تحریر : لقمان اسد بزرگ فرماتے ہیں کہ نام کی نسبت بڑی معتبر ہوتی ہے۔اس لیے نام محبت ،خلوص اور سوچ سمجھ کے ساتھ رکھا جانا چاہیے۔میں جب احمد عطاء اللہ کے نام پر غور کرتا ہوں اور پھر ان کی خداداد صلاحیتوں کو دیکھتا ہوں تو بزرگوں کی اس نصیحت پر میرا یقین پختہ […]
تحریر : لقمان اسد اردو زبان و ادب کے ممتاز معلم ، شہرہ آفاق شاعر، اقبال شناس، ماہر تعلیم اور معروف سوشیالوجسٹ پروفیسر جلیل عالی، علمی و ادبی حلقوں میں منفرد حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ وہ سنجیدہ فکر غزل گو، بلند پایہ نقاد، خوبصورت نعت لکھنے والے اورپر تاثیر نظم کہنے والے ایک بے […]
اسلام آباد : مری میں جناب محمد اعجاز بٹ کے بریز ہوٹل میں حلقہء فکروفن کِے صدر، ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی زیر صدارت ایک محفل فکروفن منعقد ہوئی جس میں حلقہء فکروفن کا مری میں اعجاز بٹ کی سرکردگی میں برانچ کا قیام عمل لایا گیا۔ اس میں جدید عزل اور جدید نظم میں […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ کائنات کی عطائے خاص ہو چکی تھی بلھے شاہ کے باطن میں دبی ہوئی آتش عشق کی چنگاری جلتے ہو ئے شعلے کا روپ دھار کر بلھے شاہ کے پورپور کو اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی آتش ِ عشق نے جسمانی کثافتوں کو راکھ میں بدل ڈالا […]
مجھ کو معیوب سی لگتی ہیں تمہاری باتیں خود سے منسوب سی لگتی ہیں تمہاری باتیں جانے کیا بات ہے، کیا راز چھُپا ہے اِن میں کتنی معجوب سی لگتی ہیں تمہاری باتیں شام ہوتے ہی کسی درد میں ڈھل جاتی ہیں کتنی معتوب سی لگتی ہیں تمہاری باتیں جب کبھی ان میں شرارت کی […]
تحریر : واجد علی اگرچہ سائنس موسم کی چار سے زیادہ اقسام تلاشنے میں بری طرح ناکام رہی ہے مگر خاکسار کی تمام تر کامیابیوں کا راز یہ ہے کہ ہم نے سائنس دانوں کی احمقا نہ باتوں پر کبھی کان نہیں دھرے اور نہ ہی مستقبل میں ان کے بے وقوفانہ دلائل سے متفق […]
گھوڑے پہ چڑھ کے کوئی سکندر نہیں ہوا دو شعر لکھ کے کوئی سخنور نہیں ہوا اس عہدِ بے ضمیریِ حرف و قلم میں بھی لفظوں کا کاری گر تو قلندر نہیں ہوا قدآوری کا شوق تومجھ کو بھی تھا مگر اب تک تواپنے سائے سے بڑھ کر نہیں ہوا جالے ہیں یاکہ چھت سے […]
اہلِ خرد کی بھیس میں صیاد ہم ہوئے آباد موسموں میں بھی برباد ہم ہوئے کتنے حسیں فریب میں ڈوبے ہیں آج کل بربادیوں کی راہ میں آباد ہم ہوئے افکار اپنے بے کس و لاچار ہوگئے اہلِ سخن میں رہ کے بھی بے داد ہم ہوئے فرقے، گروہ، مکتب و نسلوں میں ہیں گرفت […]
تحریر : شہناز شازی اک اور کلی چٹکی ،اک اور کھِلا غنچہ واہ ! کربِ نارسائی ، شہناز شازی کی بہترین تخلیقی کاوش پر نگاہ پڑتے ہی لبوں سے ادا ہوئی پہلی خوبصورت سطر اے کربِ نارسائی کی شدت تجھے سلام اس بے ہنر کو صاحب دیوان کردیا بہت ہی عمدہ شعر کے ساتھ مطالعہ […]
تحریر : امتیاز علی شاکر اے طائر لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو، پرواز میں کوتاہی یہ شعر سن کرہمیں اقبال یاد آئے نہ آئے ایک سیاسی جماعت کی قیادت کاجوش وجذبہ ضروریادآتاہے،شاعرآج زندے ہوتے توموجودہ حالات کی ترجمانی کچھ یوں کرتے کہ اے طائرلاہوتی،ہن لالے جوتی،حاکمین وقت کی زبان […]
یہ میرے جذبوں کی حرف گوئی یہ میرے شعروں کے استعارے وصل کی نا رسا سی گھڑیاں ہجر کے معتبر سہارے اداس دل کی اداس باتیں غموں کی چادر میں لپٹی ہوئی پہاڑ جیسی سیاہ راتیں دمِ سحر افق پہ تاباں مسافتوں کا ابھرتا سورج مسافتوں کی عذاب رت میں رفاقتوں کے اجاڑ موسم محبتوں […]
تحریر : عبدالحنان مغل زمانہ طالبعلمی میں میرے اردو کے استاد ہوا کرتے تھے پروفیسر ثناء اللہ رندھاوا صاحب وہ اکثر ہمیں داغ دہلوی کایہ شعر سنایا کرتے تھے۔ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے میں جب بھی یہ شعر سنتا تھا تب تواس کا مطلب […]
تحریر : صبغت اللہ بزمی شاعر اپنے عہد کا نباض اور اپنی روایات کا امین ہوتا ہے اس کی فکر کا محور کوئی مخصوص علاقہ نہیں ہوتا بلکہ روئے زمین پر بسنے والے تمام انسان ہوتے ہیں اچھا او ر سچا شاعر انسان دوست ہوتا ہے اس کا پیغام عالمگیر حیثیت کا حامل ہوتا ہے […]
تحریر : منشاء فریدی ساجد !شہر ڈو ونج ،مگر شرط ہے ایہا سینہ جے میڈی جان! زمانے دا صاف ہے ہمارے وسیب، ہماری دھرتی اور ہمارے خطے کے عالمگیر شاعر فرید ساجد کا یہ شعر عکاس ہے ان جذبات کا، عکاس ہے اس کا خوف جو ہم سب کو لاحق ہے، یہ خوف محض واہمہ […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام معروف لکھاری علی اکبر ناطق کی نئی تصنیف ”ھئیت شعر اور شعرِ اقبال کی جمالیاتی ساخت و فکری نظام” کی تعارفی نشست آج بروز جمعرات 26 جنوری کو ٹرسٹ کے ہیڈ آفس واقع جوہر ٹائون میں شام 5 بجے ہوگی۔ تقریب کی صدارت معروف سکالر اور اقبال […]
سیالکوٹ (ارسلان طارق بٹ، عبدالمجید بٹ) بانی پاکستان حضرت قائدِ اعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت سلسلے میں مجلسِ قلندرانِ اقبال نے شہر اقبال کے نواحی قصبے چٹی شیخاں میں ایک خوبصورت مشاعرے اور مجلسِ مذاکرہ کا اہتمام کیا جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے بابائے قوم سے اپنی محبت […]
تحریر : محمد پرویز بونیری ناخدائے سخن، تاج الشعراء فصیح العصر منشی و مولوی محمد نوح صاحب 18 ستمبر 1879 کو اتر پردیش رائے بریلی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حافظ قدرت علی اور مولوی یوسف علی صاحب سے حاصل کی۔ اسکے بعد کچھ عرصہ عبدالرحمن جائسی اور پھر فارسی اور عربی کی تعلیم میرنجف […]
تحریر : اقبال زرقاش رات کا ایک بج چکا ہے۔ دنیا والے میٹھی نیند کے مزے لے رہے ہیں۔ میری بیوی اور میرے ننھے منے بچے نیند کی پر سکون وادیوں میں جا چکے ہیں۔ سارا جہاں طمانیت کے احساس کے ساتھ نیند کی آغوش میں ہے لیکن میں اس ننھی منی سی۔۔۔۔۔۔ پیاری سی […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد آپ کا تعلق دنیا کے کسی بھی مذہب سے ہو یا نا بھی ہو، ایک نا ایک دن آپ کو اس دارِ فانی سے کوچ کرنا ہے۔ اپنی محنت مشقت اور تمام تعلقات چھوڑ چھاڑ کر جانا ہوگا۔ کتنے ہی ایسے کام ادھورے رہ جائینگے جو ہم سمجھتے تھے کہ […]
بوجھ اتنا تھا کہ پلکوں سے اٹھایا نہ گیا فیصلہ ترکِ تعلق کا نبھایا نہ گیا ہم سے جو بھول ہوئی اس کو بھلایا نہ گیا رات بھر لکھا جو اس بزم میں گانے کے لئے روبرو پا کے تجھے گیت وہ گایا نہ گیا ہم سے کیا شعر بنانے کا ہنر پوچھتے ہو اپنی […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے ایوان میں اپنی نشست بھولنا اور زبان پھسلنے کے واقعات کوئی نئی بات نہیں ہے اور اس بار قائم علی شاہ نے نا صرف امجد فرید صابری کی جگہ جنید جمشید کا نام لیا بلکہ ساحر لدھیانوی کا شعر بھی غلط پڑھ گئے۔ سندھ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ شعر پڑھ کر اور مائیک گرا کر سچائی کو نہیں بدلا جاسکتا۔ میاں شہباز شریف بتا دیں کہ ان کے پاس کتنے فلیٹس ہیں میں بھی بتا دوں گا کہ میرے پاس کتنے فلیٹس ہیں ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر شگفتہ غزل ہاشمی کا شمار دنیائے شعر و ادب کی خوش نصیب شخصیات میں ہوتا ہے،انکے ہاشمی خاندان کی ادبی خدمات کا اعتراف ہر سطح پر کیاجاتا ہے۔ شگفتہ غزل کے والدِ محترم نقش ہاشمی(مرحوم)کواستاد شعراء میں خاص مقام حاصل تھا،جن کی مقبول ترین کتب میں ”صحیفہ جنگ”، صحیفہ ملت”، […]
تحریر: ضیغم سہیل وارثی جو چلتے ہیں وہ رکتے نہیں ہیں ،اور جو رکتے نہیں ہیں وہ آگے بڑھتے رہتے ہیں ، جو آگے بڑ ھتے رہتے ہیں دنیا ان کی مثالیں دیتی ہے ۔دینا بنتی بھی ہیں ،ساتھ دوسروں کے لئے اچھا پیغام ہوتا اگر وہ سمجھیں تو ،ساتھ ایک شعر بھی جو بات […]