سانحہ ساہیوال: شہباز شریف کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ

سانحہ ساہیوال: شہباز شریف کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر72 گھنٹے میں رپورٹ سامنے لانے کا کہا گیا جو […]

.....................................................

مہمند ڈیم کے ٹھیکے پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے: شہباز شریف

مہمند ڈیم کے ٹھیکے پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے: شہباز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے مہمند ڈیم کا ٹھیکہ دیا گیا اس پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

تو پھر دیر کس بات کی

تو پھر دیر کس بات کی

تحریر : محمد صدیق پرہار قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب صوبہ اورصوبہ بہاولپور کی بحالی کے لیے قراردادیں منظورکیں ۔تحریک انصاف نے الیکشن سے قبل نئے صوبے کاوعدہ کیاتھا۔ ہم آئینی ترمیمی بل لاناچاہتے ہیں۔حکومت صوبہ جنوبی پنجاب اورصوبہ بہاولپورکی بحالی کے […]

.....................................................

اپوزیشن نے شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیلئے بلیک میل کیا: فواد چوہدری

اپوزیشن نے شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کیلئے بلیک میل کیا: فواد چوہدری

جہلم (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کے حوالے سے اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کیا۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے قیام کے لیے اپوزیشن تعاون نہیں کر […]

.....................................................

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین شہباز شریف ہوں گے، حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین شہباز شریف ہوں گے، حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور اپوزیشن کا اس بات پر اتفاق ہوگیا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔ واضح رہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے حوالے سے گذشتہ 3 ماہ سے حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار تھا اور حکومت نے […]

.....................................................

نیب عدالت نے شہباز شریف کا ایک دن کا راہداری ریمانڈ دے دیا

نیب عدالت نے شہباز شریف کا ایک دن کا راہداری ریمانڈ دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) نیب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈر منظور کر لیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کی جانب سے پراسیکیوٹر وارث جنجوعہ کے توسط سے نیب عدالت میں شہباز شریف کو اسلام آباد لے جانے سے متعلق تحریری درخواست جمع کرادی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ قومی […]

.....................................................

شہباز شریف کو کھلی اور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے، میڈیکل بورڈ کی نیب کو تجویز

شہباز شریف کو کھلی اور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے، میڈیکل بورڈ کی نیب کو تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی چھاتی میں گِلٹیوں کی موجودگی اور گردے کے متاثر ہونے کے انکشاف کے بعد میڈیکل بورڈ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو انہیں کھلی، ہوادار اور روشن جگہ پر رکھنے کی تجویز دے دی۔ واضح رہے کہ […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسلام آباد کی نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسلام آباد کی نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا۔ شہباز شریف کو نیب کی تحویل میں اسپتال لایا گیا جہاں ان کے خون کے نمونے لیے گئے اور سی ٹی اسکین بھی کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چار […]

.....................................................

سرکاری جہاز کا استعمال: شہباز شریف اور مریم کیخلاف نیب سے تحقیقات کرانے کا اعلان

سرکاری جہاز کا استعمال: شہباز شریف اور مریم کیخلاف نیب سے تحقیقات کرانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے مبینہ طور پر سرکاری وسائل کے ناجائز استعمال کی تحقیقات نیب سے کرانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کا […]

.....................................................

این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، وزیراعظم اپنی بات ثابت کریں ورنہ معافی مانگیں۔ شہباز شریف

این آر او پر لعنت بھیجتا ہوں، وزیراعظم اپنی بات ثابت کریں ورنہ معافی مانگیں۔ شہباز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ این آر اور پر لعنت بھیجتا ہوں اور وزیراعظم ایوان میں آکر بتائیں ان سے کب، کس نے اور کس گواہ کی موجودگی میں این آر او مانگا ہے اگر انہوں نے یہ ثابت کردیا تو میں ہمیشہ کےلیے سیاست […]

.....................................................

پی ٹی آئی اور قومی احتساب بیورو کے درمیان ’’ناپاک اتحاد‘‘ ہے: شہباز شریف کا الزام

پی ٹی آئی اور قومی احتساب بیورو کے درمیان ’’ناپاک اتحاد‘‘ ہے: شہباز شریف کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف اپوزیشن کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس دوران اپوزیشن نے حکومت پر بھرپور تنقید کی۔ شہباز شریف نے کہا کہ ’’نیب کے افسر نے مجھے خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا کہا‘‘۔ قومی اسمبلی کا مائیک […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس: شہباز شریف کا اظہار خیال

اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس: شہباز شریف کا اظہار خیال

لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی گرفتاری پر قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے جس کا مطالبہ […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کردی۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی کیس میں طلب […]

.....................................................

شہباز شریف کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو بلا رہے ہیں، فواد چوہدری

شہباز شریف کے معاملے پر قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو بلا رہے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ سینیٹ انتخابات میں پنجاب میں پی ٹی آئی کے 12 ارکان صوبائی اسمبلی نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے۔ گزشتہ دنوں چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر تحریک انصاف کے […]

.....................................................

سیاسی موسم بدل رہا ہے

سیاسی موسم بدل رہا ہے

تحریر : چودھری عبدالقیوم گذشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو نیب نے گرفتار کر کے ان کا 10 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے شہباز شریف کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ صاف پانی کمپنی سیکنڈل میں نیب کے طلب کرنے پر […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب آفس میں شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے نیب آفس میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار ہونے والے شہباز شریف سے ملاقات کی۔ گزشتہ روز نواز شریف نے آشیانہ ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار اپنے بھائی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملنے کے لیے غیر رسمی درخواست کی تھی […]

.....................................................

شہباز شریف، احتساب اور احتجاج

شہباز شریف، احتساب اور احتجاج

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ شریف برداران کو احتساب سے بچانے کے لئے اب احتجاج کرنے کیا سوچ رہے ہیں فیصلہ چنددنوں میں متوقع ہے۔نظام قدرت ہے جیسا کروگے ویسا بھرو گے، حکومت جو سلوک کرے گی اس کیلئے تیار رہنا چاہیے، شہبازشریف کی گرفتاری پر نوازشریف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ گرفتاری نہ […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے قانونی طریقہ نہیں اپنایا گیا، بلاول بھٹو

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کیلئے قانونی طریقہ نہیں اپنایا گیا، بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کیلئے بادی النظر میں قانون کا جو طریقہ کار ہوتا ہے وہ نہیں اپنایا گیا۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری سے […]

.....................................................

شہباز شریف 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

شہباز شریف 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف کو 10 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا جبکہ نیب پراسیکیوٹر نے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ انہیں ہفتے کی صبح احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ شہباز شریف کو […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ان کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی گئی، جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب لاہور […]

.....................................................

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف کا ردعمل

شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اور مضحکہ خیز ہے، نواز شریف کا ردعمل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت جو سلوک مخالفین ساتھ روا رکھے گی کل انہیں بھی اس کے لئے تیار رہنا چاہیے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری […]

.....................................................

شہبازشریف کی گرفتاری پہلی ہے ابھی مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں: فواد چوہدری

شہبازشریف کی گرفتاری پہلی ہے ابھی مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مزید بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا۔ شہباز شریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تو پہلی گرفتاری ہوئی ہے، ابھی مزید بڑی گرفتاریاں ہونے والی ہیں۔ […]

.....................................................

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے شہباز شریف کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم کیس میں گرفتار کیا گیا۔ نیب کی […]

.....................................................

شہباز شریف نے متنازع گفتگو پر رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

شہباز شریف نے متنازع گفتگو پر رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے متنازع گفتگو پر سینئر رہنما رانا مشہود کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق رانا مشہود سے بازپرس کے لیے 3 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی میں […]

.....................................................