وزیراعظم کی جانب نے تمام پارٹیز کوآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

وزیراعظم کی جانب نے تمام پارٹیز کوآل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

حکومت نے پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، ایم کیوایم مسلم لیگ اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی سمیت دیگرسیاسی پارٹیوں کو کواے پی سی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ وزیرداخلہ نے پیپلزپارٹی کے رہنمااوراپوزیشن لیڈرسیدخورشیدشاہ،جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن، ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار، مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت ،عوامی ملی […]

.....................................................

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے چودھری نثار علی خان کی دعوت قبول کر لی، فاروق ستار کہتے ہیں دہشتگردی کیخلاف قومی پالیسی متحدہ کا دیرینہ مطالبہ ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ بارہ جولائی کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی۔ کانفرنس […]

.....................................................

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

لاہور: دوسو سکھ یاتری بھارت روانہ ہوگئے

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی 174ویں برسی کی تقریبات میں شرکت کے بعد دو سو سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے واہگہ ریلوے اسٹیشن سے واپس بھارت روانہ ہو گے۔ متروکہ وقف املاک کے نمائندوں نے سکھ مہمانوں کو پر تکلف ناشتہ کرانے کے بعد واہگہ ریلوے اسٹیشن سے الوداع کیا۔ اپنے دس روزہ قیام کے […]

.....................................................

آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نجم سیٹھی کل لندن روانہ ہوں گے

آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نجم سیٹھی کل لندن روانہ ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کل صبح آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیئے انگلینڈ روانہ ہوں گے۔نجم سیٹھی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کے ہمراہ براستہ دبئی انگلینڈ کے لیئے روانہ ہوں گے جہاں وہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ […]

.....................................................

ایشیئن آرم ریسلنگ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم تاشقند روانہ

ایشیئن آرم ریسلنگ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم تاشقند روانہ

لاہور (جیوڈیسک) گیارہویں ایشیئن آرم ریسلنگ چیمیئن شپ میں شرکت کے لئے پاکستان کی انیس رکنی ٹیم تاشقند روانہ ہو گئی۔ گیارہویں ایشیئن آرم ریسلنگ چیمیئن شپ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں 4 جون سے 28 تک جاری رہے گی۔ لاہور ایئر پورٹ سے روانہ ہونے والی ٹیم میں پانچ خواتین سمیت گیارہ کھلاڑی اور […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی۔ ہاکی ورلڈ لیگ انتیس جون سے ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں منعقد ہو گی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کی ٹاپ تین ٹیمیں آئندہ سال ہالینڈ میں […]

.....................................................

زشتہ روز راجہ یاسر سرفراز خان نے قصبہ بڈھیال میں منعقدہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان ِ خصوصی شرکت کی

چکوال : گزشتہ روز راجہ یاسر سرفراز خان نے قصبہ بڈھیال میں منعقد ہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان ِ خصوصی شرکت کی، اس موقعہ پر کھلاڑیوں سے مصافحہ کے بعد انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ چکوال کے باصلاحیت نوجوان ملک بھر میں جانے جاتے ہیں اور کھیلوں کی دنیا میں پاکستان اپنی […]

.....................................................

ہاکی کے قومی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

ہاکی کے قومی کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شرکت کیلئے آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ ہاکی لیگ کی تیاری کیلئے آج کراچی پہنچیں گے، تربیتی کیمپ میں ٹرینگ کا آغا ز کل سے ہو گا۔ ورلڈ ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ کل سے ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم شروع ہو گا، کھلاڑی […]

.....................................................

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

قومی ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (جیوڈیسک) گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے قومی باکسنگ ٹیم کی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آٹھ رکنی سکواڈ نے چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 28 جون کو اردن روانہ ہونا […]

.....................................................

ڈی آئی خان میں دنگل، نوجوان پہلوانوں کی بھرپور شرکت

ڈی آئی خان میں دنگل، نوجوان پہلوانوں کی بھرپور شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) میں کشتی دنگل کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوان پہلوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع ملا۔ ڈی آئی خان کشتی کے مقابلوں کا انعقاد حقنواز پارک میں کیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور نواحی علاقوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان پہلوانوں نے دائو پیچ اور پھرتی کا […]

.....................................................

بحری جہاز کا نام رکھنے کی تقریب، کیٹ مڈلٹن کی شرکت

بحری جہاز کا نام رکھنے کی تقریب، کیٹ مڈلٹن کی شرکت

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ساتھ مپٹن میں نئے لگژری بحری جہاز کا نام رکھنے کی رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ شہزادی کیٹ نے پرنسیس کروزز نامی کمپنی کے نئے جہاز کا نام رائل پرنسیس Royal Princess رکھنے کا اعلان کیا اور ربن کاٹا۔ انہوں نے جہاز پر سفر کرنے والوں […]

.....................................................

32 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کا دستہ بھرپور شرکت کرے گا

32 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کا دستہ بھرپور شرکت کرے گا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اولمپکس ایسو سی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکٹری قمر زمان نے کہا ہے 32 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کا دستہ بھرپور شرکت کرے گا۔ پشاور میں ذرائع سے گفت گو میں قمر زمان نے بتایا کہ 28 جون سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی نیشنل گیمز میں خیبر […]

.....................................................

عامر اطلس کو ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی اجازت

عامر اطلس کو ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ ٹیم سکواش چیمپئن شپ 9 سے15 جون کو فرانس میں ہوگی ، عامر اطلس کو بغیر ٹرائلز کے شرکت کی خصوصی اجازت مل گئی۔ اسلام آباد پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ جو کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کے صدر بھی ہیں نے عامر اطلس کو ورلڈ ٹیم […]

.....................................................

مسلم لیگی رہنما صالحہ ناصر بٹ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں خصوصی طور پر شرکت کی

گجرات : ممتاز مسلم لیگی رہنما صالحہ ناصر بٹ نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں خصوصی طور پر شرکت کی اور وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ان کی سربراہی میں ملک ترقی کے […]

.....................................................

انجیلینا جولی کی ورلڈوار کے ریڈکارپٹ میں شرکت

انجیلینا جولی کی ورلڈوار کے ریڈکارپٹ میں شرکت

کینسر میں مبتلا لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف بالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے بریڈپٹ کی فلم ورلڈ وار زی کے ریڈ کارپٹ میں شرکت کی۔ شائقین کی جانب سے زبردست پذیرائی نے ان کے چہرے پر دھنک کے رنگ بکھیر دیئے۔ ہالی ووڈ کوئین انجیلینا نے پہلی مرتبہ اپنے منگیتر کی فلم ورلڈ وار […]

.....................................................

گورنرسندھ نے ماہر تعلیم اظفررضوی کے قتل کا نوٹس لے لیا

گورنرسندھ نے ماہر تعلیم اظفررضوی کے قتل کا نوٹس لے لیا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ گورنر سندھ نے ماہر تعلیم اظفر رضوی کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے اور آئی جی سندھ سے چوبیس گھنٹوں میں واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ جرائم کو سو فیصد ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن بھر پورحکمت عملی کے ذریعیجرائم […]

.....................................................

عمران خان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے

عمران خان اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے

پاکستان (جیوڈیسک) کی سیاست میں تہلکہ مچانے اور ملک کے چاروں صوبوں میں عوامی نمائندگی پانے والی تحریک انصاف کے کپتان عمران خان قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ عمران خان کے کامیا ب جلسے سے بڑے بڑے سیاستدانوں کو اپنے سیاسی مستقبل کی فکر لگ گئی تھی۔ ملک کو […]

.....................................................

محمد حسین محنتی مرکزی مجلس شوریٰ میں شرکت کیلئے لاہور روانہ

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیرمحمد حسین محنتی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہوگئے۔ ان کی غیر موجودگی میں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی راجہ عارف سلطان جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر ہوں گے۔راجہ عارف سلطان نے ادارہ نورحق میں ذمہ داران جماعت کی موجودگی میں اپنی […]

.....................................................

پرنس ہیری کی فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت

پرنس ہیری کی فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت

برطانوی شہزادے پرنس ہیری نے زخمی فوجیوں کی فلاح وبہبود کے لیے فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت کی اور برطانوی اقوام سے معالی معاونت کی اپیل بھی کی۔ لندن میں عراق و افغان وار کے زخمی برطانوی فوجیوں کی فلاح و بہبود کیحوالے منعقدہ فنڈریزنگ عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنس ہیری کا کہنا […]

.....................................................

شامی حکومت غیر مشروط امن مذاکرات میں شرکت کیلئے تیار

شامی حکومت غیر مشروط امن مذاکرات میں شرکت کیلئے تیار

شام (جیوڈیسک) شامی حکومت غیر مشروط امن مذاکرات میں شرکت کیلئے تیار ہوگئی۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے صدر بشار الاسد کی جانب سے قوت ترک کرنے پر شرکت کی شرط رکھ دی۔ شامی وزیر خارجہ ولید ال موالم کا کہنا تھا کہ دو سالہ تنازعات کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں شرکت پر کسی قسم […]

.....................................................

اداکار ول اسمتھ کی آفٹرارتھ کی تشہیری مہم میں شرکت

اداکار ول اسمتھ کی آفٹرارتھ کی تشہیری مہم میں شرکت

ماسکو ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ نے اپنے بیٹے جیڈن کے ہمراہ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنی آنے والی فلم “آفٹر ارتھ” کی تشہیری مہم میں حصہ لیا۔وِل اور انکے بیٹے جیڈن نے پریس کانفرنس سے پہلے تصاویر بنوائیں۔ صحافیوں نے باپ بیٹے سے ایک دوسرے کی ایسی باتیں بتانے کے بارے میں […]

.....................................................

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت پاکستان ٹیم برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم تیس مئی کو سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی.ٹیم کے کپتان مصبالحق نے کہا ہے کے ٹائٹل حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔

.....................................................

چیئر مین پی سی بی کا آئی پی ایل کے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چیئر مین پی سی بی کا آئی پی ایل کے فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(جیوڈیسک) لاہورچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈنے مصروفیات کے باعث آئی پی ایل فائنل میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیئر مین ذکا اشرف کو فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔ آئی پی ایل VIکا فائنل اتوار کو ایڈن کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

.....................................................

لندن : ایشوریا، میڈونا اور بیونسے کیساتھ چیریٹی شو میں شرکت کریں گی

لندن : ایشوریا، میڈونا اور بیونسے کیساتھ چیریٹی شو میں شرکت کریں گی

لندن(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے امریکی گلوکارہ میڈونا اور بیونسے کے ساتھ لندن میں ایک چیریٹی شو میں شرکت کریں گی۔چیریٹی شو یکم جون کو لندن میں منعقد ہو گا۔ کنسرٹ سے حاصل ہونے والی رقم دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے Chime for Change کو دی جائے گی۔ […]

.....................................................