لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور،شریف فیملی کی اپیل منظور ،ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائی کورٹ نے شریف فیملی کی اپیل منظور کرتے ہوئے انکم ٹیکس ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ ٹربیونل نے میاں محمد شریف کی اپیل کو زائد المیعاد ہونے کی بنا پر خارج کیا تھا۔وزیر اعظم نواز شریف کے والد میاں محمد شریف نے 1994 میں ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کیا […]

.....................................................

شریف فیملی کے ٹیکس نادہندگی کے معاملات پر کارروائی ملتوی

شریف فیملی کے ٹیکس نادہندگی کے معاملات پر کارروائی ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے وزیراعظم نواز شریف ،وزیراعلی شہبازشریف اوران کے اہل خانہ کے ذمہ کروڑوں روپے کے ٹیکسوں کی نادہندگی کے معاملات پر مزید کارروائی نومبرکے تیسرے ہفتے تک ملتوی کر دی، شریف فیملی کی چارملوں سے تقریبا 65 کروڑ روپے کی وصولی کیلئے بینکوں اور مالیاتی اداروں نے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 3.10.2013

لالہ موسی ٰ: شریف فیملی غیر ملکی بنکوں میں پڑی اپنی دولت کو واپس ملکی بنکوں میں لائیں تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں، چوہدری ندیم اصغر کائرہ لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ) مرکزی راہنما پاکستان پیپلز پارٹی، سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں […]

.....................................................

شریف فیملی نے قرضہ معاف نہیں کرایا لیکن یہ بھی درست ہے کہ تین ارب روپے کا قرضہ اور اس پر پانچ ارب روپے کے قریب سود بھی واپس نہیں کیا

یہ درست ہے کہ شریف فیملی نے قرضہ معاف نہیں کرایا لیکن یہ بھی درست ہے کہ تین ارب روپے کا قرضہ اور اس پر پانچ ارب روپے کے قریب سود بھی واپس نہیں کیا اور بنک پندرہ سال سے یہ کیس عدالت میں لڑرہے ہیں۔ حیرانی ہوتی ہے ان کوششوں پر جو ریٹرننگ افسر […]

.....................................................

شریف فیملی احتساب ریفرنس کیس ، سماعت آج ہو گی

شریف فیملی احتساب ریفرنس کیس ، سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) شریف فیملی کے خلاف احتساب ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہوگی۔شریف فیملی کے خلاف احتساب ریفرنس دوبارہ کھولنے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی کے جسٹس فرخ عرفان خان اور جسٹس خواجہ امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ کریگا۔ شریف فیملی کے وکلا آج بھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔گزشتہ […]

.....................................................
Page 2 of 212