احتساب عدالت کا شہباز شریف کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

احتساب عدالت کا شہباز شریف کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے پولیس کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے سے روک دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عدالتی حکم پر سیکرٹری داخلہ اور ایس پی سکیورٹی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے […]

.....................................................

شہباز شریف کو بکتر بند میں لانے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

شہباز شریف کو بکتر بند میں لانے کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں عدالت لانے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور ایس پی سیکیورٹی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز […]

.....................................................

منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

منی لانڈرنگ ریفرنس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے قائد حزب اختلاف […]

.....................................................

مریم نواز کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے احتساب عدالت میں ملاقات

مریم نواز کی شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے احتساب عدالت میں ملاقات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف اور کزن حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئیں اور ملاقات کی۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ریفرنس پر سماعت ہوئی تو مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو سخت سکیورٹی […]

.....................................................

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب کی درخواست مسترد کر دی۔ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ شہباز شریف اور ان کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب لاہور میں ہوئی۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا […]

.....................................................

نیب والے پہلے مجھےکھانا میز پر دیتے تھے اب زمین پر دیتے ہیں: شہباز شریف

نیب والے پہلے مجھےکھانا میز پر دیتے تھے اب زمین پر دیتے ہیں: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے کیس کی سماعت کے دوران عدالت سے نیب حکام کے رویئے کی شکایت کردی۔ احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ میں عدالتی حکم پر تحویل میں ہوں لیکن میرا یہ بنیادی حق […]

.....................................................

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا

نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب نے گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت خارج ہونے پر آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔ نیب حکام […]

.....................................................

شہباز شریف کی گرفتاری، پارٹی اب مریم نواز چلائیں گی

شہباز شریف کی گرفتاری، پارٹی اب مریم نواز چلائیں گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پارٹی اب عملی طور پر مریم نواز ہی چلائیں گی۔ شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال سمیت تمام سینئر لیگی قیادت کو شہباز شریف کی مفاہمتی پالیسی کی بجائے نواز شریف کے جارحانہ بیانئے کو ترجیح دینا ہو گی۔ سوموار […]

.....................................................

شہباز شریف پر نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

شہباز شریف پر نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف نیب ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نیب ریفرنس کے مطابق 1990 میں شہباز شریف نے نقد اثاثے 2.121 ملین روپے ظاہر کیے تھے جو 1998 تک 14.865 ملین تک پہنچ گئے، بطور وزیراعلیٰ 2008 سے 2018 […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

منی لانڈرنگ کیس، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گرفتار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں شہبازشریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر کے وکیل […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں پیر تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر عدالت میں پیش ہوئے۔ شہباز شریف کا عدالت میں […]

.....................................................

اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی: شہباز شریف

اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس بار اے پی سی میں دراڑیں نہیں پڑیں گی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا عوام مہنگائی اور بے روز گاری سے بہت […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار نعیم کی سربراہ میں 2 رکنی بینچ نے شہبازشریف کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں لیگی صدر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے شہبازشریف کے وکیل کی عدم حاضری […]

.....................................................

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ […]

.....................................................

حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، شہباز شریف

حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مجھے اور میرے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔ احتساب عدالت لاہور کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف اور اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی […]

.....................................................

شہداء اور غازیوں کی وجہ سے دشمن ہمیں میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: شہباز شریف

شہداء اور غازیوں کی وجہ سے دشمن ہمیں میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہداء کی قربانیوں اور غازیوں کی جرات کے باعث آج دشمن ہمیں میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مناواں میں یادگار شہداء پر پھول […]

.....................................................

وفاقی حکومت سیاست نہ کرتی تو آج کراچی کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: شہباز شریف

وفاقی حکومت سیاست نہ کرتی تو آج کراچی کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا: شہباز شریف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وعدے کے مطابق کراچی کو فنڈز مہیا کیے ہوتے اور سیاست نا کی ہوتی تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا۔ شہباز شریف کے ساتھ مریم اورنگزیب اور احسن اقبال بھی کراچی پہنچے […]

.....................................................

نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، شہباز شریف

نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کررہی ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صدر (ن) لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت پر حکومت سیاست کر رہی ہے۔ لاہور احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں وقفہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی […]

.....................................................

تبدیلی سرکار دو سال میں نواز شریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

تبدیلی سرکار دو سال میں نواز شریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار دو سال میں نوازشریف کے تین ادوار سے زیادہ قرض لے چکی پھر بھی لوگ ایک وقت کی روٹی اور پرانے پاکستان کو ترس رہے ہیں۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔ شہباز شریف کا عدالت میں مکالمہ […]

.....................................................

شہباز شریف اور بلاول کا یوم استحصال پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

شہباز شریف اور بلاول کا یوم استحصال پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم استحصال منایا جا رہا ہے۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کی جانب سے مختلف تقاریب اور سیمینارز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یوم استحصال کے موقع پر […]

.....................................................

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف

آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال […]

.....................................................

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف

ایل او سی پر فائرنگ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم چھپ نہیں سکتے۔ شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قائد حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے لائن آف کنٹرول بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت نے پورے خطے کے امن وسلامتی کو خطرے میں ڈال رکھا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایل او سی […]

.....................................................