تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمانوں نے خطہ ارضی پر سالہا سال مثالی حکومت کی ہے جس کی بدولت دنیا امن و آشتی کا مرکز بنی رہی۔جب سے مسلمانوں کے ہاتھ سے دنیا کی زمام گئی تب سے مسلمان اس قدر ثقافتی و تمدنی پسپائی و تنزلی میں چلے گئے ہیں کہ دنیا مسلمانوں […]
الریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل نے 37 دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل درآمد کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسلامی شریعت کی رو سے درست قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ منگل کے روز سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ دہشت […]
کراچی : معروف مذہبی اسکالر و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ معاشرے کے بگاڑ و اصلاح میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے، پیمراچینل مالکان کو بامقصد تفریحی واصلاحی پروگرام پیش کرنے کا پابند بنائے، ٹیلی مالکان رمضان نشریات کو شریعت کے مطابق بنائیں ،ریٹنگ کیلئے، متنازع […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار عرفان سولنگی عرف پٹی والا نے قومی اسمبلی میں بچوں کیساتھ زیادتی کی سزاوں میں اضافے کے بل کی متفقہ منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوںسے زیادتی کی سزا کی کم از کم مدت 7 سال سے بڑھا کر14سال اور زیادہ سے […]
لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار لاہور کے سامنے ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے پیر حمید الدین سیالوی نے حکومت کو وارننگ دی ہے کہ 7 روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔ پیر حمید الدین سیالوی نے استفسار کیا کہ ہر شہر میں معصوم […]
تحریر : ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی مسلمانوں کے شرعی معاملات میں دخل دیتے ہوئے حکومت نے 28 ڈسمبر کو تین طلاق معاملے میں خاطیوں کو سزا دلوانے کے تعلق سے بل کو یکطرفہ طور پر منظور کرادیا۔ پارلیمنٹ میں اس بل کو لے کر جو کچھ تقاریر ہوئی ہیں ان سے مستقبل میں ہندوستان کے […]
تحریر : کامران غنی صبا ‘خطبات ولی’ امیر شریعت حضرت مولانا ولی رحمانی کے خطبات کا مجموعہ ہے جسے نوجوان ادیب و صحافی نور السلام ندوی نے ترتیب دیا ہے۔ مرتب نے اس کتاب میں حضرت ولی رحمانی کے کُل 14 خطابات جمع کیے ہیں جو مختلف مواقع سے مختلف مقامات پر دئیے گئے ہیں۔ […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشواصوفی مسعود احمد صدیقی کہا کہ روحانیت میں بلند مراتب کے حصول میں رزق حرام بہت بڑی رکاوٹ ہے، راہ حق کا سالک کبھی کرپٹ اور جھوٹا نہیں ہو سکتا کیونکہ رزق حلال سے اللہ و رسول ۖ کی بارگاہ اقدس […]
تحریر: ایم ایم علی نبوت کے تیرھویں سال 16 ربیع الا ول جمعتہ المبارک کی صبح نبی کریمۖ یثرب میں داخل ہوئے جو مکہ سے گیارہ دن کے فاصلے پر واقع تھا۔نبی کریمۖ کی آمد کے بعد یثرب کو مدینتہ النبی کا نام دیدیا گیا اور اسی شہر مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان حضرت دائود کی خدمت میں ایک کسان حاضر ہو ا شکائیت کی یا حضرت فلاں چرواہے کی بکریوں نے میرے کھیت کی ساری فصل اجاڑ دی مجھے انصاف دیا جائے۔ دائود نے چرواہے کو بلا یا چرواہے نے بھی اقرار کیا تب حضرت نے فیصلہ سنایا چروہا اپنی ساری […]
تحریر : رشید احمد نعیم کسب حلال کے معانی ہیں ”حلال کمانا”۔ اس سے مراد یہ ہے کہ روزی کمانے کے لیے ایسے طریقے استعمال کرنا جن کو شریعت ِ اسلامی نے جائز قرار دیا ہو۔ یہ حقیقت ہے کہ ہر انسان اس زمین پر اپنی ضرورتیں لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اسے کھانے کے […]
کراچی: معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ معاشرے کے بگاڑ واصلاح میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے ،پیمراچینل مالکان کو بامقصد تفریحی واصلاحی پروگرام پیش کرنے کا پابند بنائے، ٹیلی ویژن مالکان رمضان کے مذہبی پروگرامات کو شریعت کے مطابق بنائیں ، اسلام کاروبار سے […]
اسلام آباد (عتیق الرحمن) تفصیلات کے مطابق بعثہ الازہر نے ایک سیمینار بعنوان”اسقاط حمل شریعت کی نظرمیں”بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقد کیا۔اس پروگرام کو بعثہ الازہر کے سربراہ ڈاکٹر خالد فواد الازہری نے ترتیب دیا جبکہ سیمینار میں موضوع کی مناسبت سے جامعہ ازہر کے استاذ ڈاکٹر محمد ابراہیم سعد النادی نے خصوصی سے […]
تحریر : اے آر رحمن پاکستانی معاشرے میں علماء کرام اور مفتیان عظام کو ایک مسئلہ پر بحث و تمحیص اور عوام الناس کی جانب سے استفسارات کا سامنا ہے ۔وہ یہ کہ کیاماں کے یٹ میں مجہول و عیب شدہ بچہ کے حمل کو گراناحلا ل ہے یا حرام؟اور اس سلسلہ میں شریعت اسلامی […]
تحریر : نادیہ خان بلوچ گنتی کے چند روز قبل جب پنجاب اسمبلی میں خواتین پر تشدد کے خلاف بل پاس ہوا اور اسکو قانون کی شکل دینے کی تیاریاں کی گئیں تو ہر وہ فرد جو اسکے خلاف تھا دوسرے لفظوں میں میں تو یوں کہوں گی خود اس فعل کا مرتکب تھا چیخ […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کا تحفظ خواتین بل قرآن وسنت سے متصادم ہے، مرد کو عورت کا محکوم بنانے کی کوشش کی گئی ہے،خواتین کو شریعت مطہرہ نے جو حقوق مہیا کیے ان پر عمل کیاجائے تو خواتین پرتشدد کسی صورت ممکن […]
تحریر: امتیازعلی شاکر:لاہور رسول اللہ ۖ کی بعث کا ایک مقصد قرآن مجید میں تزکیہ قلب بیان ہوا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے ”وہی ذات ہے جس نے انہی میں سے ایک رسول بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتوں کو پڑھ کر سناتا ہے، ان کا تزکیہ کرتا ہے اور ان کو کتاب […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری دو نوجوان سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی محفل میں داخل ہوتے ہی محفل میں بیٹھے ایک شخص کے سامنے جا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور اسکی طرف انگلی کا اشارہ کر کے کہتے ہیں یا عمر یہ ہے وہ شخص!سیدنا عمر ان سے پوچھتے ہیں ، کیا کیا […]
پائی خیل (نامہ نگار) جماعت اہلسنت حنفی بریلوی ضلع میانوالی کے سرپرست اعلیٰ پیرطریقت، رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید سراج الزمان شاہ آستانہ عالیہ کوٹ چاندنہ شریف نے جامع مسجدکبی خیل سٹی پائی خیل میں منعقدہ محفل میلادم صطفیۖ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ذکرمصطفیۖسے رحمت خداوندی کانزول ہوتا ہے۔ خالق […]
تحریر: ایم۔ ایس۔ نور حضرت ابراہیم بن ادھم فرماتے ہیں کہ میں نے بعض مشائخ سے پوچھا کہ میں رزقِ حلال کہاں سے اور کس طرح حاصل کروں۔ مشائخ نے فرمایا کہ اگر تم رزقِ حلال کے طالب ہوتو شام چلے جائو، وہاں تمہیں رزقِ حلال کمانے کے مواقع میسر ہوجائیںگے۔ لہٰذا میں نے ملک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عظیم عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محدث اعظم پاکستان نے ہمیشہ پیار،امن اور محبت کا درس دیاآج ان عظیم بزرگان دین کے ایام منانے کا مقصد نئی نسل کواسلاف کی دینی خدمات سے روشناس کراناہے۔ ان خیالات کااظہارعرس امام اعظم ومحدث اعظم 54 واں عرس پاک کی دوسری نشست کے […]
تحریر: محمد صدیق پرہار مولانا محمد جنید ظفر بتا رہے تھے کہ خواجہ محمد عبداللہ المعروف پیر بارو رحمة اللہ علیہ نے ایک بار فرمایا کہ مرشد کا احترام کرنا مرید پروا جب ہے۔ میں اگرایک طرف سونا رکھ دوں اور دوسری طرف شریعت کاایک مسئلہ حامد علی کے سامنے رکھ دوں اور یہ کہوں […]
کراچی : معروف مذہبی، سماجی رہنما قاضی نورالاسلام شمس نے کہا کہ اولیاء اللہ نے شر یعت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاطت کا فریضہ انجام دیا، اولیاء اللہ نے قرآن و شریعت کی بنیا دپر روحانیت کا تعارف پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ اولیاء کا ملین سے نسبت و تعلق کی مضبوطی […]
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی تقی عثمانی، مولانا مفتی رفیع عثمانی، مولانامفتی منیب الرحمن، مولانا مفتی محمدنعیم، مولانا تنویرالحق تھانوی، علامہ شاہ تراب الحق قادری، قاری اللہ داد، علامہ طالب جوہری، علامہ عباس کمیلی ، علامہ علی کرارنقوی، علامہ حسن ظفر نقوی ، تمام اراکین […]