لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں محنت کش کی اجرت 7 سے بڑھا کر 9 ہزار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقتدار میں آکر 3 سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں گے۔ یوم مزدور کے حوالے سے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کی مخالفت کرنے والے ملک کی ترقی نہیں چاہتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں حادثات سے بچاؤ سے متعلق تیار کی گئی ویب سائٹ کا افتتاح کرنے کے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بقاء اور قانون کی بلادستی کے لیے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر اس کے تمام آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق عمل ہونا چاہیے اور وزیر اعظم کو چاہیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی […]
سیالکوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سیالکوٹ میں طلباء طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے۔ تقریب کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آج صبح نو بجے سیالکوٹ پہنچیں گے جس کے بعد وہ گورنمنٹ علامہ اقبال گرلز کالج خادم علی روڈ […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو فضائی کمپنی بنکوں کے قرضے کھا چکی ہو وہ پروازیں کیسے چلا رہی ہے۔ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ناقابل قبول کارکردگی کے […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بنگلہ دیشی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے میں تعاون نہیں کر رہی، انرجی کانفرنس میں کئے گئے وعدوں پر بھی عمل نہیں ہو رہا۔ شاہ پور کانجراں لاہور میں جدید مذبحہ خانے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد احسن اقدام ہے، خون میں بھیگی امداد قبول نہ کی جائے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگومیں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ امریکہ کی اپنی اہمیت ہے لیکن ہمیں اپنے مفادات کو مدنظر رکھنا چاہئے۔ انھوں […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مہران بینک اسکنڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب کو دس ،دس ارب روپے کے الگ الگ ہرجانے کے نوٹس بھجوا دیئے ہیں۔یونس حبیب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ شریف برادران پر جھوٹ الزامات […]
لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار اور سپلائی کی ذمہ داری وفاق کی ہے، اس بحران کی وجہ سے پنجاب میں صنعتیں دم توڑ رہی ہیں۔ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ اب وہ لاہور میں ہی ڈیرے ڈالیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران کی کرپشن کو عوام کے سامنے لایا جائے گا۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں شریف برادران کو کڑی تنقید کا […]
امریکہ ہماری خود مختاری کا احترام کرے’ ہم امریکہ کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں’ ہم یہ چاہتے ہیں’ ہم وہ چاہتے ہیں’ وفاقی حکومت کی جانب سے اکثر اس قسم کے بیانات ”داغے” جاتے رہتے ہیں’ وفاقی حکومت سمیت صوبائی حکومتوں کو بھی اپنے مخالفین کے خلاف بیانات ”داغنے” کے علاوہ […]
شاہ کوٹ : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم گیلانی علی بابا چالیس چوروں کا ساتھ نہ دیں شاہ کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ جان جاتی ہے تو جائے عوام کی لوٹی ہوئی دولت وآپس لاکر رہوں گا […]
کراچی : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بادشاہ صدر مملکت سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال نہ کریں، صدر وفاق کی علامت ہیں اور آئینی طور پر منتخب صدر ہیں۔ کراچی میں کوسٹ گارڈز ہیڈکوارٹر کے دورے سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا […]
لاہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ پنجاب کے ترقیاتی اور فلاحی منصوبے صرف پنجاب تک محدود نہ رہیں اور آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ( ن ) کامیاب ہو کر صوبہ خیبر پختونخواہ سمیت پورے پاکستان میں آشیانہ ہائوسنگ سکیم ، دانش سکول سسٹم اور لیپ ٹاپ […]
پشاور : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یوسف گیلانی ملک و قوم پر رحم کریں اور عدالتی فیصلوں پر عمل کریں۔ پشاور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہبا زشریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ کے حکم نہ مان کر […]
وزیرآباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے لوٹی ہوئی رقم واپس نہ کرنے والوں کو عوام بہت جلد سٹرکوں پر گھسیٹے گی۔ وزیر آباد میں جلسے سے خطاب میں انھوں نے کہا وزیراعظم کو سوئس حکومت کو خط لکھنا چاہیے اور اگر انھوں نے ایسا نہ کیا تو الیکشن میں عوام […]
گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ایک لا کھ پچیس ہزارذہین طلباء طالبات میں دس ارب روپے کی خطیر رقم سے لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے۔ یونیورسٹی آف گجرات میں ایک بہت بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ گجرات کے […]
گجرات : ( جیو ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے حکمرانوں کے ایک ہاتھ میں کشکول اور دوسرے ہاتھ میں نیوکلیئر بم ہے۔ گجرات یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کے موقع پر طلبا سے خطاب میں انھوں نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا […]
کھاریاں : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا گجرات آمد پر بھرپور استقبال کریں گے وزیراعلیٰ کا لیپ ٹاپ نوجوان نسل کو فراہم کرنا عظیم کارنامہ ہے ، وہ صوبہ میں تعلیم کو عام کرنے کے لیے کوشاں ہیں ، وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی گجرات آمد پر انہیں مسائل سے بھی آگاہ کریں گے […]
گجرات : وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے صوبہ بھر میں تقریری و ادبی مقابلہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گجرات کے تقریباً چارسو پچاس طلباء وطالبات میں مجموعی طور پر دس لاکھ آٹھ سو روپے کے کیش پرائز تقسیم کر دئیے ہیں ۔ یہ کارنامہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا بچوں […]
لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر مہران بنک کے حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا مسلم لیگ ن کی قیادت کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]
لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ جرنیل سیاست کے بجائے ملکی دفاع پر توجہ دیں تو فوج کا نام اور مقام بلند ہو گا۔ لاہور میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے […]
پنجاب : (جیو ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف قوم کی امیدوں کا تارا ہے۔ وہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر منتخب ہونے کے بعد لاہور میں پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماروی میمن نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرکے […]
گجرات (جیو ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ سٹی صدر مسلم لیگ ن جاوید بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب کے وزیر اعلی میاں محمد شہباز شریف 6 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں تشریف لائیں گے تو ورکرز اور عہددران اپنے قائد کا تاریخی استقبال کریں گے میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ پنجاب […]