شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

شہباز شریف نے کورونا کو شکست دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم اور قوم کی دعاؤں سے شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل […]

.....................................................

شہباز شریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر

شہباز شریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جج ارشد ملک کی برطرفی کے لاہور ہائیکورٹ کے 7 جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ “اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہوں کہ اس نے ملک و قوم کی […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے درخواست دائر کر دی

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 3 ہفتے کی توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ کورونا کے شکار سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے مزید 3 ہفتے آرام کا […]

.....................................................

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک بار پھر حکومتی بجٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافےکا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نے ہر […]

.....................................................

شاہد خاقان اور احسن اقبال کے بعد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

شاہد خاقان اور احسن اقبال کے بعد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی مثبت آ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہباز شریف ڈاکٹروں کی ہدایات پر چل رہے ہیں، وہ بار […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب میں پیش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب لاہور میں پیش ہو گئے۔ شہباز شریف کے نیب آفس پہنچنے سے پہلے پارٹی کارکنان کی بڑی تعداد نیب آفس کے باہر موجود تھی اور پارٹی صدر کے پہنچنے […]

.....................................................

شہباز شریف کو بجٹ اجلاس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا: احسن اقبال

شہباز شریف کو بجٹ اجلاس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا: احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف کو بجٹ اجلاس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور رہنما ن لیگ احسن اقبال بطور مہمان شریک ہوئے۔ فواد چوہدری کا […]

.....................................................

عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بنچع نے کی۔ شہباز شریف کی طرف سے اعظم […]

.....................................................

گرفتاری کے لیے نیب کے چھاپے، شہباز شریف روپوش

گرفتاری کے لیے نیب کے چھاپے، شہباز شریف روپوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں قومی احتساب بیورو کی طرف سے میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ وہ ماڈل ٹاؤن میں اپنے گھر پر موجود نہیں ملے اور ابھی تک کسی کو یہ نہیں پتا کہ پاکستان کے قائد حزب اختلاف اس وقت کہاں ہیں؟ منگل کے روز […]

.....................................................

لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو کورونا متاثرین نہ بڑھتے، شہباز شریف

لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو کورونا متاثرین نہ بڑھتے، شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔ شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار […]

.....................................................

ثابت ہو جائے نواز شریف ایک دھیلا بھی دیکر باہر گئے تو سیاست چھوڑ دوں گا: شہباز شریف

ثابت ہو جائے نواز شریف ایک دھیلا بھی دیکر باہر گئے تو سیاست چھوڑ دوں گا: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے نواز شریف کی طبیعت کے حوالے سے کوئی سیاست نہیں کی، اگر ثابت ہو جائے کہ نواز شریف ایک دھیلا بھی دیکر باہر گئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا نہ میں ڈیل […]

.....................................................

دو نامور صحافی مجھے اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے: شہباز شریف

دو نامور صحافی مجھے اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن سے ایک ماہ قبل تک ان کی طاقتور حلقوں سے ملاقاتوں میں کابینہ کے نام تک فائنل ہو رہے تھے اور اس دوران دو نامور صحافی انہیں اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے۔ ایک انٹرویو کے […]

.....................................................

چینی اسکینڈل کی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے۔ شہباز شریف

چینی اسکینڈل کی رپورٹ میں تاخیر 100 ارب روپے کے حکومتی ڈاکے کی تصدیق ہے۔ شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ دو ہفتے تاخیر کا شکار ہونے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ دو روز قبل چینی اسکینڈل پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء […]

.....................................................

شہباز شریف کا بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

شہباز شریف کا بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بیرون ملک کورونا سے پاکستانیوں کی اموات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے، شہباز شریف

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گندم چینی بحران کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گندم چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ […]

.....................................................

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا کر واضح کیا جائے لاک ڈاون ہو گا یا نہیں؟، شہباز شریف

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلا کر واضح کیا جائے لاک ڈاون ہو گا یا نہیں؟، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب نے […]

.....................................................

کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے، شہباز شریف

کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے، شہباز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے۔ ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‎حقائق چھپانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، قوم […]

.....................................................

قائد حزب اختلاف شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

قائد حزب اختلاف شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن میں طویل قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ شہباز شریف فلائٹ نمبر پی کے 786 سے اسلام آباد پہنچے تو ائیر پورٹ پر ان کا ٹمپریچر چیک کیا گیا اور انہوں نے اپنی اسکریننگ […]

.....................................................

شہباز شریف کو وطن واپس آنا چاہیے: خواجہ آصف

شہباز شریف کو وطن واپس آنا چاہیے: خواجہ آصف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے بھی پارٹی صدر شہباز شریف کی وطن واپسی کو ضروری قرار دے دیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ شہباز شریف کو واپس آنا چاہیے، وہ اس سے اتفاق کرتے ہیں کہ (ن) لیگ کے صدر کی لمبی غیر حاضری سے اخبارات […]

.....................................................

شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک پاکستان واپس آ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک پاکستان واپس آ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارٹی صدر شہباز شریف مارچ کے پہلے ہفتے تک پاکستان واپس آ جائیں گے۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف گزشتہ 3 ماہ سے ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز […]

.....................................................

شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا

شہباز شریف کیخلاف خبر چھاپنے والے برطانوی صحافی اور اخبار کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے خلاف اسٹوری چھاپنے والے صحافی ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار میل آن سنڈے کو 12 لاکھ پاؤنڈ کا جھٹکا لگ گیا۔ ڈیوڈ روز اور میل آن سنڈے، نیلسن کے رہائشی برطانوی نژاد پاکستانی واجد اقبال سے کیس ہار گئے جس پر اخبار […]

.....................................................

بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں، شہباز شریف

بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکمران خطے میں آگ بھڑکانے کے درپے ہیں۔ شہباز شریف نے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی ایل اوسی پر جنگ […]

.....................................................

حکومت کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کسی طرح اپوزیشن کو ملیا میٹ کیا جائے: شہباز شریف

حکومت کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کسی طرح اپوزیشن کو ملیا میٹ کیا جائے: شہباز شریف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا صرف ایک ہی ایجنڈا ہے کہ کسی طرح اپوزیشن کو ملیا میٹ کیا جائے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

نیازی نیب گٹھ جوڑ پھر ناکام، ہماری نیک نیتی کی گواہی عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی

نیازی نیب گٹھ جوڑ پھر ناکام، ہماری نیک نیتی کی گواہی عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لندن میں اپنے بھائی میاں نواز شریف کی علاج کے غرض سے موجود مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی نیب گٹھ جوڑ ایک بار پھر ناکام ہو گیا، ہماری نیک نیتی کی گواہی کل عدالتِ عظمیٰ میں بھی سنی گئی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن […]

.....................................................