ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ ن کے نوجوان رہنما اسامہ قاضی نے کہا ہے کہ واہ کینٹ ٹیکسلا کے عوام پر چوہدری نثار علی خان کی نوازشات کا کوئی شمار نہیں، مزدوروں کے مسائل ہوں یا عوامی مسائل چوہدری نثار علی خان نے ہمیشہ دریا دلی کا ثبوت دیتے ہوئے واہ کینٹ […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہید حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار عسکری حوالے سے بہت مضبوط ہے مگر یہاں کے حکمران کرپٹ، نا اہل، بے حس اور خود غرض مشہور ہیں،مادرِ وطن میں کتنے ہی بڑے اور خوفناک وا قعات کیوں نہ ہو جائیں مگر ہماری حکومت کا حکمران […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ پینٹاگون کے مطابق اب تک داعش کے 3 ہزار سے زائد ٹھکانوں پر 5 ہزار بم گرائے جا چکے ہیں۔ فضائی بمباری میں 58 ٹینک، 184 بکتربند گاڑیاں، 303 ٹرک اور 394 دیگرگاڑیاں تباہ […]
کہا جاتا ہے کہ اگر ایک لاکھ گاڑیاں روڈ پر ہوں تو ان میں سے 2300 سے زائد حادثات کی شکار ہو جاتی ہیں ۔پاکستان میں ایک سال کے دوران تقریبا 14 ہزار سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور 50 ہزار سے زائد زخمی ہو جاتے ہیں۔ دنیا میں اموات کی […]
لاہور (جیوڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ عمران خان کے بیانات نو بال ہیں جو کسی گنتی میں شمار نہیں ہوتے۔ ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت سستی شہرت کیلئے پروپیگنڈا کرنے کے بجائے مثبت طرز سیاست اختیار کرے، انہوں نے کہا کہ سیاست میں حقیقت پسندی […]
پاکستان کو اس وقت بے شمار درپیش مسائل کا سامنا ہے پوریملک میں دہشت گردی کے نام پر جو کھیل کھیلا جا رہا اس نے پاکستانی عوام کو شدید کوفت کا شکار بنا رکھا ہے دوسر جانب آئے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کا طوفان […]
گوجرانوالہ : عبدالقیوم گوندل کا شما رصوبہ پنجا ب کے ایماندار اور فرض شناس پو لیس آفیسرز میں ہو تاہے۔ وہ جس علا قے میں بھی تعینات رہے ہیں اُ س علاقے میں نہ صرف جرائم کا خا تمہ ہوا ہے بلکہ امن کا گہوا رہ بنا ہے۔ ان خیا لات کا اظہار انسانی حقوق […]
کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے ہیومن رائٹس کی جانب سے کراچی میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے جاری کردہ اعدادو شمار کو حکومت، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے لمحہ فکریہ قرار دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق محمد […]
وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں وفاقی و صوبائی حکومتوں نے 775 ارب روپے خرچ کئیجولائی تا دسمبر 2011-12 میں اس مد میں 945 ارب روپے خرچ کئے گئے تھے وفاقی حکومت نے پی آر ایس پی کی مد میں 324 ارب روپے پنجاب نے پہلے چھ ماہ میں […]
محبتیں جب شمار کرنا تو سازشیں بھی شمار کرنا جو میرے حصے میں آئی ہیں وہ اذیتیں بھی شمار کرنا جلائے رکھونگی صبح تک میںتمہارے رستوںمیں اپنی آنکھیں مگر کہیں ضبط ٹوٹ جائے تو بارشیں بھی شمار کرنا جو حرف لوحِ وفا پہ لکھے ہوئے ہیں ان کو بھی دیکھ لینا جو رائیگاں ہو گئیں […]
اداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیں ہے آنکھ ویراں کہ سب نظارے اجڑ چکے ہیں مری زمیں پہ گلوں کے چہرے جھلس گئے ہیں مرے فلک کے وہ چاند تارے اجڑ چکے ہیں جو میرے آنسو شمار کرتے جو پیار کرتے وفا کے پیکر سبھی سہارے اجڑ چکے ہیں اب آنکھ دریا میں […]
عشق محنت کشِ قرار نہیں حسن مجبورِ انتظار نہیں تیری رنجش کی انتہا معلوم حسرتوں کا مری شمار نہیں اپنی نظریں بکھیر دے ساقی مَے باندازئہ خمار نہیں زیرِ لب ہے ابھی تبسمِ دوست منتشر جلوئہ بہار نہیں اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں ورنہ تجھ سے تو مجھ کو پیار نہیں چارئہ انتظار کون […]
کیا کیا دُکھ دل نے پائے ننھی سی خوشی کے بدلے ہاں کون سے زخم نہ کھائے تھوڑی سی ہنسی کے بدلے زخموں کا کون شمار کرے یادوں کا کیسے حصار کرے اور جینا پھر سے عذاب کرے اس وقت کا کون حساب کرے وہ وقت جو تجھ بن بیت گیا! پروین شاکر