انسداد ڈینگی مہم ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں ، واک

انسداد ڈینگی مہم ، پنجاب کے مختلف شہروں میں ریلیاں ، واک

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی سے بچاؤ  کے لئے ریلیوں اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیاجس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف لاہور میں ڈینگی سے بچا مہم کے حوالے نکالی گئی مہم میں شریک ہوئے۔انہوں نے لوگوں میں ڈینگی سے بچاؤ […]

.....................................................

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

شہباز شریف وزیر پانی و بجلی بننے کے خواہش مند

اسلام آبا د(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آئندہ حکومت میں وزیر پانی و بجلی بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اسلام آبا د میں تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے شہباز شریف نے کہا کہ وہ توانائی بحران ڈیڑھ سال میں ختم کر دیں گے۔ لوڈشیڈنگ سے پنجاب میں […]

.....................................................

بخدمت جناب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف صاحب کے نام

بخدمت جناب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف صاحب کے نام

جناب عالی! گزارش ہے کہ بندہ خیریت سے ہے اور امید کرتا ہے کہ آپ بھی خیریت سے ہونگے ۔ آپ کا وزیر اعلیٰ ہونا پنجاب کی عوام کیلئے بہت بڑے ا عزاز کی بات ہے ۔ گزشتہ دونوں سندھ کے صحافیوں کے وفد نے آپ سے ملاقات کی ۔ اور آپ کے ترقیاتی اور […]

.....................................................

تمام بحرانوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، شہباز شریف

تمام بحرانوں کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے، شہباز شریف

لاہور پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت تمام بحرانوں کی ذمہ دار ہے، اس کی نااہلی کی سزا عوام کو بھگتنا پڑرہی ہے۔ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام سے ظلم اور زیادتی کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، […]

.....................................................

وزیر اعلی کا خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم

وزیر اعلی کا خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزمان کی شام تک گرفتاری کا حکم

خان گڑھ (جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے خان گڑھ واقعے میں خواتین کو برہنہ کر کے بازار میں گھمانے والے افراد کو آج شام تک گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ میاں شہباز شریف صبح سویرے خان گڑھ میں متاثرہ خواتین کے گھر پہنچ گئے۔ ان خواتین کو کل شام نیم برہنہ […]

.....................................................

پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے، لوڈ شیڈنگ منصفانہ ہونی چاہیے: شہباز شریف

پنجاب سے انتقام لیا جا رہا ہے، لوڈ شیڈنگ منصفانہ ہونی چاہیے: شہباز شریف

ملتان(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ایک بار پھر صدر آصف زرداری پر برس پڑے۔ کہتے ہیں پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کرکے انتقام لیا گیا۔ ملتان میں ٹینٹ آفس میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب نے این ایف سی ایوارڈ میں 11 ارب روپے دیے تھے،پورے ملک میں لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

پوزیشن ہولڈرز طلبا کا وفد وطن واپس، وزیراعلیٰ پنجاب کا استقبال

پوزیشن ہولڈرز طلبا کا وفد وطن واپس، وزیراعلیٰ پنجاب کا استقبال

لاہور (جیو ڈیسک) چاروں صوبوں سے چالیس پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات پر مشتمل وفد یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی پہنچ گئے ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے طلبہ وطالبات کا شاندار استقبال کیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور ایئرپورٹ پر طلبہ وطالبات کا پرتباک استقبال کیا۔شہباز شریف کا کہناتھا […]

.....................................................

لاہور، شہباز شریف کا فرانزک لیب کا دورہ

لاہور، شہباز شریف کا فرانزک لیب کا دورہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے علی الصبح لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں علامہ اقبال روڈ اور ٹھوکر نیاز بیگ میں فرانزک لیب کا دورہ کیا۔ انہوں نے دونوں منصوبوں میں کام کے معیار کا جائزہ لیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورے کے موقع پرشہبازشریف نے کہاکہ یہ […]

.....................................................

شہباز شریف خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں، پرویزالہیٰ

شہباز شریف خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں، پرویزالہیٰ

پنجاب : (جیو ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہر خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں،وہ اپنے خلاف بھی ایکشن لیں۔ڈپٹی پرائم منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماوں، کارکنوں نے دلی مبارکباد ی اور گلدستے پیش کیے […]

.....................................................

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کو پنجاب اور پاکستان کی عوام سے کوئی لگاؤ نہیں ۔ایک بار پھر کہتا ہوں کہ نئے وزیر اعظم بجلی کے معاملے پر کچھ نہیں کر سکتے۔لاہور میں کھلی کچہری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واسا کے دو افسران معطل کر دیئے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واسا کے دو افسران معطل کر دیئے

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے دورے کے دوران ایم ڈی واسا سمیت دو افسران کو نااہلی کی بنیاد پر معطل کردیا۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف نے زیر تعمیر علامہ اقبال روڈ توسیعی منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری ترقیاتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ مون […]

.....................................................

لاہور : وفاق نے بجلی بنانے کے اختیار نہیں دیئے، شہباز شریف

لاہور : وفاق نے بجلی بنانے کے اختیار نہیں دیئے، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبوں کو بجلی بنانے کے اختیارات نہیں دئیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج میں مظاہرین کے غیض و غضب کا شکار ہونے والی املاک کے ازالے کے لئے سروے کرایا جائے […]

.....................................................

لاہور : سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے، شہباز شریف

لاہور : سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ امید کی آخری کرن ہے جسے بجھنے نہیں دیں گے، شفاف الیکشن کے لیے جمہوری قوتیں گرینڈ الائنس پر متفق ہوجائیں۔لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن سے ملاقات کے بعد میڈیا کانفرنس میں وزیر اعلی پنجاب کا کہنا […]

.....................................................

نوازشریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا، کائرہ

نوازشریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا، کائرہ

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ نواز شریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا ۔شہباز شریف نے توانائی کے منسوبے شروع نہ کرکے پنجاب سے غداری کی ہے۔لالہ موسی میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے گاکھڑی کے مقام پر سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی آخری امید ہیں، شہباز شریف

چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی آخری امید ہیں، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسجد میں کھڑے ہوکر کہتا ہوں کہ چیف جسٹس پاکستان میں انصاف کی آخری امید ہیں، اگر منصف یا ادارے کو تباہ کیا گیا تو علی بابا چالیس چور پنجے گاڑ لیں گے۔جامعہ نعیمیہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا […]

.....................................................

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

لاہور : (جیو ڈیسک) مینار پاکستان پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں توانائی بحران کا جائزہ لیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ آج بھی ماڈل ٹاؤن سے بس کے ذریعے کیمپ آفس پہنچے۔ وزیر اعلیٰ قصور سے مینار پاکستان جانے والی 51 نمبر بس پر […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کو کیمپ آفس بنا لیا

لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کو کیمپ آفس بنا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مینار پاکستان کے سائے تلے ٹینٹ لگا کر کیمپ آفس بنا لیا۔ مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قائم کیمپ آفس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پہلا اجلاس […]

.....................................................

پنجاب میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان

پنجاب میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرکاری محکموں میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ پانچ سے بڑھا کر پندرہ فیصدکر نے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین کو ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں […]

.....................................................

حکمرانوں کی کرپشن پر ہر شخص شرمندہ ہے۔ شہباز

حکمرانوں کی کرپشن پر ہر شخص شرمندہ ہے۔ شہباز

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں براجمان حکمرانوں کی کرپشن پر ہر شخص پشیمان اور شرمندہ ہے۔ عوام چوروں اور لٹیروں کا محاسبہ کریں گے۔ وہ لاہور میں ملتان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

بہاولپورصوبہ کی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی پیش کرینگے، شہباز شریف

بہاولپورصوبہ کی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی پیش کرینگے، شہباز شریف

بہاولپور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بہاولپورمیں ن لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی نے یہاں سے ووٹ لیا اسی نے بہاولپورکو صوبے کی حیثیت سے بحال کرنے میں رکاوٹ ڈالی ۔ شہبازشریف نے کہا کہ ان کی جماعت نے پنجاب اسمبلی میں بہاولپور صوبہ بنانے کی قرارداد […]

.....................................................

امن کے قیام کیلئے اقلیتیں کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

امن کے قیام کیلئے اقلیتیں کردار ادا کریں۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے قیام میں مذہبی اقلیتیں اپنا کردارادا کریں۔ لاہور میں شہباز شریف سے جنوبی ایشیا کی دلت کمیونٹی کے اسکالرز نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کاکہنا تھا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اقلیتوں کیلئے تحفظ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کے سیکرٹری کوارڈنیشن کیخلاف درخواست

لاہور ہائیکورٹ: شہباز شریف کے سیکرٹری کوارڈنیشن کیخلاف درخواست

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے سیکرٹری کوارڈنیشن کیخلاف کارروائی کیلیے درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں بیرسٹر خضر کی جانب سیدائر کی جانیوالی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے سیکرٹری کوارڈنیشن توقیر شاہ کے ایما پر تھانہ غالب […]

.....................................................

شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

شکر گڑھ حادثہ: ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ شہباز شریف

شکر گڑھ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ شکر گڑھ اسکول حادثہ کے ذمہ داروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔ شکرگڑھ میں متاثرہ اسکول کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے کمشنر گوجرانوالہ کو حکم […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے، وزیر اعلیٰ نے 2 چھٹیوں کی سمری مسترد کر دی

لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے، وزیر اعلیٰ نے 2 چھٹیوں کی سمری مسترد کر دی

پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے صوبے میں دو چھٹیوں کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا مؤقف ہے کہ پہلے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ یکساں کی جائے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ توانائی کی جانب سے بھیجی گئی ہفتہ واردو چھٹیوں کی سمری کو وزیر اعلیٰ پنجاب […]

.....................................................