لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوشاب کے عوام نے بھی آٹا چینی چوروں کو مسترد کر دیا۔ شہباز شریف نے پی پی 84 خوشاب میں فتح پر لیگی امیدوار معظم شیر کلو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی سرپرستی میں قوم کا آٹا چینی نہ لوٹا جاتا تو آج قوم آٹا چینی کے لیے یوں دھکے نہ کھا رہی ہوتی۔ (ن) لیگ کے ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]
تحریر : روہیل اکبر ایک وقت تھا جب شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی ہوتے تھے تو وہ کھڑے کھڑے سرکاری افسران کو معطل یاتبدیل کردیا کرتے تھے بلکہ فیصل آباد میں تو انہوں نے ایک آفیسر کو ہتھکڑیاں بھی لگوا دی تھی یہ ہماری بیوروکریسی کا رویہ ہوتا ہے جو انہیں اس مقام پر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر شعبوں کی طرح موجود دور حکومت میڈیا کے لیے بھی سیاہ ترین ہے۔ عالمی یوم صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہاکہ صحافت ایک مقدس پیشے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کیا، الیکشن کمیشن بھی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے سابق سربراہ بشیر میمن کے انکشافات نے نیب نیازی گٹھ جوڑ سے متعلق میرے مؤقف کی تصدیق کی ہے۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے کے گزشتہ روز جیو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں جمع کروائے، ملک سیف کھوکھر اور […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طور پر منظور کی۔ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر کی سربراہی میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل تین […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے ایک رکن جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ضمانت منظور کی جبکہ دوسرے رکن جسٹس اسجد جاوید گھرال نے ضمانت کی درخواست مسترد کی۔ شہباز شریف کی ضمانت کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت ہوچکی ہے۔ ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق ججوں کےدستخط ہونے کے بعد شہباز شریف کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جائےگا لہٰذا میڈیا قیاس […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت کےدوران شہباز شریف اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس سے عدالت میں قہقہے گونج اٹھے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اقبال ہاؤسنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت قومی اسمبلی میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں اور ہر ہفتے ان کا دو بار طبی معائنہ کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹروں کا بورڈ جیل میں شہباز شریف کا مکمل چیک […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ لندن کی عدالت نے ڈیلی میل کیس میں انہیں کلیئر کر دیا ہے ۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے منی لانڈرنگ ریفرنس کیس پر سماعت کی جس سلسلے میں جیل حکام نے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جیل حکام نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا۔ بعد ازاں عدالت […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے این آر او کے لیے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو جیل میں 100 دن ہو گئے، 100 پیسے کی کرپشن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ’گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ‘ یعنی حکومت سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہباز شریف اپنی جماعت اور بھائی نواز شریف سے مخلص نہ ہوتے تو وہ آج وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوتے۔ مریم نواز نے لاہور میں میڈیا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات حکومت کی مرضی کے بغیر نہیں ہوتی۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ محمد علی درانی کی شہباز شریف سے ملاقات کس کے ایما اور مرضی سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی فیملی کے اثاثے قرق کر لیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ دورانِ سماعت کمرہ عدالت میں شور شرابے پر عدالت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے کہا کہ نصرت شہباز کو 30 دن کی مہلت دی گئی تھی وہ مکمل ہو چکی۔ دورانِ سماعت ایسوسی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع دے دی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے محکمہ داخلہ کو ایک درخواست دی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے محکمہ داخلہ پنجاب کو دونوں رہنماؤں کی رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست دی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شہباز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر انتقال کر گئیں۔ مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شمیم اختر کے انتقال کی اطلاع دی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی والدہ کی طبیعت گزشتہ ایک ماہ سے […]