جوبائیڈن ایران سے سمجھوتے میں دوبارہ شمولیت کے وقت سابق غلطیاں نہیں دُہرائیں: شہزادہ ترکی

جوبائیڈن ایران سے سمجھوتے میں دوبارہ شمولیت کے وقت سابق غلطیاں نہیں دُہرائیں: شہزادہ ترکی

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران سے ماضی میں طے شدہ مشترکہ جامع لائحہ عمل کے نام سے جوہری سمجھوتے میں کی گئی غلطیاں نہیں دُہرائے۔وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے مخاطب تھے۔ انھوں نے انتیسویں […]

.....................................................