کراچی : سندھ اسپورٹس بورڈ کے تحت حیدر آباد میں منعقدہ یوم دفاع شوٹنگ بال چیمئن شپ میں آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے آرگنائزر عبد الصبور پٹھان کو سندھ شوٹنگ بال کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر علی جتوئی اجرک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد کے زیراہتمام ایس ایس بی یوم دفاع پاکستان شوٹنگ بال چیمپین شپ ایس آرٹی سی گراونڈ حیدرآباد میں منعقد ہوئی، چیمپین شپ کا فائنل سروری شوٹنگ بال کلب حسین آباد اور بخاری شوٹنگ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا، چیمپین شپ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی انتھونی نوید نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے اور قیام امن کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا وقت کی ضرورت ہے ،سندھ حکومت صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دیکر سندھ کو امن کا گہوارہ بنا نے کی جدو دجہد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بخاری شوٹنگ بال کلب حیدر آباد کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے تعاون سے ” SSBیوم دفاع پاکستان شوٹنگ بال چمپئن شپ “کا آغاز مورخہ یکم اکتوبر 2016ء سے S.R.T.Cگرائونڈ حیدرآباد میں ہوگا۔ چمپئن شپ میں سندھ بھر سے 16 معروف شوٹنگ بال ٹیمیں حصہ لیں گی۔ٹورنامنٹ کا فائنل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات صوبائی وزیر کھیل کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں فیسٹیول میں فاتح ٹیموں اور نمایاں کار رکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے شیلڈ اور انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر فیسٹیول کے چیف […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس صدر کراچی ڈویژن حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں مورخہ 25ستمبر2016ء بروز اتوار شام 5بجے فردوس اتحاد ہائوس (فردوس کالونی کراچی ) میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں کراچی کی 3زونز کی تشکیل ،کراچی چمپئن شپ کا انعقاد ،پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کے انتخابات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون اور کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے ایس ایس بی جشن آزادی ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ جو واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کورٹ کورنگی میں کھیلا جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، کھیلے گئے میچوں میں زاہد خان نیازی میموریل […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام SSBجشن آزادی ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔افتتاحی میچ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور ینگ اسٹار شوٹنگ بال کلب کے مابین کھیلا گیا جسے واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب نے 2-1سے جیت لیا۔ میچ کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان، جنرل سیکریٹری محمد اجمل، میڈیا کوارڈینٹر محمد ارشد، اعجاز احمد، عظمت اللہ خان اور دیگر نے ڈاکٹر جنید علی شاہ کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ اُمید ظاہر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ اور یوتھ افیئرز حکومت سندھ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد سروری شوٹنگ بال کلب حسین آباد حیدرآباد میں ہوا۔ ٹورنامنٹ میں صوبہ سندھ کی16 ٹیموں نے حصہ لیا، بخاری شوٹنگ بال کلب حیدرآباد نے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل قائداعظم الیون نے اپنے نام کر لیا اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے تعاون اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سے جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کھیلا گیا۔ اس موقع پر شائقین شوٹنگ بال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے جشن آزادی شوٹنگ بال ٹورنا منٹ 14 اگست بروز اتوار واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کمپلیکس کورنگی میں کھیلا جائے گا۔ یہ اعلان کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے کیا، انھوں نے […]
صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر کو کراچی شوٹنگ بال ایسوسی کی مبارکباد محمد بخش مہر کی قیادت میں دھرتی مہران میں صحت مند سرگرمیوں کو فعال اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کیا جائیگا ۔حاجی غلام محمد خان شہر میں صحت مند سرگرمیوں اور کھیل اور کھلاڑیوں کے مسائل کے حوالے سے کراچی شوٹنگ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ حکومت کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م جاری کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے پہلے روز پاک پی ڈبلیو ڈی ،واحد اسپورٹس اور کارساز شوٹنگ بال کلب نے کامیابی سمیٹ لی۔ کھیلے گئے پہلے میچ میں پاک پی ڈبلیو ڈی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعائون سے کراچی امن اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز 5اگست کو واحد اسپورٹس گرائونڈ کورنگی میں ہوگا فیسٹیول کا افتتاح سابق وزیر بلدیات حاجی منور علی عباسی کرینگے ،فیسٹیول میں شوٹنگ بال ،باسکٹ بال کے علاوہ سائیکل ریس کا انعقاد بھی کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان ،جنرل سیکریٹری محمد اجمل ،میڈیا کوارڈینٹر محمد ارشد نے سعید غنی کو وزیر اعلیٰ سندھ کا مشیر برائے محنت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ محنت کشوں کے مسائل کے حل کے لئے سعید غنی کا انتخاب پیپلز […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کراچی میں اسپورٹس کے میگا ایونٹ تیسرا بیچ گیمز شوٹنگ بال معرکے میں کراچی ڈائمنڈ شوٹنگ بال ٹیم نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔فائنل مقابلہ کراچی ڈائمنڈ اور کراچی گولڈ کے مابین کھیلا گیا میچ کے پہلے سیٹ کا اسکور16-11دوسرے سیٹ کا اسکور 10-16اور تیسرے سیٹ کا اسکور 16-14رہا فاتح ٹیم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاھری ،جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر علی جتوئی ،سنیئر نائب صدر حاجی غلام محمد خان ،نائب صدر ایم شمیم قریشی ،سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،خزانچی عبدالحکیم بوزدار ،امیر احمد ابڑیجو ،غلام حسین مستوئی ،شفیع محمد تھیبو ،غالم رسول سہتو ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف صنعتکار خلیل احمد نینی تال والا نے کراچی بیچ گیمز میں شوٹنگ بال مقابلوں کا افتتاح کردیا ۔شوٹنگ بال مقابلوں میں کراچی ڈائمنڈ اور کراچی گولڈنے اپنے مد مقابل حریفوں کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔ کراچی بیچ گیمز شوٹنگ بال مقابلوں کی افتتاح کے حوالے سے منعقد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ڈی اے آفیسرز کلب کے اسپورٹس سیکریٹری محمد نسیم نے کہا کہ مولانا عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں ایدھی انسانیت کے مسیحا، خدمت کے پیکر اور پاکستان کا فخر تھے ملک میں بے سہارا اور لاچار افراد کے لئے ایدھی با پ کی حیثیت رکھتے تھے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان، جنرل سیکریٹری محمد اجمل، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد ،خازن اعجاز قریشی نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) میں اسپورٹس شعبہ کی بحالی خصوصاً سندھ کاروائتی کھیل شوٹنگ بال کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام17جولائی 2016ء کو کورنگی میں منعقد ہونے والے با بائے خدمت مولانا عبدالستار ایدھی یادگاری شوٹنگ بال میچ کے لئے ٹیموں کا اعلان کردیا گیا۔ اس یاد گاری میچ کے آرگنائزر بلدیہ کورنگی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد ارشد کے اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری کراچی […]