پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے ایک مرتبہ پھر ن لیگ کیخلاف الزامات کا پٹارا کھول دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن جھوٹوں اور فراڈیوں کی جماعت ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں راجہ رہاض نیکہا […]
پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے پرامن ماحول میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، شام تک نتائج کا سب کو پتہ چل جائے گا۔ سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ ڈالنے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میاں شہباز […]
گجرات :(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ڈی سی او نواز ش علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں یونیورسٹی آف گجرات کے اعلیٰ حکام ،ایڈیشنل کلکٹر سید شہباز حسین نقوی اے سی واصف بشیر […]
وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، جہاں خرابیاں ہوں وہاں نشاندہی بھی کرنی چاہئے۔ شہباز شریف لاہور میں ہاکی اسٹیڈیم اور جمنازیم کی افتتاحی تقریب میں میڈیا سے بات کر رہے تھے۔
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر کے ملک لٹیروں اور دہشت گردوں کے حوالے کر دیا۔ یہ بات انہوں نے لاہور میں آشیانہ ہاوسنگ اسکیم کے خوش نصیبوں میں گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں کہی۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہا […]
لاہور میں پنجاب کی بلند ترین عمارت کو دنیا کی کم ترین عمر آئی ٹی کی ماہر ارفع کریم کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ نوجوانوں کو علم سے آراستہ کیے بغیر ترقی ممکن نہیں چین کے تعاون سے تعمیرہونے والے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کی […]
پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو ٹوپی ڈرامہ قرار دیدیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی سمجھتا ہے کہ طاقت سے ایوان چلالے گا تو یہ اس کی بھول ہے۔ اسپیکر، آئی جی پنجاب کو حکم دیں کہ وزیراعلی کو پکڑکر ایوان میں لائیں۔ لاہور میں پنجاب […]
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قائد ایوان شہباز شریف کے پاس ایوان میں آکر اپوزیشن کی فضول ایکسرسائز دیکھنے کیلئے وقت نہیں، اپوزیشن کی خدمت کیلئے وہ خود موجود ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن ادویات سانحے یا صوبے […]
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے نے پی آئی سی اسکینڈل پرجوڈیشنل انکوائری کا حکم دے دیا، سیکرٹری صحت اور پی آئی سی کے انتظامی آفسران اپنے اپنے عہدوں سے فارغ ہوگے۔ وزیر اعلی پنجاب کی معائنہ ٹیم کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں محکمہ صحت اور پی آئی سی کی غفلت اور نااہلی بھی سامنے […]
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کے پولیو نے ملکی صنعت اور زراعت کو تباہ کردیا ہے۔ اس پولیو کے خلاف بھی بھرپور کام کرنا ہو گا۔ لاہور میں تین روزہ پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہیں وزیراعلی نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے چوروں کی بات پر […]
وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے اٹھارہ محکموں کے قلمدان اپنے پاس رکھنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب نے وزارت صحت سمیت اٹھارہ وزارتیں اپنے پاس رکھی ہیں اور وزارتوں […]
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی آئی سی ادویات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب ہو گئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ادویات کے سیمپلز کو ٹیسٹ کرانے کے لیے برطانیہ اور فرانس کی لیبارٹریز میں بھیج دیا گیا۔
لاہور میں ناقص دواں سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ہسپتالوں میں زیر علاج مزید پانچ مریض چل بسے۔ پنجاب اسمبلی میں ناقص دوائوں کی وجہ سے ہلاکتوں کے مسئلے پرشدید ہنگامہ آرائی۔ پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے لاہور میں ناقص ادویات کی وجہ سے ہلاکتوں کی ذمہ داری حکومت کی […]
اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی کے نجی اسکول کے لاپتہ چھ طلبہ و طالبات کو اڑتالیس گھنٹے میں بازاب کرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور سے اسلام آباد آمد کے بعد بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر وزیراعلی پنجاب نے لاپتہ طلبا کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ […]
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میں لاپتہ طلبہ کیس کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس نے اسکول پرنسپل سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا اور آئندہ چوبیس گھنٹے میں لاپتہ طلبہ کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ راولپنڈی میں چھ طلبہ کی گمشدگی کے کیس […]
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ استعفوں سمیت تمام آپشنز پر غور کر رہی ہے اور اس پر مشاورت کے بعد فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف دورے پر لندن پہنچے۔ ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اس مسلم […]
پنجاب کے وزیراعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ توہین عدالت کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہونگے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ مشکل صورتحال حکومت کا خودپیدا کرنا ہے۔ وہ جرمنی جانے سے قبل ائیر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو […]
وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نیکہا ہیکہ لاہور پنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بس ریپڈ سسٹم متعارف کرادیا جائیگا۔ اس سلسلے میں برادر اسلامی ملک ترکی سے مدد لی جارہی ہے۔ وہ استنبول روانگی سے پہلے لاہور ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی […]
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج پر الزام تراشی کرنے والوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب ملکی قیادت نے اپنی ہی فوج پر تنقید کی۔ انہوں نے کہاکہ حکمراں پاکستان کے بدترین […]
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا اور قومی وقار کو مجروح کیا ہے۔ میڈیاسے گفتگو میں وزیراعلی پنجاب کاکہنا تھا کہ ملکی حالات بہت خراب ہو چکے ہے سوچ کو تبدیل کرنا ہوگا ملک کو کمزور کرنے والے ہاتھوں کو بے نقاب […]
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحافی وزیراعظم بننے کی باتیں کرکے ان کی نوکری سے نہ کھیلیں۔ یہ بات انہوں نے توانائی کے بحران پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ بجلی کے بحران پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ساڑے تین سال تک […]
وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور سی این جی بسوں کا افتتاح کر دیا ہے۔ انہوں نے بس میں بیٹھ کر شہر کا چکر بھی لگایا۔ چین کے تعاون سے چلائی جانے والی ایک سو گیارہ بسوں کا افتتاح کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سی این جی بسیں پاک چین دوستی کی ایک […]
پتنگ ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر متعلقہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور ٹی ایم او کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما ہوا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہوگی جن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، سبزہ زار کے واقعہ میں جاں […]
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا بلکہ چوروں اور ڈکیتوں کے بارے میں بات کی تھی۔ اگر چوروں اور ڈکیتوں کو الٹا نہیں لٹکائیں گے تو علامہ اقبال کی روح تڑپتی رہے گی۔ وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ علامہ اقبال کے افکار پر عمل […]