شکرگڑھ (جیوڈیسک) پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی میں اضافے اور لائن آف کنٹرول پر انڈیا کی فائرنگ کے واقعات کے بعد لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کے اردگرد دیہات میں رہنے والے افراد میں خوف پایا جاتا ہے اور وہ کسی بھی خطرے کے پیشِ نظر عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل […]
شکرگڑھ (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے دوران مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے کے واقعات رونما ہوئے جس کے دوران سیاسی جماعتوں کے کارکن زخمی ہوگئے ۔ شکرگڑھ کی یونین کونسل 94 چک قاضیاں میں ن لیگ کے کارکنوں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے 12 کارکن زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے […]
لاہور (جیوڈیسک) شکرگڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ پاکستان رینجرز بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز شکرگڑھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کررہی ہے اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے سنبل پوسٹ سے 4 مارٹر گولے فائر کئے […]
شکرگڑھ (جیوڈیسک) نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی زد میں آکر 16سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نارووال کی تحصیل شکر گڑھ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود […]
شکر گڑھ (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی، پاکستان کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ رات وقفے وقفے سے جاری رہا، پاکستان کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب […]
شکر گڑھ (جیوڈیسک) بھارت کی سرحدی فورس نے ایک بار کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کر کے ایک اور پاکستانی شہری کو شہید کر دیا۔ بھارت کی سرحدی سیکیورٹی فورس نے لائن آف کنٹرول پر شکر گڑھ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے ایک پاکستانی شہری […]
نارروال (جیوڈیسک) نارروال کی تحصیل شکرگڑھ میں کورال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ جس کے جواب میں رینجرز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے منگل اور بد ھ کی درمیانی شب شکرگڑھ میں کورال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ جس سے علاقہ […]
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو منیر احمد میاں نے کہا ہے کہ نارووال اور شکرگڑھ میں لوڈ شیڈ نگ کے مسائل پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ رمضان المبارک میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ بجلی فراہم کرنے کے لئے عید تک تمام پرمٹ کینسل کر […]