اسلام آباد (جیوڈیسک) آشیانہ اقبال سکینڈل کیس میں شہباز شریف کمر میں تکلیف کے باعث لاہور کی احتساب عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے فواد حسن فواد، احد چیمہ ، شاہد شفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جولائی تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج نعیم ارشد نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم ریفرنس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حذب اختلاف شہباز شریف نے جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو پرہیزی کھانا فراہم نہ کرنے پر احتجاج کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انہیں پرہیزی کھانا فراہم کیا جائے لیکن […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال اسکینڈل کیس کی سماعت آج ہو گی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جوادالحسن کیس کی سماعت کریں گے، عدالت نے سماعت کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کو آج پیش ہونےکا حکم دیا تھا جس کی پیروی کرتے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر کارکنان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مہنگائی ختم ہوسکتی ہے تو ہم سب جیل جانے کو تیار ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی ایڈوائزری گروپ کے اجلاس کے بعد میڈیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ موجودہ بحران کا حل اور معاشی بیماری کا حل نئے انتخابات ہیں۔ ن لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور ہر لحاظ سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نیازی نے اتنا بڑا بلنڈر کیا کہ سلیکٹڈ ان کی چڑ بن گئی اور یہ چڑ قیامت تک ان کے ساتھ جائے گی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صحافیوں سے ملاقات کی، اس موقع پر شاہد خاقان عباسی، رانا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ پر وصول کرا دیا۔ نیب کے مراسلے میں شہبازشریف کو 5 جولائی کو طلب کیا گیا ہے اور انہیں دوپہر 2 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا پارٹی کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب میں کہنا تھا کہ نواز شریف سے ملاقاتوں پر پابندی قابل مذمت ہے، پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو اپنے قائد سے نہ ملنے دینا فسطائی ذہنیت کی عکاسی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میری جیل میں نواز […]
تحریر : الیاس محمد حسین پنجاب پر سب سے زیادہ حکمرانی کرنے والے میاں شہباز شریف کا تکیہ کلام ہے کہ میں نے دھیلے کی کرپشن بھی کی ہو تو جو چاہے سزا دے دو لیکن اب نیب نے جو کرپشن کے متعدد ریفرنسز فائل کئے ہیں ان کے مطابق واقعی دھیلے کی کرپشن نہیں […]
لاہور (جیوڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے اور مبینہ منی لانڈرنگ الزامات، نیب نے شہباز شریف کو پانچ جولائی کو طلب کر لیا، لیگی رہنما کو لاہور آفس پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف سے ملاقاتوں پر پابندی فسطائی سوچ ہے، نواز شریف کے ساتھی فسطائی سوچ کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ن لیگ کے و اپوزیشن لیڈر صدر شہباز شریف نے نواز شریف سے ملاقاتوں پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا عمران نیازی جو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہباز شریف خاندان کے خلاف وعدہ معاف گواہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے بیان 164 کا بیان قلمبند کرا دیا۔ قومی احتساب بیورو کی ٹیم شہباز شریف فیملے کے خلاف بننے والے وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی اور اس کے بیٹے یاسر کو لے کر جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا بیٹو کی عدالت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی سے متعلق اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے شہباز شریف اور فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی سے متعلق اپیلوں کی سماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وطن واپس آگئے، اب عمران خان مصنوعی بیانیے سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے اور اب ان کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی وطن واپسی کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ عمران صاحب […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لندن میں تقریباً دو ماہ قیام کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ شہباز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو لیگی کارکنوں اور رہنماؤں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف 8 جون کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا لندن میں 7 جون کو میڈیکل چیک اپ ہوگا جہاں ذاتی معالج ان کا مکمل طبی معائنہ کریں گے جس کے بعد وہ 8 جون کو پاکستان پہنچیں گے۔ ذرائع کا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اور رمضان شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 13 جون کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے جب کہ نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ دوبارہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہےکہ نیازی حکومت ملکی امور چلانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے اور ملکی معیشت اسی طرح ڈوبتی رہی تو قومی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ شہبازشریف نے اپنے ایک بیان میں گیس کی قیمتوں میں مزید 45 فیصد اضافے کی مذمت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان۔ شہباز شریف نے پاکستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی رہنما انجینئر امیر مقام کے صاحبزادے اور کزن کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نیازی صاحب بڑوں سے سیاسی مخالفتوں کا انتقام بچوں سے لینا کم ظرفی کی انتہا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہباز شریف کے ملک سے باہر اور نواز شریف کے جیل واپس جانے کے بعد کئی حلقے اب یہ سوال کر رہے کہ مسلم لیگ کی قیادت کون کرے گا اور یہ کہ اگر مریم صفدر پارٹی چلاتی ہیں تو کیا وہ ماضی کی طرح سخت لائن اختیار کریں گی یا نہیں۔؟ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا وقت بتا دیا۔ شہباز شریف نے لندن میں جیو نیوزسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بجٹ پیش ہونے سے قبل پاکستان پہنچ جائیں گے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ برطانیہ میں مستقل قیام کی خبروں […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ نیب لاہور کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو 13 مئی کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس […]