کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اہلیان کورنگی کے زیر اہتمام بلدیہ کورنگی اور ضلع انتظامیہ ضلع کورنگی کے اشتراک سے “کورنگی اسپورٹس فیسٹیول 2020ء “میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ شاہ فیصل کالونی پر فیسٹیول میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کی جانب […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان شوٹنگ بال کے لیجنڈ پلیئر سید اسد عباس شاہ گیلانی کے بہنوئی سید زاہد حسین شاہ نقوی رضاء الہی سے انتقال کرگئے ۔سندھ کے معروف اسپورٹس آرگنائزر KBBAکے صدر غلام محمد خان ،سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر ایم شمیم قریشی ،جوائنٹ سیکریٹری عارف اعوان ایڈوکیٹ ،کراچی کے فنانس […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عالمی یوم ماحولیات پر شوٹنگ بال کھلاڑیوں نے سرسبز پاکستان مہم کا آغاز کردیا ،واحد اسپورٹس کے زیر اہتمام یوم ماحولیات پر منعقدہ تقریب میں سابق قومی شوٹنگ بال کھلاڑی استاد قمرالسلام پیارے بھائی نے اسپورٹس شخصیات اور کھلاڑیوں کے ہمراہ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی پر پودا لگا کر سرسبز […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی جاوید حنیف خان ڈسٹرکٹ کورنگی میں شوٹنگ بال کھیل کا میلہ سجانے کا اعلان کرونا وائرس کے باعث معطل کھیلوں کی سرگرمیاں جیسے ہی بحال ہونگی “کورنگی شوٹنگ بال چمپئن شپ “منعقد کیا جائیگا یہ اعلان انہوں نے واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی کے سرپرست […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام “پہلا ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول میچ “کا ٹائٹل غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی نے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی کو مات دیکر اپنے نام کرلیا ،میچ کے اختتام پر منعقدہ پر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہر قائد میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ کے حوالے سے واحد شوٹنگ بال کلب کورنگی اور غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا انمایا ں کردار ،سال 2019ء کے اسپورٹس کیلنڈر میں دونوں کلبوں نے مشترکہ طور پر 37شوٹنگ بال ایونٹ کا انعقاد کرکے ایک ریکارڈ قائم کرلیا ،غازی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس کورنگی اور غازی اسپورٹس شاہ فیصل کالونی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی پر “قائد عوام شہید […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے بانی قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قائد کی یوم ولادت پر شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس شاہ فیصل کالونی میں منعقدہ ” قائد اعظم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) قومی شوٹنگ پال پلیئر و KDA شوٹنگ بال ٹیم کے کھلاڑی سید ظفر حسین شاہ نے کہاکہ سندھ دھرتی کا روائتی کھیل شوٹنگ بال غریبوں اور محنت کشوں کا کھیل ہے شہر قائد میں کھیلوں کے مختلف شعبوں کے ساتھ شوٹنگ بال کھیل کو فروغ دینے کے لئے ادراہ ترقیات کراچی KDAجو […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے فردوس اتحاد اورواحد اسپورٹس کورنگی کے زیر اہتمام شہر کراچی کے 6 اضلاع میں سندھ کا روایتی کھیل “شوٹنگ بال “کھیل کے فروغ کے لئے جاری اقدامات کے تحت واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی کراچی پر منعقدہ “حضرت لال شہباز قلندرSSBٹرافی شوٹنگ بال […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر اینڈ اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام واحد اسپورٹس کورنگی اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک اور سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے مورخہ26تا28 جولائی 2019ء “حضرت لال شہباز قلندر SSB شوٹنگ بال ٹونامنٹ واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی پر کھیلا جائیگا ۔ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کورنگی کے اشتراک سے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی پر منعقدہ شہداء پاکستان SSBٹرافی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی نے جیت لیا۔فائنل میں واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب نے مدمقابل زاہد […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور واحد اسپورٹس کلب کورنگی کے تحت واحد اسپورٹس کمپلیکس کورنگی پر عید ملن کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر حاجی غلام محمد خان ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری خالد بروہی ،سیکریٹری اطلاعات محمد […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے اشتراک سے عید ملن شوٹنگ بال فیسٹیول میچ کا انعقاد واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کیا گیا، عید ملن شوٹنگ بال میچ کراچی ہیروز اور کراچی فرینڈز کے درمیان کھیلا گیا، شوٹنگ بال میچ میں آغاز سے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہر قائد میں شوٹنگ بال کھیل کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لئے کراچی کے شوٹنگ بال کھلاڑیوں نے “کراچی پلیئرز شوٹنگ بال ایسوسی ایشن “قائم کرلیا گزشتہ روزہ واحد اسپورٹس گرائونڈ پر شوٹنگ بال کھلاڑیوں اور اسپورٹس آرگنائزروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی پلیئر زشوٹنگ بال ایسوسی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے اشتراک سے یوم قرارداد پاکستان کی شایان شان تقریب واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں منعقد ہوئی جس میں کھلاڑیوں کی جانب سے پاکستان سے محبت تجدید عہد اور پاک افواج سے اظہار یکجہتی کا شاندار مظاہرہ […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر غلام محمد خان اور سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی نے کھیلوں کی خدمات اور کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی اور یوم آزادی پر ضلع کورنگی میں شاندار اسپورٹس فیسٹیول کے انعقاد پر اعزازی شیلڈ پیش کیا اس موقع پر […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ اور کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر کورنگی کے تعاون سے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی پر سہہ روزہ سمر یوتھ شوٹنگ بال کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کورنگی ،شاہ فیصل ،ملیر اور لانڈھی کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں شوٹنگ بال کا نمائشی میچ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور ینگ اسٹار شوٹنگ بال کلب کے مابین کھیلا گیا نمائشی میچ کے مہمان خصوصی حبیب بینک شوٹنگ بال ٹیم کے سابق اور نامور کھلاڑی قمرالسلام پیارے تھے بیسٹ آف تھری پر مشتمل نمائشی میچ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو کی ملکی خدمات اور شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 38ویں برسی کے موقع پرواحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں قائد عوام شہید زوالفقارعلی بھٹو ٹرافی […]
کراچی : شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال کلب نو ڈیرو لاڑکانہ کے زیر اہتمام “چھٹا آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ “مورخہ 24،25اور 26مارچ2017ء کو شہید رانی اسٹیڈیم نو ڈیرو لاڑکا نہ میں کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر رحمت اللہ موریو اور تورنامنٹ سیکریٹری غلام سرور کھوڑو نے ٹورنامنٹ کی […]
سیکریٹری کھیل حکومت سندھ محمدسلیم رضا کو کھیلوں کی خدمات پر ایوارڈ دیاجائیگا کراچی : کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلا م محمدخان نے اعلان کیا ہے کہ22 مارچ صبح 11:00 بجے کھیلوں کے فروغ پر بے مثال خدمات پر سیکریٹری کھیل حکومت سند ھ محمدسیلم رضا کو یوم پاکستان اسپورٹس ایوارڈ دے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے صبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں خانیوال میں منعقدہ آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے کامیاب اور شاندار انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے ٹورنامنٹ منتظمین اور پنجاب شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے ذمہ دران کو مبارکباد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بارہواں آل پاکستان سپر ایٹ لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل الفرید کلب ساہیوال پنجاب کی ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلہ الفرید شوٹنگ بال کلب اور العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ کے مابین کھیلا گیا ۔اس سے قبل کھیلے گئے سیمی فائنل معرکہ میں العثمان شوٹنگ بال کلب اوکاڑہ […]