لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ منجمد کیے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96 ایچ اور 86 ایچ ماڈل […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لیے تین نام وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیئے ہیں۔ جسٹس (ر) سردار رضا نے 6 دسمبر 2014 کو چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ سنبھالا تھا اور ان کی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ لندن میں اپنے بھائی کے علاج میں مصروف ہوں، میرا میڈیکل چیک اپ بھی ہو رہا ہے، عدالت حاضری سے استثنیٰ دے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان ہائی کمیشن لندن […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے شورٹی بانڈ حکومت کے بجائے عدالت میں جمع کرانے کی پیشکش کر دی جب کہ عدالت نے نواز شریف کی واپسی کے لیے شہباز شریف سے تحریری ضمانت طلب کرلی جو انہوں نے وکلا کے ذریعے عدالت میں جمع کرا […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت نواز شریف سے انڈمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نواز شریف کی صحت سے […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری عزر یہ ہے کہ سنت رسول ہے اس لئے تین دن دے رہا ہوں۔یہ ہجوم عوام بڑی چیز ہے جوش خطابت میں انسان بہت کچھ کہہ دیتا ہے پیارے نبی کی ساری زندگی میں اس قسم کا واقعہ مجھے تو نہیں ملا۔کہ ایک معاہدہ کیا ہے اسے نعوذباللہ پس پشت […]
تحریر : روہیل اکبر شریف شہریوں کو چور،ڈاکو اور قاتل بنانے والی پولیس ہر بار بچ جاتی ہے اگر نہیں یقین تو بینظیر بھٹو پارک میں نوجوان سرفرازکے قاتل پولیس والے بری ہوکردندنا رہے ہیں صلاح الدین کو منہ چڑانے پر وحشیوں نے مار مار کر مار دیا اور پھر جلاد نما پولیس ملازمین بچ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ۔ ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، نوید قمر، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیر پر حکومت اور اپوزیشن میں کوئی تقسیم نہیں، ہم سب ایک ہیں۔ شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ بھارتی ظلم کے خلاف کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کیخلاف اوقاف اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں انکوائری شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ یہ اہم فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف سے ہونے والی ملاقاتوں پر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا لیکن جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کے لیے تیاری اور منصوبہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی صحت کو […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیلی میل ومیل آن لائن کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کے مقدمے میں دونوں فریق اپنے وکلا کے ذریعے عدالت سے باہر مصالحت میں ناکام ہو گئے جس کے بعد اب دونوں کے درمیان مقدمے کا فیصلہ اب عدالت میں ہو گا۔ ڈیلی میل نے صحافی ڈیوڈ روز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم مودی کے ہاتھ توڑ دیں گے لیکن کشمیر پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹریٹ میں یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب […]
لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ اقبال سکینڈل کیس میں شہباز شریف اور دیگر ملزمان لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت 7 اگست تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ نیب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہوا ہے، یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نا اپنی قوم کو کبھی جھکنے دوں گا۔ واشنگٹن کے کیپیٹل ارینا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ پاکستانیوں کو کبھی شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔ عمران […]
لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، 25 جولائی کے یوم سیاہ، […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کی امداد میں خورد برد سے متعلق برطانوی اخبار کی رپورٹ پر کہا ہےکہ وہ زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا مردار کھانے کے برابر سمجھتے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی […]
تحریر : محمود مولوی گزشتہ دنوں ایک برطانوی اخبار نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کے بھائی سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف 2005 کے زلزلہ زدگان کے لیے ملنے والی لاکھوں پاؤنڈ کی رقم میں خردبرد کا انکشاف کیاہے برطانوی اخبار کے مطابق بیشترخیراتی رقم زلزلہ زدگان کودینے کی بجائے […]
تحریر : الیاس محمد حسین کہاوت ہے سنتاجا شرماتا جا لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ شرم سننے والے کو آتی ہے بے شرموں کونہیں جن کے شرسے عام پاکستانی مہنگائی ،بیروزگاری اور مسائل میں زندہ درگورہوگیاہے برطانوی اخبار ڈیلی میل نے یہ دعویٰ کرکے پاکستان میں تھرتھلی مچادی ہے کہ خادم ِ اعلی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے ارتھ کوئک ریلیف اینڈ ری کنسٹرکشن اتھارٹی (ایرا) کے اکاؤنٹس سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران کو کروڑوں روپے منتقلی کے دستاویزی ثبوت پیش کر دیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے برطانیہ پہنچ گئی۔ گزشتہ روز برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خاندان نے زلزلہ متاثرین […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا اپنے ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ […]