پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ورلڈ کپ میں بیس ٹیموں کی شمولیت کی حمایت کر دی ہے۔ دوسری جانب پاک بھارت ہاکی سیریز کے لئے ہاکی انڈیا سے مذاکرات یکم سے چار نومبر تک کوالا لمپور میں ہونے والے ایف آئی ایچ کے اجلاس کے دوران ہوں گے۔
لندن (جیوڈیسک) لندن فلم فیسٹیول کا حصہ بننے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ میں شامل پاکستانی سنگر اور ماڈل میشا شفیع نے پرئمیر میں شرکت کی۔ لندن فلم فیسٹیول میں شامل ہونے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ پاکستانی معروف ناول نگار محسن حمید کی کتاب “دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ سے ماخوذ ہے۔ فلم […]
چیمپئنز لیگ (جیوڈیسک) چیمپئنز لیگ میں شرکت کیلئے سیالکوٹ اسٹالینز کے کھلاڑی جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے۔ چیمیئنز لیگ کے کوالیفائنگ راونڈ میں شرکت کے لئے سیالکوٹ اسٹالینز کی ٹیم ساوتھ افریقہ روانہ ہو گئی ہے تاہم ٹیم کے کپتان شعیب ملک بعد میں جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔ چیمیئنز لیگ میں شرکت سے پہلے سیالکوٹ […]
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آنکھیں بند کرکیغیروں کی جنگ میں شریک ہونے کی وجہ سے پوراملک زخمی ہے۔ حکومت صرف دعوے نہ کرے بلکہ حقیقی کرداراداکرے ۔ مولانافضل الرحمن ان خیالات کااظہار پارٹی کے وفد سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ مولانا […]
ہر نیا دن پاکستان کو انتخابات سے قریب تر کررہا ہے۔ جوں جوں یہ دن قریب آرہے ہیں سیاسی جماعتوں اور سیاسی راہنما وں کی تیاریاں زور پکڑتی جارہی ہیں۔ سال 2008 کے انتخابات میں اہم ترین کردار اداکرنے والے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف بھی انتخابات کے اعلان سے اپنی وطن واپسی کو […]
لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم اولمپکس میں شرکت کے لئے انگلینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ ہیڈ کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں پہلے مرحلے کو عبور کرنا ان کا ٹارگٹ ہے۔ انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر رسول کا کہنا تھا کہ […]
ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کا برلن میں پریمیئر یورپی پریمیئر میں جولی اور پریڈ پٹ کی شرکت نے تقریب کی رونق بڑھادی۔ ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسنیا کے ایک جوڑے کی ہے۔ جو ایک دوسرے […]
فیڈریشن کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ ٹو ٹینس کیلئے پاکستان ٹیم کا دس روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں ختم ہو گیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے چار رکنی دستہ جمعہ کو چین روانہ ہو گا۔ خواتین ٹیم ٹینس ایونٹ فیڈریشن کپ تیس جنوری سے چھ فروری تک چین میں کھیلا جا رہا ہے۔ جس […]