کراچی(جیوڈیسک) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان زہرہ شاہد کے سوئم میں شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئیں۔کراچی ایئر پورٹ آمد پر ذرائع سے گفتگو کر تے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت ابھی اجازت نہیں دے رہی کہ وہ زہرہ آپا کے سوئم میں شرکت کے لئے کراچی آتے،تاہم […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر آصف علی زرداری کی طرف سے بائیس مئی کو دیئے جانے والے ظہرانے میں شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے پارٹی کے سینئررہنماوں سے مشاورت کی۔ اس […]
کراچی(جیوڈیسک)ویزہ میں تاخیر کے باعث پاکستانی اسنوکر ٹیم قطر میں ہونیوالے دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس سے قبل قطر اسنوکر اکیڈمی میں تربیت حاصل نہیں کر سکے گی۔پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوی ایشن کے مطابق قطر میں رواں ماہ ہونیوالے ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ ٹورنامنٹ سے قبل پاکستانی ٹیم کی قطر اسنوکر اکیڈمی کی تربیت […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)نواز شریف کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ شرکت نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ من موہن سنگھ کے نواز شریف کے تقریب حلف برداری میں آنے کے کوئی امکان نہیں۔ گزشتہ روز مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم […]
ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی شادی کی تقریب میں شرکت کریں تو عموما پیسے دینے پڑتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو شادی میں آنے کے پیسے لیتے ہیں۔ بالی ووڈکے ستارے شادی کی تقریبات میں صرف چند منٹ کی شرکت کے لیے بھاری معاوضہ طلب کرتے ہیں۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ […]
ٹیکساس(جیوڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے جارج آر بران سینٹر میں نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے سالانہ کنونشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ چند ہفتوں قبل امریکی ریاست کنٹی کٹ کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ کے واقعے اور اس کے نتیجے میں 27افراد کی ہلاکت کو بھلاتے ہوئے امریکی عوام نے گنوں اور رائفلوں […]
(جیو ڈیسک)انٹر نیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان پہلی بار شرکت کرے گا۔لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل امیچور چیس ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلی بار شرکت کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ پاکستان کی جانب سے قیصر اقبال شرکت کریں گے چیس چیمپئن شپ میں 28 ممالک سے 165 کھلاڑی حصہ لے رہے […]
پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے خلاف سازش ہو رہی ہے اوردھماکوں سے عوام کو دڑایا جا رہا ہے۔ پشاور میں جاری ایک بیان میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور عوامی نیشنل پارٹی کے راہ نما میاں افتخار حسین نے پشاور میں آج […]
پاکستان(جیوڈیسک)کے مقبول ترین کرکٹر شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ان کے انتخابی جلسے میں شرکت کا وعدہ کیا ہے۔ اپنا بلا چوکوں اور چھکوں کے لئے گھمانے والے آفریدی اب بلے کی حکومت کے لئے مہم چلائیں گے۔
لاہور (جیوڈیسک) کنگ آف اسپیڈ کی تلاش لاہور میں شروع ہوگئی، نوجوان مستقبل کے وسیم اکرم، وقار یونس اور شعیب اختر بننے کے خواب لئے اپنی قسمت آزمانے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئے۔ کنگ آف سپیڈ کے ٹرائل اب تک 9 شہروں میں ہوچکے ہیں، جس میں 18 تیز بولرز منتخب ہوئے۔ لاہور میں آج […]
منیلا(جیوڈیسک)فلپائن میں ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے ،اس سلسلے میں ساحل کی صفائی مہم ہوئی جس میں سیکڑوں رضاکاروں نے حصہ لیا۔فلپائن کے شہر منیلا کے ساحل پر 200 سے زیادہ رضاکار وں نے صفائی مہم میں حصہ لیا۔ ساحل پر موجود پلاسٹک کی بوتلیں اور دیگر فالتو اشیا کو ہاتھوں میں تھامے بیگز […]
آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ ہیلی بیری اپنی تھرلر فلم “دی کال” کے پریمیئر کے لئے ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس پہنچ گئیں۔ ریڈ کارپٹ پر ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے چھیالیس سالہ ہیلی بیری نے امید ظاہر کی کہ فلم دیکھنے والے اپنی کرسیوں سے اچھل پڑیں گے۔ سابق ماڈل نے کہا […]
کراچی (جی پی آئی)کراچی کے تاجر وکلا برادری کے امن مارچ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور 27 فروری کو ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے ۔ اس بات کا اعلان آج اسمال ٹریڈرز آرگنائزیشن کراچی نے صدر ‘ […]
پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدرسنیٹرحاجی محمد عدیل نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے منعقد کی جانے والی آل پارٹیزکانفرنس میں جماعت اسلامی اورتحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی۔ جیونیوزسے گفتگوکرتے ہوئے حاجی محمد عدیل کا کہناتھا کہ آل پارٹیزکانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کانفرنس میں 26جماعتوں […]
بولیویا (جیوڈیسک)بولیویا کے شہر اورو میں چار روزہ سالانہ فیسٹیول شروع ہو گیا، بڑی تعداد میں شہری مختلف روپ دھار کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔ رنگ برنگے فیسٹول میں سیاحوں کی دلچپسی کے لئے بھی بہت سی چیزیں ہیں جو انہیں دور دور سے کھینچ کر میلیمیں لا رہی ہیں۔ فیسٹیول کی خاص […]
چین (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چین کے شہر کِمن منگ میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے پندرہ فروری تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ تجارتی نمائش چھے سے دس جون تک منعقد ہوگی۔ جس میں ٹیکسٹائل، گارمنٹس، کھیلوں کے سامان، آلات جراحی ،،قالین، چمڑے کے ملبوسات، جوتے، […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے حق میں نواز لیگ کی کال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور تحریک انصاف کے رہنماء شفقت محمود نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز لیگ کی کال پر دھرنے میں شرکت […]
کراچی : حق پر ست صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ،حق پر ست رکن سندھ اسمبلی معین عامر پیرزادہ، محمد علیم الر حمن ، ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان اور کورنگی کے دیگر افسران کے ہمراہ نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کورنگی […]
لاہور (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر طاہر القادری کی لانگ مارچ کے بعد دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کو دھرنے میں شرکت کے لئے ایک بار پھر دعوت دی جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹی نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی، عمران خان کہتے ہیں کہ ملک انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پولیٹیکل اسٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں ملکی […]
تحریک منہاج القرآن کے بزرگ رہنماغلام حیدربٹ 23دسمبر کو لاہور میں مینار پاکستان کے سائے تلے ہونے والے (سیاست نہیںریاست بچاؤ) کے عظیم الشان عوامی اجتماع میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے پیدل روانہ ہوگئے ۔اس موقع پر ان کے قافلے کو الوداع کرنے کے لئے تحریک منہاج القرآن اسلام آباد کے صدر ابراررضاایڈووکیٹ،ناظم […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹروں نے اجے دیوگن کی فلم ”سن آف سردار” کے سپیشل پریمئر شو میں شرکت کی۔ فلم “سن آف سردار” ہندو تہوار دیوالی کے موقع پر کل ملک بھر میں سینماں میں ریلیز کی جا رہی ہے۔ اجے دیوگن نے ریلیز سے پہلے فلم کا پریمیئر شو منعقد کیا جس میں […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) رینج آفیسر ایسوسی ایشن بھمبر کے ممبران 20 نومبر کو روالپنڈی میں ہونیوالے مرکزی مشاورتی اجلاس میں بھر پور شرکت کرینگے اجلاس میں رینج آفیسر ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کی جانب اہم پیش رفت ہو گی ان خیالات کا اظہار رینج آفیسرایسوسی ایشن بھمبر کے راہنما راجہ ساجد اقبال، […]
گجرات: (پ ر ) جمعرات 8نومبر کو جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام راولپنڈی تا کراچی ” لبیک یارسول اللہ لانگ مارچ” میں اہلسنت اپنی شرکت یقینی بنائیں، عالمی تنظیم اہلسنت مکمل تعاون وحمایت کا اعلان کرتی ہے۔ یہ بات عالمی تنظیم اہلسنت کے مرکزی امیر اور سنی اتحاد کونسل کے سنیئر وائس چیرمین صاحبزادہ پیر […]