استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

لاہور : وزیرا علی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ پرانے ٹائروں کے کاروبار کیلئے ایک خود مختار ادارہ قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی سے بچا […]

.....................................................

حکومت پنجاب کے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

حکومت پنجاب کے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی

حکومت پنجاب کی طرف سے ترکی زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی امدادی سامان میں 120عدد خیمے جبکہ12بڑے خیمے فیلڈ اسپتالوں کے لئے بھیجے گئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے ترکی زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد341 ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد341 ہوگئی

لاہور میں ڈینگی کی دہشت گردی جاری ہے۔ ڈینگی بخار نے مزید دو افراد کی جان لے لی جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو اکتالیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے عطائیوں اور جعلی حکیموں کیخلاف کارروائی کا حکم […]

.....................................................

پنجاب میں جعلی حکیموں اور اطائیوں کیخلاف مہم کا فیصلہ

پنجاب میں جعلی حکیموں اور اطائیوں کیخلاف مہم کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے جعلی حکیموں اور اطائیوں کے خلاف مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی شہباز شریف کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے اور ڈینگی کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن […]

.....................................................

شہباز شریف کواعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتاہوں۔ لطیف کھوسہ

شہباز شریف کواعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتاہوں۔ لطیف کھوسہ

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا کہ شہباز شریف کے پاس سادہ اکثریت نہیں،انہیں اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں ، شہباز شریف آئینی طور پر پنجاب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو کہا ہے کہ اپنی حرکتیں درست کریں ورنہ […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا بلڈ بنک قائم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا بلڈ بنک قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور : وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلڈ بنک جلد کام شروع کر دے گا۔ ڈینگی لاروے کے خاتمے کیلئے مستقل نظام بنایا جا رہا ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے خلاف جاری مہم کے جائزہ اجلاس کی خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب حکومت نے بلڈ بنک قائم […]

.....................................................

پنجاب: صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں کا کام شروع

پنجاب: صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں کا کام شروع

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ صوبے میں مزید چھ سیل سپریٹر مشینوں نے کام شروع کر دیا، نجی اور سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز کوڈینگی وائرس کے بارے میں تربیت دی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ صوبے میں ڈینگی سے […]

.....................................................

ڈینگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

ڈینگی: جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان

ڈینگی پر قابو نہ پانے کے خلاف وزیر اعلی پنجاب ہاؤس کے سامنے اپوزیشن کے دھرنے کے اعلان پر وزیراعلی شہباز شریف مٹھرک ہوگئے ہیں اور جوابی حکمت عملی اپناتے ہوئے ڈینگی سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے امداد دینیکا اعلان کیا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق خادم اعلی پنجاب اور […]

.....................................................

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 203 تک جا پہنچی

ڈینگی سے اموات میں اضافہ جاری، تعداد 203 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی کے زہر کا شکار ہونے والوں کی تعداد دو سو تین ہو گئی ہے۔ ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد بھی ڈینگی کو تاحال کنٹرول نہیں کیا جا سکاہے۔ لاہور کے اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈینگی نے پنجاب کیساتھ دوسرے صوبوں میں […]

.....................................................

صدر زرداری لوٹ مار اورکرپشن کے بادشاہ ہیں۔ شہباز شریف

صدر زرداری لوٹ مار اورکرپشن کے بادشاہ ہیں۔ شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خراب حالات کے ذمہ دار علی بابا اور چالیس چور ہیں، کرپشن کے خلاف لانگ مارچ کا آغازجلد کریں گے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ڈینگی پرسیاست کرنا سیاست کی تذلیل ہے، ڈینگی وائرس نیا مہمان ہے جلد اس […]

.....................................................

کرپشن ،لوڈشیڈنگ اور ڈینگی کے ذمے دار صدر ہیں،شہباز شریف

کرپشن ،لوڈشیڈنگ اور ڈینگی کے ذمے دار صدر ہیں،شہباز شریف

وزیر اعلی پنجاب نے کرپشن ،لوڈشیڈنگ اور ڈینگی وائرس کا ذمہ دار صدر کو قرار دیا اپنے حق اور صدر کے خلاف خواتین سینعریلگواتے ہوئے شہباز شریف ڈینگی مچھر کے خلاف اعلان جنگ کرتے رہے۔ ڈینگی آگاہی مہم کے سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب نے صدر آصف علی زرداری کو کرپشن کا بادشاہ اور ہر […]

.....................................................

ڈینگی کے خلاف جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ شہباز

ڈینگی کے خلاف جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے اور مریضوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف مہم […]

.....................................................

پنجاب میں اسپرے کرنے والے ملازمین کی اجرت میں اضافہ

پنجاب میں اسپرے کرنے والے ملازمین کی اجرت میں اضافہ

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی وائرس کے خلاف سپرے کرنے والے ملازمین کی روزانہ اجرت 325 روپے سے بڑھا کر 500روپے کرنے اورڈینگی اسپرے مکمل نہ ہونے تک تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کاحکم دیا ہے۔ لاہور میں ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے جاری مہم کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت […]

.....................................................

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

ڈینگی کا مفت علاج نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی مریضوں کا مفت علاج نہ کرنے والے نجی اسپتالوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے اسپرے کرنے والے ضلعی حکومت کے ملازمین کی اجرت میں اضافے کا حکم بھی دے دیا۔ ایوان وزیراعلی میں ڈینگی کے حوالے سے ایمرجنسی کمیٹی کے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت

وزیر اعلی پنجاب نے جنرل ہسپتال کے بعد گنگا رام ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی، ڈاکٹروں کو مریضوں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایت۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا گنگا رام ہسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی عیادت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ […]

.....................................................

کراچی میں امن کے لئے سنجیدگی سے کام لینا ہوگا

کراچی میں امن کے لئے سنجیدگی سے کام لینا ہوگا

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ معصوم شہریوں کے قتل عام کو روکنے کے لئے سندھ کی تمام قوتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا چاہئے۔ شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے قاتلوں ، لٹیروں کو نشان عبرت بنائے بغیر امن […]

.....................................................

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف دوروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے اس دوران وہ تاجروں ،وکلا اور صحافیوں سے خطاب کریں گے۔ میاں شہباز شریف کراچی میں امن عامہ کی مخدوش صورت حال پر تاجر کمیونٹی کے سیمینار سے خطاب کریں گے۔ جبکہ وکلا کا ایک وفد بھی ان سے آج ملاقات کرے […]

.....................................................

تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ شہباز شریف

تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جائیں۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جا ئیں۔ بدین سے واپس لاہور جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پرپریس کانفرنس میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیئے۔

.....................................................

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

عدلیہ کے ساتھ حکومتی محاز آرائی برداشت نہیں۔ شہباز شریف

پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ گلی گلی میں ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................