شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

شہید حریت کشمیر مقبول بھٹ

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی آزادی اور ہجرت لازم و ملزوم ہیں۔انبیاء علیھم السلام کی مقدس زندگیاں ہجرت سے عبارت ہیں اور ہجرت کا عمل آزادی کی کتاب کا درس اولین ہوا کرتاہے۔جوقوم بھی آزادی حاصل کرتی ہے اسے سب سے پہلے ہجرت کی کٹھن وادی سے گزرناہوتاہے،ریاست مدینہ منورہ کی تاسیس سے تخلیق پاکستان […]

.....................................................

شہید آزادی کشمیر؛ ڈاکٹر افضل گرو شہید

شہید آزادی کشمیر؛ ڈاکٹر افضل گرو شہید

تحریر : ڈاکٹر ساجد خاکوانی حضرت سمیہ بنت خیاط رضی اﷲتعالی عنھا، سرزمین مکہ مکرمہ کی پہلی شہید خاتون ہیں جنہوں نے فافلہ سخت جاںمیں شامل ہو کر حیات جاوداں پائی۔ان کے بعدتادم تحریر حضرات و خواتین کی لمبی ،طویل اور نہ ختم ہونے والی ایک فہرست ہے جنہوں نے جام شہادت نوش جان کیا۔جوار […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب […]

.....................................................

اسرائیلی عقوبت خانے میں غیرانسانی سلوک سے فلسطینی شہید

اسرائیلی عقوبت خانے میں غیرانسانی سلوک سے فلسطینی شہید

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری غیرانسانی سلوک اور بیماری کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا مطاہرہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔ مغربی غزہ کے ساحلی پناہ گزین کیمپ کے رہائشی فلسطینی کو’ریمون’ جیل منتقل کیا گیا جہاں اسے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور حالت بگڑنے کے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 6 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 6 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فوج نے ضلع پلوامہ میں گھر گھر تلاشی کے دوران 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج، پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور اسپیشل آپریشن گروپ نے […]

.....................................................

کراچی: چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید

کراچی: چینی قونصل خانے پر حملہ کرنیوالے 2 دہشت گرد ہلاک، 2 پولیس اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع چینی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگیا، دوسری جانب 2 حملہ آور بھی مارے گئے، جن کے قبضے سے خودکش جیکٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے […]

.....................................................

گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت: کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار شہید

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان میں کارگاہ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی سوپور میں فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی سوپور میں فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولہ کے علاقے سوپور میں بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج اور پولیس نے دونوں کشمیریوں کو سوپور میں محاصرے کے دوران شہید کیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں […]

.....................................................

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ مشرقی بائی پاس پر پولیس ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ کے قافلے کے قریب دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، ڈی آئی جی پولیس محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق، کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائے پاس تعمیر نو کمپلیکس کے قریب ڈی آئی جی کوئٹہ […]

.....................................................

مستونگ میں خودکش دھماکا، بی اے پی امیدوار سراج رئیسانی سمیت 85 افراد شہید

مستونگ میں خودکش دھماکا، بی اے پی امیدوار سراج رئیسانی سمیت 85 افراد شہید

مستونگ (جیوڈیسک) انتخابی مہم کے دوران خودکش دھماکے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 85 افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی کی انتخابی مہم کے دوران خودکش حملہ آور نے خود کو […]

.....................................................

پشاور میں خودکش حملہ، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید

پشاور میں خودکش حملہ، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں پارٹی رہنما اور پی کے 78 سے اے این پی کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید جبکہ 65 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 15کی حالت تشویش ناک بتائی گئی، جنہیں لیڈی ریڈنگ اور […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجی کے ہاتھوں مزید 3 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے مچھل کا محاصرہ کرلیا اورسرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

اسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، زیر حراست فلسطینی شہید

اسرائیلی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، زیر حراست فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) دوران حراست اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں دم توڑ گیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ بیانات میں کہا ہے کہ 53 سالہ القدس کے رہائشی عزیز عویسات […]

.....................................................

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانے کا افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 41 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: امریکی سفارتخانے کا افتتاح، اسرائیلی فائرنگ سے 41 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں مظاہرین پر اسرائیلی فورسز نے گولیوں کی بوچھاڑ کر دی، شہداء کی تعداد 41 ہو گئی، نو سو سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے خلاف فلسطین میں مظاہروں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 14 ہو گئی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 14 ہو گئی

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے یونی ورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 10 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ بھارتی فوج نے آپریشن کے نام پر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار طلبا شہید ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے چٹہ بل کے علاقے میں ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران چار نہتے کشمیری نوجوانوں کو […]

.....................................................

حیات افروز کا مسافر

حیات افروز کا مسافر

تحریر : شہزاد حسین بھٹی عہد حاضر کا قلم کار جب تاریخی واقعات کو قلمبند کر کے کتاب کی شکل دیتا ہے تو وہ ایک اہم دستاویز بن جاتی ہے جو کہ آنے والی نسلوں کو اپنے اسلاف کی روشن تاریخ سے روشناس کراتی ہے۔ بڑے عظیم ہیں وہ لوگ جو تاریخی واقعات کو رقم […]

.....................................................

کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران 3 خودکش حملوں میں 6 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے دوران 3 خودکش حملوں میں 6 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں ایک گھنٹے کے اندر 3 خود کش حملوں کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 خودکش حملہ آور بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میاں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

سری نگر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے تازہ واقعے میں فائرنگ کرکے مزید 4 نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کی مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ برقرار ہے اور تازہ واقعے میں فائرنگ کرکے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی شہید اور 780 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے دوسرے جمعے کو بھی غزہ کی سرحد پر ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاج کیا جس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

.....................................................

ڈی آئی خان: ڈی پی او کے قافلے پر دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈی آئی خان: ڈی پی او کے قافلے پر دہشتگرد حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اس حملے میں محفوظ رہے۔ آر پی او کریم خان کے مطابق، افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈی پی او کی گاڑی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ نہ رکُ سکا اور ریاستی دہشتگردی کے ایک اور وحشیانہ واقعے میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع راجوری کے علاقے راوارین تالا میں کارروائی […]

.....................................................

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز پر ہونے والے حملے میں ایک رینجرز اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔ رینجرز نے لیاری مقابلے کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ علی محمد محلے میں گشت پر معمور رینجرز […]

.....................................................
Page 1 of 32123Next ›Last »