لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ قوم عمران خان نے جتنی بڑی بڑی باتیں کیں، اتنے ہی کم ظرف طرزِ عمل کا مظاہرہ کیا، تاریخ ان کو جھوٹے، ناکام، کرپٹ اور بد زبان شخص کے طور پر یاد رکھے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی آج اسلام آباد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے دوران ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی آصفہ بھٹو زرداری کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف اور مریم نواز نے آصفہ بھٹوزرداری کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جب سے آئی ہے صحافتی اور شہری آزادیاں چھیننے کے درپے ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ آئین میں دیے حقوق سلب کرنے کی کوشش آمرانہ اور فسطائی رویوں کا مظہر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان پیکا کیخلاف ووٹ دیں گے۔ ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمینڈ) کے نومنتخب عہدیداروں سے ملاقات میں مبارک دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان آئینہ دکھانے پر میڈیا کے خلاف ہو گئے ہیں۔ شہباز شریف کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ عمران خان کا میڈیا پربے قابو غصہ سمجھ میں آتا ہے۔ عمران خان نے اپنے جھوٹ، فریب اورکردارکشی کی سیاست […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کوسربراہ بی این پی مینگل سے ملاقات پراعتماد میں لیا۔ برطانوی اخبار ڈیلی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی خواہش ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگومیں (ن) لیگ کے صدر اوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد 22 کروڑ پاکستانی عوام کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پہلے ہی شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ چکے ہیں جہاں تینوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوگی۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک اور عوام کا معاشی دیوالیہ اور حکمرانوں کی آمدن میں اضافہ ہو چکا ہے، عوام کی سانس بند کرنے والے اقتدار میں رہنے کا حق کھو چکے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر رد عمل کا اظہار کرتے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین سے خفیہ ملاقات کی ہے۔ باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چند روز قبل دونوں رہنماؤں نے عمران خان حکومت اور اس کی قسمت کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایف آئی اے نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے سابق وزیراعلی پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بے نامی اکاؤنٹس کھولنے اور منی لانڈرنگ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو ہماری سیاسی ملاقاتوں سے نہیں ملکی تباہی سے گھبرانا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف لاہور میں میڈیا نمائندوں سےگفتگو کررہے تھے، اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعظم آپ کی ملاقاتوں سے گھبراہٹ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے حوالے سے سخت حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 18 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس دن 11 بجے ہو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے کیلئے ٹھنڈی ہوا کے جھونکے شروع ہوگئے۔ احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو صاف اور شفاف قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد ساجد علی نے صاف پانی کمپنی ریفرنس میں لیگی رہنما راجہ قمر السلام سمیت 16 […]
تحریر : محمد صدیق پرہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم حکومتی اتحادی بن کرنہیں پاکستانی بن کرفیصلے کرے۔ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔ شہبازشریف کہتے ہیں میںنے ان سے گزارش کی ہے کہ آپ حکومت کے اتحادی ضرورہیں مگراس سے بڑھ کرآپ پاکستانی ہیں۔ پہلے […]
فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر کو جاب ایپلی کیشن قرار دے دیا۔ فیصل آباد میں صحت کارڈکے اجرا کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں پیسے والے اپنا علاج کراسکتے ہیں لیکن غریب کے لیے علاج کرانا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے ملک میں تباہی اور کرپشن کی انہیں اپنے کرتوتوں پر خوفزدہ ہونا چاہیے۔ نیب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بتایا اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہےکہ کرپشن کرپشن کا شور مچانے والوں کی ہر روز چوریاں پکڑی جا رہی ہیں اور دوسروں پر بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو عالمی ادارے چور اور کرپٹ قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان میں کرپشن میں اضافے کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے لیے ڈراؤنا خواب ہیں۔ لاہور میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے زيادہ مہنگائی اس وقت ہے، غربت اور بے روزگاری نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی، ایرا اور سرکاری محکموں کے فنڈز کی خورد برد کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر ان کے بھائی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ نواز شریف کی صحت کا ڈرامہ رچایا گیا […]