ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

ایف آئی اے میں شہباز شریف کی طلبی، لیگی کارکنان جمع ہونا شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں شہباز شریف سے رمضان شوگر ملز میں چھوٹے ملازمین کے کھاتوں میں منتقل کیے گئے 25 ارب روپے پر جواب مانگا گیا ہے۔ شہباز […]

.....................................................

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

ایف آئی اے میں طلبی ، شہباز شریف اور حمزہ نے عبوری ضمانت کروا لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے چینی اسکینڈل میں ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس سے متعلق کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کے لیے سیشن کورٹ […]

.....................................................

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

تین روز کی ہلڑ بازی کے بعد بالآخر شہباز شریف کی بجٹ پر تقریر، حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تین روز بعد تقریر کا موقع ملنے پر اپوزیشن لیڈر کے حکومت پر وار، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اگر عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، 383 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگنے جارہے ہیں، بجٹ سے مزید بدحالی آئےگی اور […]

.....................................................

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل میں طلب کرلیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر شہباز شریف 22 جون کو پیش نہ ہوئے تو اُن کو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے۔ نوٹس […]

.....................................................

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کی انتہا ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بدترین لوڈ شیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں اضافی بجلی ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ تشویشناک اور نااہلی کی انتہاہے، اگر کام نہیں ہوتا تو گھر چلے جائیں لیکن عوام کو گرمی کی اذیت میں […]

.....................................................

حکومت قومی خزانے کے ساتھ وہی کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا، شہباز شریف

حکومت قومی خزانے کے ساتھ وہی کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کر رہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت قومی خزانے […]

.....................................................

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

’یہ سمجھنا غلط ہےکہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے روکا‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے قانونی مشاورت جاری ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ ایسا سمجھنا غلط ہوگا کہ نواز شریف نے شہباز شریف کو لندن آنے سے منع کردیا […]

.....................................................

حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی

حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کیخلاف اپیل واپس لے لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومتی اپیل پر […]

.....................................................

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

حکمرانوں کے روز کرپشن اسکینڈلز آئیں تو عوام کی روٹی روزانہ مہنگی ہی ہوگی، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مسلم لیگ ن اور قومی اسمبلی میں اپوزيشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بھوکے اور بے روزگار ہیں جب کہ حکمران سب اچھا ہےکی بے حسی کی رپورٹ دے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو معیشت اور عوام کی تکالیف […]

.....................................................

کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

کسی ایک جماعت کے پاس اختیار نہیں کہ کسی کو اتحاد میں لائے یا نکالے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام و اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات اور عشائیے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ مولانا […]

.....................................................

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ عوام دشمن بجٹ کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عوامی مفادات کے منافی بجٹ سازی کی مزاحمت کریں گے اور عوام دشمن بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے۔ شہباز شریف نے پارٹی کی اکنامک […]

.....................................................

شہباز شریف کے عشایئے کا پی ڈی ایم سے کوئی لینا دینا نہیں: مریم

شہباز شریف کے عشایئے کا پی ڈی ایم سے کوئی لینا دینا نہیں: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ شہباز شریف کے عشایئے کا پی ڈی ایم سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پی ڈی ایم نے فیصلہ کیا تھا کہ رمضان کے بعد […]

.....................................................

شہباز شریف روانگی معاملہ؛ بادی النظر میں حکومت نے عدالتی فیصلے کی توہین کی، سپریم کورٹ

شہباز شریف روانگی معاملہ؛ بادی النظر میں حکومت نے عدالتی فیصلے کی توہین کی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپر یم کورٹ نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے دینے سے متعلق حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بادی النظر میں حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی توہین کی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے آج کے عشایئے میں پی پی کا وفد بھی شریک ہو گا

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے آج کے عشایئے میں پی پی کا وفد بھی شریک ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے آج دیے جانے والے عشائیے میں پیپلز پارٹی نے بھی شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے آج اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا جس میں پیپلز […]

.....................................................

شہباز شریف باہر چلے گئے تو ان کو بھی واپس لانا مشکل ہو جائیگا: شیخ رشید

شہباز شریف باہر چلے گئے تو ان کو بھی واپس لانا مشکل ہو جائیگا: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ شہباز شریف نواز شریف کے ضمانتی ہیں اور وہ بیرون ملک چلے گئے تو ان کو بھی نواز شریف کی طرح واپس لانا مشکل ہو گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عید کے بعد اپوزیشن […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، نوٹیفکیشن جاری

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی تصدیق کی۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا نوٹیفکیشن جاری […]

.....................................................

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے عدالتی حکم کے خلاف اپیل تیار

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے عدالتی حکم کے خلاف اپیل تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کانام بلیک لسٹ سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرے گی، پٹیشن حکومت کی لیگل ٹیم کی […]

.....................................................

نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: شہباز شریف

نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نااہلی اور بے حسی مل کر پاکستان کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے پارٹی ارکان پارلیمان، ٹکٹ ہولڈرز اور بلدیاتی نمائندگان نے لاہور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے […]

.....................................................

حافظ حسین احمد اور لطیفے

حافظ حسین احمد اور لطیفے

تحریر : روہیل اکبر کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال میں آجکل لاک ڈاؤن چل رہا ہے پنجاب حکومت کی اس سلسلہ میں کاوشیں قابل تعریف ہیں خاص کر محکمہ صحت کی طرف سے اس وبا پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کی محنت سے اچھے نتائج کی امید رکھی جاسکتی ہے آجکل لاک ڈاؤن […]

.....................................................

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر عدالت جانے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کوبیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ ‏بلیک لسٹ میں نام ڈالنا یا نکالنا ڈی […]

.....................................................

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو ارسال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالے جانے کا مصدقہ عدالتی حکم متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مصدقہ تحریری حکم کی کاپی وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی امیگریشن کو […]

.....................................................

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنا عدالتی حکم کی خلاف ورزی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزین لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک روانگی سے روکے جانے پر مریم نواز کا رد عمل سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے شہباز شریف کو ائیر پورٹ پر روکنے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے شہبازشریف کو […]

.....................................................

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ امیگریشن حکام نے اپوزیشن لیڈر اور (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو لاہور ائیرپورٹ پر روک لیا۔ شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ سے قطر روانہ ہو رہے تھے جہاں سے انہیں لندن جانا تھا لیکن ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام […]

.....................................................

بلاول کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

بلاول کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا […]

.....................................................