہم شامی اپوزیشن کے قومی […]

.....................................................

جرمنی میں رنگا رنگ فیشن شو، سپر ماڈل جیری ہال کی شرکت

جرمنی میں رنگا رنگ فیشن شو، سپر ماڈل جیری ہال کی شرکت

ہیمبرگ (جیوڈیسک) جرمن دارالحکومت میں ہونے والے رنگارنگ فیشن شو میں خوبصورت ماڈلز نے نت نئے ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر جلوے بکھیرے اور خوب داد وصول کی۔ خوبصورت ماڈلز نے جرمنی اور دنیا کے مشہور ترین فیشن ڈئیزائنر کے دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ ریمپ پر واک کی، نت نئے ملبوسات کو شائقین نے […]

.....................................................

عظیم الشان جلوس میلاد میں ہزاروں کی شرکت، قیادت حضرت پیر محمد افضل قادری اور مفتی پیر عثمان قادری نے کی۔

گجرات/ اسلام آباد/ لاہور: جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بہت بڑا عظیم الشان جلوس نیک آباد گجرات سے مرکزی امیرعالمی تنظیم اہلسنّت پیر محمد افضل قادری اور مفتی پیر عثمان قادری کی زیرقیادت نکالا گیا۔ جلوس میں علماء ومشائخ سمیت ہزارہا غلامان رسول نے شرکت کی۔ بائی پاس روڈ، شاہین […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 13/1/2014

گجرات (جی پی آئی) جگر گوشہ شہنشاہ ولایت صاحبزاد ہ پیر سید حامد علی شاہ کی اہلیہ محترمہ ڈاکٹر سید زاہد حسین شاہ ، صاحبزادہ سید شاہد حسین شاہ ، اور پیر سید رضی العباس شاہ کی والدہ محترمہ جو کہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں کا ختم قل 15جنوری صبح […]

.....................................................

حامد علی شاہ مرحوم کی زوجہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

گجرات : عالمی مبلغ اسلام پیر سید حامد علی شاہ مرحوم کی زوجہ محترمہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت علی پور سیداں میں ادا کی گئی، نماز جنازہ پیر سید منظر علی شاہ آستانہ عالیہ علی پور سیداں نے پڑھائی اس موقع پر ضلع […]

.....................................................

عام آدمی پارٹی نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عام آدمی پارٹی نے گاندھی خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لکھنئو (جیوڈیسک) عام آدمی پارٹی کا جلسہ لکھنئو کے علاقے امیٹھی میں ہوا جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ یہ علاقہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کا حلقہ نیابت ہے اور گزشتہ کئی دہائیوں سے گاندھی خاندان کے مختلف افراد اس نشسست سے کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے جلسے […]

.....................................................

راجہ جاوید اخلاص کی دعوت ولیمہ مین شرکت کرنے کے بعد دلہا علی المرتضی اور دادا ابو ملک غلام مصطفی اعوان کے ساتھ گروپ فوٹو

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نواحی موضع ملکہ میں صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ مین شرکت کرنے کے بعد دلہا علی المرتضی اور دادا ابو ملک غلام مصطفی اعوان کے ساتھ گروپ فوٹو۔

.....................................................

ایم این اے راجہ جاوید اخلاص پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

ایم این اے راجہ جاوید اخلاص پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان) پارلیمانی سیکرٹری اور ایم این اے راجہ جاوید اخلاص نواحی موضع ملکہ میں صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھتیجے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد مسعود کی خوشی میں عظیم الشان مشعل بردار جلوس کا انعقاد

گوجرانوالہ : عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام سید الابرار، احمد مختار، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے میلاد مسعود کی خوشی میں ایک عظیم الشان مشعل بردار جلوس جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام الناس شرکت کرے گی، آج بروز جمعة المبارک بعد نماز مغرب درگاہ حضرت ابو البیان سے […]

.....................................................

ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیشن اور سری لنکا کی ٹیمیں شرکت کریں گی

کراچی : سارک اکیڈمی کرکٹ چمپئن شپ 15 جنوری 2014ء سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں منعقد ہو گا ٹورنامنٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ میں اورنگزیب سلطان اکیڈمی کی ٹیم سارک کرکٹ چمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گی۔ پاکستان کی نمائندگی […]

.....................................................

ذوالفقار علی بھٹو کی 86 ویں سالگرہ کی تقریب خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری نے کہاکہ عوامی حقوق کی جدو جہد میں قائد عوامی شہید زوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے دنیا بھر کے غریب اورمفلوک الحال عوام میں ہمیشہ ہمیشہ […]

.....................................................

جنیوا ٹو میں ایرانی شرکت کی مخالفت غیر منطقی ہے: شامی حکومت

جنیوا ٹو میں ایرانی شرکت کی مخالفت غیر منطقی ہے: شامی حکومت

دمشق (جیوڈیسک) ایران کو خطے میں اپنا کلیدی اتحادی قرار دیتے ہوئے شامی وزیر خارجہ ولید معلم نے کہا ہے کہ شام ایران کو جنیوا ٹو کا حصہ بنانے کا پختہ عزم رکھتا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ غیر منطقی ہو گا کہ امریکا یا نام نہاد اپوزیشن ایران کو سیاسی بنیادوں پر […]

.....................................................

امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے

امن وامان اجلاس، بحریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے، پاک بحریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ وفاقی وزرا چودھری نثار، خواجہ آصف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ائیر پورٹ پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے […]

.....................................................

ضلع چکوال سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی کثیر تعداد میں احتجاجی جلسہ میں شرکت

چکوال: ملک بھر کی طرح ضلع چکوال سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی کثیر تعداد میں احتجاجی جلسہ میں شرکت، بیسیوں کی تعداد میں گاڑیاں روانہ ہوئیں۔ چکوال سے راجہ یاسر سرفراز، ملک شاہد اقبال، چوہدری علی ناصر بھٹی جبکہ تلہ گنگ پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر حکیم نثار قافلہ میں شامل ہوئے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 16/12/2013

گجرات(جی پی آئی )بزم جمیل کے زیر اہتمام دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس گجرات میں سالانہ مقابلہ حسن نعت منعقد ہوا ، جس کی صدارت ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے کی ، جبکہ مہمان خصوصی صاحبزادہ میاں ولید احمدجواد سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف تھے ، اس موقع پر […]

.....................................................

نیلسن منڈیلا کیلئے دعائیہ تقریب، صدر ممنون اور دیگر عالمی رہنماوں کی شرکت

نیلسن منڈیلا کیلئے دعائیہ تقریب، صدر ممنون اور دیگر عالمی رہنماوں کی شرکت

جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی یاد میں جوہانسبرگ میں تقریب منعقد کی گئی۔ عظیم لیڈر نے مرنے کے بعد بھی مفاہمت کا کام نہیں چھوڑا، تقریب میں آنے والے امریکا اور کیوبا کے صدر نے برسوں بعد ہاتھ ملا لیا۔ نسلی تعصب اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کر نے والے […]

.....................................................