کیا عمران خان ”مزید شواہد” جمع کرنے لندن جا رہے ہیں؟

کیا عمران خان ”مزید شواہد” جمع کرنے لندن جا رہے ہیں؟

تحریر : سید توقیر زیدی عمران خان اور شاہ محمود قریشی اب اکٹھے عازم لندن ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنے اس اچانک دورے کا کوئی مقصد تو نہیں بتایا لیکن قیاس کیا جاسکتا ہے کہ اب کی بار سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران لندن جانے کا کوئی خاص ہی مقصد ہوگا، […]

.....................................................

پاناما لیکس: عمران خان شواہد جمع کرنے آج لندن جائینگے

پاناما لیکس: عمران خان شواہد جمع کرنے آج لندن جائینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اہم مشن پر لندن روانہ ہو رہے ہیں، وہ لندن میں پاناما لیکس کے متعلق شواہد جمع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عدالت کی جانب سے پاناما کیس میں تحریک انصاف کے ثبوتوں پر عدم اطمینان کے اظہار کے بعد عمران خان نے خود بیرون […]

.....................................................

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

زندگی کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی

کرہ ارض پر زندگی کی ابتدا اس سے کہیں پہلے ہوگئی تھی جتنا کہ اس وقت تک خیال کیا جا رہا تھا۔ ایک تازہ ترین سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایسے شواہد ملے ہیں کہ زمین پر زندگی اپنی ابتدائی شکل میں تین ارب 20 کروڑ سال پہلے وجود میں آ گئی تھی۔ […]

.....................................................

گوانتاناموبے کے افغان قیدیوں پر عائد الزامات جھوٹے ہیں

گوانتاناموبے کے افغان قیدیوں پر عائد الزامات جھوٹے ہیں

امریکہ (جیوڈیسک) افغانستان میں قائم ایک آزاد تحقیقی گروپ نے کہا ہے کہ کیوبا میں امریکی حراستی مرکز گوانتانامو بے میں برسوں سے قید آٹھ أفغان باشندوں کے خلاف کوئی مصدقہ شواہد موجود نہیں ہیں اور انہیں عجیب و غریب اور مبالغہ آمیز الزامات کی بنا پر حراست میں رکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کو […]

.....................................................

صحافی سے شواہد کی تصدیق کا حق رکھتے ہیں۔ چوہدری نثار

صحافی سے شواہد کی تصدیق کا حق رکھتے ہیں۔ چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ انگریزی روزنامہ ڈان کے صحافی سرل المائڈا کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ یعنی ’ای سی ایل‘ میں اس لیے شامل کیا گیا، تاکہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق چھپنے والی خبر کی انکوائری مکمل کی جا سکے۔ صحافی سرل کا […]

.....................................................

پاکستان میں کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی، بھارت کے پاس شواہد نہیں: عبدالباسط

پاکستان میں کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی، بھارت کے پاس شواہد نہیں: عبدالباسط

نئی دلی (جیوڈیسک) پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط خان کا کہنا تھا پاکستان میں کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی اور نہ ہی بھارت کے پاس کوئی شواہد ہیں۔ بھارت نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا ممبئی حملوں کی تحقیقات بھارتی عدم تعاون کے سبب تاخیر کا شکار ہیں […]

.....................................................

پاکستان: دہشت گردی کے مقدمات میں شواہد سے متعلق قانون سازی پر غور

پاکستان: دہشت گردی کے مقدمات میں شواہد سے متعلق قانون سازی پر غور

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کی وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے متعلق مقدمات میں پولیس کی تفتیش کے دوران گواہان کے بیانات کی آڈیو اور وڈیو ریکارڈنگ کو لازمی قرار دینے پر قانون سازی کی جائے۔ اس بارے میں غور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی سربراہی میں پیر کو ایک خصوصی کمیٹی […]

.....................................................

الطاف حسین کے خلاف شواہد برطانیہ بھجوانے کا فیصلہ

الطاف حسین کے خلاف شواہد برطانیہ بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی وزارتِ داخلہ کے ایک اہلکار کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی پاکستان مخالف اور نفرت انگیز تقاریر پر مبنی شواہد برطانوی حکومت کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اُن کے خلاف لندن میں کارروائی کی جا سکے۔ اہلکار نے بتایا کہ […]

.....................................................

سونے سے لدی گمشدہ ٹرین کی تلاش کے لیے کھدائی

سونے سے لدی گمشدہ ٹرین کی تلاش کے لیے کھدائی

پولینڈ (جیوڈیسک) پولینڈ کے جنوب مغربی علاقے میں خزانہ تلاش کرنے والوں نے اس مقام کی کھدائی کا کام شروع کردیا جہاں ان کے خیال میں نازی دور کی چوری شدہ جواہرات اور ہتھیاروں سے لدی ٹرین چھپی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے کوئی شواہد موجود نہیں ہے کہ یہ مشہور ٹرین […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ سے متعلق کافی شواہد ملے ہیں، انہیں ابھی منظر عام پر نہیں لا سکتے: چوہدری نثار

سانحہ کوئٹہ سے متعلق کافی شواہد ملے ہیں، انہیں ابھی منظر عام پر نہیں لا سکتے: چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن کسی نتیجے تک پہنچے سے پہلے کوئی اعلان نہیں کرنا چاہتا۔ گرفتار امریکی شہری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس پر جاسوسی کا مقدمہ دو ہزار گیارہ میں […]

.....................................................

حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل ملوث ہے شواہد مل گئے : بنگلہ دیش

حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل ملوث ہے شواہد مل گئے : بنگلہ دیش

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ترقی پسند بلاگرز اور اقلیتی برادری کے افراد کی حالیہ ہلاکتوں میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ اسد الزمان خان کے مطابق حزب مخالف کے ایک رکن پارلیمان کی اسرائیلی مشیر سے ملاقات ہوئی تھی جس میں […]

.....................................................

دہشت گردوں کا علاج، ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے رینجرز کے شواہد پر سوال کھڑے کردیے

دہشت گردوں کا علاج، ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے رینجرز کے شواہد پر سوال کھڑے کردیے

کراچی (جیوڈیسک) سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج کے الزام میں کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے رینجرز کے شواہد پر کئی سوال کھڑے کردیئے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف دہشت گردوں کو علاج کی سہولت […]

.....................................................

عمران فاروق کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شواہد ایف آئی اے سے مانگ لئے

عمران فاروق کیس، اسکاٹ لینڈ یارڈ نے شواہد ایف آئی اے سے مانگ لئے

کراچی (جیوڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کے دو ارکان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور مزید تین کل پہنچیں گے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق کیس سے متعلق شواہد ایف آئی اے سے مانگ لئے ہیں۔ ٹیم ایف آئی اے حکام سے ملاقاتیں […]

.....................................................

اسلام آباد : زیادتی کیس ، ہسپتال انتظامیہ نے شواہد اور ثبوت ضائع کر دیئے

اسلام آباد : زیادتی کیس ، ہسپتال انتظامیہ نے شواہد اور ثبوت ضائع کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سب سے بڑے ہسپتال میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کا معاملہ ، انتظامیہ ملزم کوبچانے کے لیے سرگرم ، شواہد تک ضائع کردیئے ۔ پمز انتظامیہ مبینہ زیادتی کیس میں ملوث میل نرس کرشن کو بچانے میں کامیاب ۔ چار روز قبل لڑکی سے زیادتی ہوئی مگر معاملہ فوری […]

.....................................................

ایم کیوایم منی لانڈرنگ کیس؛ سرفراز مرچنٹ نے شواہد ایف آئی اے کو فراہم کردیئے

ایم کیوایم منی لانڈرنگ کیس؛ سرفراز مرچنٹ نے شواہد ایف آئی اے کو فراہم کردیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی معاونت کے لیے سرفراز مرچنٹ لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایف آئی اے حکام کو شواہد فراہم کردیئے۔ سرفراز مرچنٹ اپنے ہمراہ وہ شواہد بھی لائے جن کی بنیاد پر اسکاٹ لینڈ یارڈ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین […]

.....................................................

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

ایگزیکٹ سے بڑا اسکینڈل

تحریر : عاصم ایاز میاں برادران تو ہر قانون سے بالاتر ہیں ہی لیکن اس ملک میں ایک اور میاں صاحب ہیں جن کی “منشا” کے خلاف کوئی کام ہوتا ہے نہ کوئی ان کی سرزنش کرسکتا ہے…جی ہاں… میاں منشا کی فائلیں بھی کهل گئیں… آپ لوگوں کو یاد ہوگا کچه عرصے پہلے بڑے […]

.....................................................

2 سال تک گواہ یا شواہد پیش نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا کارکن بری

2 سال تک گواہ یا شواہد پیش نہ کرنے پر ایم کیو ایم کا کارکن بری

کراچی (جیوڈیسک) مقامی عدالت نے پولیس کی جانب سے 2 سال تک گواہ یا شواہد نہ پیش کرنے پر ایم کیو ایم کے کارکن کو بری کردیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عبید کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے 6 مارچ 2014 کو گرفتار کیا تھا۔ ملزم کے خلاف صدر پولیس اسٹیشن میں غیر […]

.....................................................

بغیر شواہد لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں، عابد شیر علی

بغیر شواہد لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ احتساب مسلم لیگ ن کے منشور کا حصہ ہے مگر شواہد کے بغیر ہاتھ ڈال کر لوگوں کی پگڑی اچھالنا مناسب بات نہیں۔ فیسکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ نیب […]

.....................................................

جہلم کی خبریں 7/3/2016

جہلم کی خبریں 7/3/2016

جہلم (ڈاکٹر مظہر مشر) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ شواہد کی روشنی میںاندازہ ہو تاہے کہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 سول لائینز جہلم کی چاردیواری کی حدود میں کوئی ایسی چیز یا سبب موجود نہ تھا جس سے طالبات گھبراہٹ شکار ہوئیں تاہم واقعہ کی تمام […]

.....................................................

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ، چارسدہ حملے کا شواہد پر تبادلہ

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ، چارسدہ حملے کا شواہد پر تبادلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان کیمبل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے رہنماؤں سے چارسدہ حملے کے شواہد کا تبادلہ کرنے کے […]

.....................................................

15 جنوری تک پاکستان نے شواہد پر ایکشن نہ لیا تو بات نہیں ہو گی: بھارتی میڈیا کا شوشہ

15 جنوری تک پاکستان نے شواہد پر ایکشن نہ لیا تو بات نہیں ہو گی: بھارتی میڈیا کا شوشہ

لاہور (جیوڈیسک) بھارت سانپ گزرنے کے بعد لکیر پیٹنے لگا۔ بھارتی میڈیا حسب روایت پھر خود ہی جج بن گیا اور دعویٰ کر دیا ڈالا کہ پندرہ جنوری تک پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کے شواہد پر ایکشن نہ لیا تو دونوں ملکوں کی بات چیت نہیں ہو گی۔ ساتھ ہی شوشہ چھوڑا کہ سرحد […]

.....................................................

ایران کے جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹنے کے شواہد نہیں ہیں: جرمنی

ایران کے جوہری معاہدے سے پیچھے ہٹنے کے شواہد نہیں ہیں: جرمنی

برلن (جیوڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی شواہد نہیں کہ ایران عالمی طاقتوں سے طے پانیوالے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونا چاہتا ہے اور عملدرآمد نہیں چاہتا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا مجھے توقع ہے ایرانی حکومت صدر اور دیگر فیصلہ کرنیوالے عناصر معاہدے سے پھرنے میں دلچسپی […]

.....................................................

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت، عدم شواہد کی بنا پر ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ اے کلاس کر دیا گیا، تفتیشی افسر۔

.....................................................

کیلیفورنیا واقعہ: ایف بی آئی نے جھیل سے شواہد کی تلاش شروع کر دی

کیلیفورنیا واقعہ: ایف بی آئی نے جھیل سے شواہد کی تلاش شروع کر دی

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) ایف بی آئی نے سان برنارڈینو جھیل سے شواہد کی تلاش شروع کر دی ہے۔ جھیل سے ممکنہ طور پر ایک کمپیوٹر ہارڈ ڈسک کی تلاش کی جا رہی ہے۔ ایف بی آئی حکام نے متاثرین کے اہلخانہ اور زخمیوں سے بھی ملاقاتیںکیں۔

.....................................................
Page 2 of 41234