کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرینڈز شوٹنگ بال کلب میاں چنوں کے زیر اہتمام 12واں آل پاکستان انوی ٹیشن لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 24تا 26فروری 2017ء میاں چنوں ضلع خانیوال میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی صفہ اول کی آٹھ شوٹنگ بال ٹیمیں حصہ لیں گی ۔جن میں بخاری شوٹنگ بال کلب (حیدر آباد) شہید […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ لیہ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلا جانے والا قاعدآعظم کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ الغازی شوٹنگ بال کلب لال عیسن کروڑ نے جیت لیا۔ فائنل الغازی کلب اور حسن شوٹنگ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا، فائنل کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بہت بڑی تعداد گراونڈ میں موجود […]
کراچی : سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا سندھ اسپورٹس بورڈ سے باقاعدہ الحاق ہو گیا ہے، ڈائریکٹر سندھ اسپورٹس بورڈ شہزاد پرویز بھٹی نے سیکریٹری سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر علی جتوئی کو سندھ اسپورٹس بورڈ سے الحاق کا سرٹیفکٹ پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن محمد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر سے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی وفد میں سرپرست سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن سید مدد علی شاہ، سیکریٹری کراچی شوٹنگ بال محمد اجمل اور اعجاز احمد شامل تھے۔ شوٹنگ بال کے وفد نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کھیلے جانے والا27 واں آل پاکستان پہلاشہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا فائنل بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں فاتح ٹیم نے ہارٹ فیورٹ ٹیم پنجاب پولیس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے عمر کورٹ شوٹنگ بال کمپلیکس پر جاری 27واں آل پاکستان پہلا قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پنجاب پولیس شوٹنگ بال کلب ،سروری شوٹنگ بال کلب […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے27 واں آل پاکستان پہلاشہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 27 تا29 جنوری عمر کوٹ میں کھیلا جانا تھا حالیہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام27 واں آل پاکستان پہلا شہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 27 تا29 جنوری عمر کوٹ میں کھیلا جانا تھا۔ حالیہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال کے اشتراک سے احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈو الہیار کے زیر اہتمام سلطان آباد ضلع ٹنڈو الہیار میں منعقدہ “دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ” کا ٹائٹل پاکستان کی معروف ڈیپارٹمنٹ شوٹنگ بال ٹیم پاک پی ڈبلیو ڈی شوٹنگ بال ٹیم نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈو الہیار کے زیر اہتمام سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے سلطان آباد ضلع ٹنڈو الہیار میں جاری دوسرا آل سندھ شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل۔ کھیلے گئے کوارٹر فائنل معرکے میں پاک پی ڈبلیو ڈی نے ٹورنامنٹ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کھپرو کے زیر اہتمام آل سندھ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد (آج) مورخہ 7 جنوری 2017ء سے ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ کی 24 نامور شوٹنگ بال ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ٹورنامنٹ کا فائنل مورخہ 8 جنوری […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی کے رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ کھیلے کے ہر شعبے کو محلوں کی سطح پر فروغ سے ہی صحت مند سرگرمیوں کے ساتھ ٹیلنٹ کو بھی فروغ دیا جا سکتا ہے، گلیوں اور محلوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر ان کی بہتر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے اشتراک سے واحد اسپورٹس گرائونڈ و شوٹنگ بال کورٹ پر قائد اعظم ڈے کے موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ قائد اعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں قائد اعظم ڈے SSBکپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون اور ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی کے اشتراک سے واحد اسپورٹس گرائونڈ و شوٹنگ بال کورٹ پر قائد اعظم ڈے کے موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ قائد اعظم ڈے اسپورٹس فیسٹیول میں قائد اعظم ڈے SSB کپ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاہری، سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی، نائب صدر ایم شمیم قریشی، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد، کراچی ڈویژن کے صدر حاجی غلام محمد خان، جنرل سیکریٹری محمد اجمل، خازن اعجاز احمد نے سنیئر صحافی ذاہد فخری کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاہری نے کہا کہ ہے کہ شوٹنگ بال سندھ کا روائیتی کھیل ہے اس کے فروغ کے لئے ضلع سطح پر اقدامات کر رہے ہیں ہماررے لئے یہ امر خوش آئند ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 9 تا 11 دسمبر لال عیسن کروڑ لیہ میں منعقد کیا جارہا ہے، ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے چالیس معروف شوٹنگ بال ٹیموں کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ صوبہ سندھ سے بخاری کلب حیدر آباد، سروری کلب حیدر آباد، واحد اسپورٹس کلب کراچی، شہید رانی بینظیر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی یوم شہادت پر یادگاری میچز کا اعلان کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق 25دسمبر کو قائداعظم کپ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شوٹنگ بال کے سابقہ قومی کھلاڑی انیس الرحمن حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ بلال مسجد ڈرگ روڈ میں اور تدفین مقامی قبرستان میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں شوٹنگ بال سمیت اسپورٹس سے وابستہ شخصیات کے علاوہ عزیز و اقارب […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلا آل کراچی عمر خطاب اینڈ محمد بشیر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا فائنل مقابلہ غازی اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور عثمان شوٹنگ بال کلب کے مابین کھیلا گیا جو کہ برابری پر ختم ہوا۔ فیصلہ جیوری کے فیصلے کے مطابق میزبان ٹیم غازی اسپورٹس کو بہترین کھیل کا […]
کراچی : وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی انتھونی نوید شوٹنگ بال کے سینئر کھلاڑی فاروق نادر کو اعزاز شیلڈ پیش کر رہے ہیں اس موقع پر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اجمل اور خازن اعجاز احمد بھی موجود ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلی سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ (آج) مورخہ 6 نومبر 2016ء بروز اتوار شام 5بجے پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں آل کراچی عمر خطاب اینڈ محمد بشیر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان کے علامیہ کے مطابق غازی اسپورٹس […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) غازی شوٹنگ بال کلب شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے “آل کراچی عمر خطاب اینڈ محمد بشیر میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ”کا آغاز 6 نومبر 2016ء بروز اتوار شام بجے غازی شوٹنگ بال کورٹ پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی پر فٹ بال اسٹیڈیم ،شوٹنگ بال اور والی بال کورٹ کے لئے ٹینڈر کا اجرا ء ہوگیا ۔بہت جلد شاہ فیصل کالونی کے نوجوان کھیلوں کی تمام سہولت سے آراستہ مثالی اسٹیڈیم پر اپنی صحت مند سرگرمیوں کسے حصول سے مستفید ہوسکیں گے ۔پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل […]