شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر چیئرمین پی اے سی اور آصف پارلیمانی لیڈر نامزد

شہباز شریف کی جگہ رانا تنویر چیئرمین پی اے سی اور آصف پارلیمانی لیڈر نامزد

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر حسین کو شہباز شریف کی جگہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین اور خواجہ آصف کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجا ظفرالحق اور خواجہ آصف کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]

.....................................................

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے بہت محنت کرنا ہو گی: جسٹس عظمت کا وکیل سے مکالمہ

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے بہت محنت کرنا ہو گی: جسٹس عظمت کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے نیب کے وکیل نعیم بخاری سے مکالمے کے دوران کہا کہ ‘آپ کو ضمانت منسوخی کے لیے بہت محنت کرنا ہوگی’۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ […]

.....................................................

بنی چوک سے پھول

بنی چوک سے پھول

تحریر : انجینئر افتخار چودھری فاطمہ نامی ایک عورت نے چوری کی معاملہ ریاست مدینہ کے تاجدار محمد عربی ۖ کے پاس لایا گیا سفارش تگڑی تھی آپ سے درخواست کی گئی کہ اسے معاف کر دیا جائے اللہ کے پیارے نبی کا جواب تھا کہ تم میں سے پہلی قومیں اس لئے برباد کر […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت میں سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ […]

.....................................................

رجب طیب اردگان ترکی اور صیہونی دروازہ

رجب طیب اردگان ترکی اور صیہونی دروازہ

تحریر : ملک مظہر اقبال گنجیال آپ اور میں بہت گن گاتے ہیں صدر رجب طیب اردگان کے اور ہم میں سے کئی ایک تو اس کو خلیفہ بھی مان چکے ہیں اور کیوں نہ ہو آخر امریکہ اور یورپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا راہنماء ہے۔ امت مسلمہ میں سے […]

.....................................................

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے: شہباز شریف

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، قیمتوں […]

.....................................................

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے آج اُن پر فرد جرم عائد نہ کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہوئے، اس موقع […]

.....................................................

نواز شریف ضمانت پر رہائی کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے جاتی امراء پہنچ گئے

نواز شریف ضمانت پر رہائی کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے جاتی امراء پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف ضمانت پر رہا ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے اپنے گھر جاتی امراء پہنچ گئے۔ عدالتی روبکار جیل انتظامیہ کو جمع کرانے کے بعد سابق وزیراعظم کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا تو اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کے قافلے پر پھولوں […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست […]

.....................................................

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہباز شریف جے آئی ٹی کے سامنے پیش

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے شہبازشریف کو آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا۔ شہبازشریف جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرانے […]

.....................................................

لیپ ٹاپ اسکیم کے بعد شہباز شریف کو سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سے بھی کلین چٹ مل گئی

لیپ ٹاپ اسکیم کے بعد شہباز شریف کو سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سے بھی کلین چٹ مل گئی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ہے کہ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروجیکٹ میں اربوں روپے کے گھپلے ہوئے اور گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں وصول کرنے میں سیاستدان اور سرکاری افسران ملوث ہیں۔ لیپ ٹاپ اسکیم میں بدعنوانیوں کے الزامات سے بری قرار پانے کی خبر کے بعد […]

.....................................................

اپنے دور میں پی کے ایل آئی اسپتال قائم کرنا بڑی ترجیح تھی: شہباز شریف

اپنے دور میں پی کے ایل آئی اسپتال قائم کرنا بڑی ترجیح تھی: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ اسپتال میں جگر ٹرانسپلانٹ کے پہلے کامیاب آپریشن پر مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپنے دور میں پی کے ایل آئی اسپتال قائم کرنا بڑی ترجیح تھی۔ شہباز شریف نے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ […]

.....................................................

نواز شریف کا علاج نہ کرنا جرم ہے: شہباز شریف

نواز شریف کا علاج نہ کرنا جرم ہے: شہباز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کا علاج نہ کرنا جرم ہے، ایک بیمار شخص کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا کم ظرفی ہے، وزراء ای سی […]

.....................................................

آشیانہ اسکیم کیس: گرفتار ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

آشیانہ اسکیم کیس: گرفتار ملزمان کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں نامزد ملزمان احد چیمہ اور فواد حسن فواد کو پیش نہ کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف عدالت کے روبرو پیش نہ ہوسکے جب کہ عدالت نے استفسار کیا فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو کیوں پیش […]

.....................................................

شہباز شریف کے 30 دن تک بیرون ملک جانے پر پابندی

شہباز شریف کے 30 دن تک بیرون ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) شریف خاندان کے لئے نئی مشکل، شہباز شریف کے 30 دن تک بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی، نام عبوری قومی شناختی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ‏فہرست میں شامل کر دیا گیا جس کے […]

.....................................................

آشیانہ اسکینڈل ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

آشیانہ اسکینڈل ریفرنس: شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی […]

.....................................................

نواز لیگ کا ویلنٹائن ڈے

نواز لیگ کا ویلنٹائن ڈے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 14 فروری کو یورپ اور امریکہ میں ویلنٹائن ڈے دھوم دھڑکے سے منایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں شہروں میںاِس رسمِ بَد کا رجحان ”برگر فیملیز” اور ”نودولتیوں” کے ہاں تو ایک حد تک ہے لیکن، دیہاتوں میں بسنے والے 70 فیصد عوام ابھی تک اِس سے بچے ہوئے ہیں۔ اِن […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سب جیل سے رہا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سب جیل سے رہا

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر جیل سے رہا […]

.....................................................

شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا

شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج سب جیل سے رہا کیا جائے گا۔ ہائیکورٹ کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اورر مضان شوگر ملز میں ضمانت منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا۔ شہباز شریف کا ذاتی سیکیورٹی اسٹاف لاہورسے منسٹر کالونی پہنچ […]

.....................................................

شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منظور

شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس ملک شہزاداحمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اس حوالے سے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے شہباز شریف کی […]

.....................................................

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی: نیب کی بینچ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی: نیب کی بینچ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ کے خلاف نیب کی درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ نیب نے مؤقف اختیار […]

.....................................................

آشیانہ اسکینڈل کیس: شہباز شریف پر 18 فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

آشیانہ اسکینڈل کیس: شہباز شریف پر 18 فروری کو فرد جرم عائد ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کے دوران نامزد ملزم شہباز شریف کی عدم پیشی پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور انہیں آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 18 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں […]

.....................................................

حج پیکج میں اضافہ قابل مذمت، حکومت سے جواب طلب کیا جائے گا: شہباز شریف

حج پیکج میں اضافہ قابل مذمت، حکومت سے جواب طلب کیا جائے گا: شہباز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی حکومت کی جانب سے حج پیکج میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے اس تاریخی اضافے پر جواب طلب کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ نے گزشتہ روز حج پالیسی کی منظوری دی تھی جس میں […]

.....................................................

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر منسوخ ہوئے تو پارلیمنٹ نہیں چلے گی: خورشید شاہ

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر منسوخ ہوئے تو پارلیمنٹ نہیں چلے گی: خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر کینسل کیے گئے تو پارلیمنٹ نہیں چلے گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ایسے فیصلے کریں جس سے بہتری آئے، […]

.....................................................