کوئٹہ میں خود کش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی

کوئٹہ میں خود کش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں خونی تالاب کے علاقے میں خود کش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے جب کہ دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی بھی آوازیں […]

.....................................................

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بھارتی فوج کی بھمبر سیکٹر پر فائرنگ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے ایل او سی کے بھمبر سیکٹر پر فائرنگ کی جس سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھمبر سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 32 […]

.....................................................

کوئٹہ : ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ : ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر ڈی ایس پی حمید اللہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسمنگلی روڈ پر نامعلوم افراد نے گھر سے دفتر جاتے وقت ڈی ایس پی حمیدا للہ دستی کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے ملحقہ لانگوآباد میں نا معلوم افراد کی سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ سکیورٹی فورسز کے اہلکار ریلوے ٹریک کی پٹرولنگ پر مامور تھے۔ شہید ہونے والے […]

.....................................................

لیبیا: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکوں سے 2 افراد شہید

لیبیا: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکوں سے 2 افراد شہید

بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی میں مسجد میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بن غازی میں نماز جمعہ کے دوران مسجد سعد بن عبیدہ میں آئی ای ڈی کے ذریعے دو دھماکے […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 3 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے حدی اور نورک میں راکٹ حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیٹکل ذرائع کے مطابق راکٹ حملے میں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار فیصل محمد اور نائک نعیم […]

.....................................................

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کو برقرار رکھتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوج نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے چھائےگھنڈ میں گھر گھر آپریشن کی آڑ میں چادر اور چار دیواری کی پامالی کی تو اہل […]

.....................................................

تربت: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

تربت: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار جان سے چلے گئے۔ تربت کے علاقے شاپوک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی تو اہلکاروں کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں تلاشی کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں تلاشی کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید

اوڑی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورس نے ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران 4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں […]

.....................................................

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان کوجنوبی غزہ کے علاقے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے وہ موقع ہی پر شہید ہوگیا جب کہ فلسطین کی وزارت صحت کے […]

.....................................................

بڈگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 3 نہتے نوجوان شہید

بڈگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 3 نہتے نوجوان شہید

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ بڈگام میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 نہتے نوجوان شہید ہو گئے۔ علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

.....................................................

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 جوان شہید

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 جوان شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) احسان فراموش بھارت باز نہ آیا۔ بھارت نے پاکستان کے جذبہ خیرسگالی کا مزید لاشوں کی صورت میں جواب دے دیا۔ کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کے بھارت پہنچنے سے بھی پہلے ایل او سی پر بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی فوج کی کنٹرول […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید سپاہی سمیت شہید

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا حملہ، سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید سپاہی سمیت شہید

راولپنڈی (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں بزدل دہشتگردوں نے چھپ کر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پہاڑی علاقے میں چھپے دہشتگردوں نے فوجی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو : خرلاچی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے، دو ایف سی اہلکار شہید

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقے خرلاچی میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے امن و امان کو تباہ کرنے کی کوشش میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ کر دیا جس کی زد میں آ کر دو ایف سی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے پہلے سے نصب بموں […]

.....................................................

کوئٹہ: پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ، 8 فوجی جوانوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ: پشین سٹاپ کے قریب دھماکہ، 8 فوجی جوانوں سمیت 15 افراد شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت ایک بار پھر بزدل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ امن دشمنوں نے ایک بار پھر سکیورٹی فورسز پر وار کیا ہے۔ بلوچستان کا امن تار تار کر دیا ہے۔ دہشتگردوں نے رات کے وقت شہر کے پررونق علاقے پشین سٹاپ پر سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور فورسز کے ٹرک کو نشانہ بنایا۔ […]

.....................................................

تیمر گرہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، میجر سمیت 4 سکیورٹی اہلکار شہید

تیمر گرہ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، میجر سمیت 4 سکیورٹی اہلکار شہید

روالپنڈی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کو صف ہستی سے مٹانے کیلئے سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے، تیمر گراہ اپر دیر میں آپریشن کے دوران ایک میجر، 2 حولدار اور ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آپریشن میں ایک دہشتگرد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا، دوسرا جوابی کارروائی میں مارا گیا جبکہ تیسرا گرفتار کر لیا […]

.....................................................

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر فائرنگ، ٹریفک اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پیش آیا جس کے دوران ایک اہلکار زخمی بھی ہوا۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے […]

.....................................................

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، 2 شہری شہید، 6 زخمی

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ، 2 شہری شہید، 6 زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے 2 شہری شہید، 6 زخمی، دفتر خارجہ کی بھارتی افواج کی باروہ اور تاندر سیکٹر میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت۔ دفتر خارجہ کی جانب سے بھارتی افواج کی جانب سے باروہ اور تاندر سیکٹر میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان […]

.....................................................

پشاور : حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار شہید

پشاور : حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، حیات آباد کے علاقے میں فرنٹیر کور کے گاڑی پر خود کش حملے میں 2 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ ایس پی کینٹ عمران ملک کے مطابق خود کش حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ پشاور میں پھر دہشت گردوں کا بزدلانہ وار، […]

.....................................................

وادی نیلم: پاک فوج کی گاڑی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 جوان شہید

وادی نیلم: پاک فوج کی گاڑی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 جوان شہید

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے علاقے وادی نیلم میں ستھریاں کے مقام پر بھارتی فوج کی جانب سے سرحد پار سے پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے گاڑی دریا میں جا گری۔ حادثے میں گاڑی میں سوار فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ ایک کی لاش دریا سے […]

.....................................................

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: اسپنی روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ، ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردوں نے ایک مرتبہ پھر سکیورٹی فورسسز کو نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ میں ایس پی مبارک شاہ سمیت چار اہلکاروں کو شہید کر دیا جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسپنی روڈ کے کلی باز محمد میں بزدل دہشت گردوں نے اس وقت فائرنگ کی جب ایس پی […]

.....................................................

چمن :عید گاہ چوک پر دھماکہ، ڈی پی او ساجد خان مہمند گارڈ سمیت شہید

چمن :عید گاہ چوک پر دھماکہ، ڈی پی او ساجد خان مہمند گارڈ سمیت شہید

چمن (جیوڈیسک) چمن میں عید گاہ چوک پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ڈی پی او ساجد خان مہمند گارڈ سمیت شہید ہوگئے، جبکہ متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پی او ساجد خان مہمند پولیس اہلکاروں کے ساتھ معمول کے گشت پر تھے کہ اسی […]

.....................................................

تحریک آزادی جموں کشمیر کا ہیرو برہان مظفر وانی شہید

تحریک آزادی جموں کشمیر کا ہیرو برہان مظفر وانی شہید

تحریر : محمد عبداللہ قوموں اور تحریکوں کی تاریخ میں کچھ ایسے اشخاص بھی آتے ہیں جن کے کردار و عمل کی وجہ سے ان کا نام تاریخ کے اوراق میں ہمیشہ کے لیے زندہ جاوید ہو جاتا ہے۔ یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جو اپنے کردارسے آزادی کی تحریکوں کو جلا بخشتے ہیں۔ ایسے […]

.....................................................

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

تحریر : حفیظ خٹک بیرون ملک سے فون آیا ، چند لمحوں کی رسمی باتوں کے بعد ایک سوال پوچھا گیا ۔سوال یہ تھا کہ اگر شہید کی موت اک قوم کی حیات ہے تو پھر اس قوم کو یہ بات سمجھ کیوں کر نہیں آتی ۔ اس قوم کو جس کے وزیر اعظم نواز […]

.....................................................