ینگون (جیوڈیسک) میانمار میں بْدھ مذہب کے پیرو کاروں نے چاقووں کے وار سے درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ سال 2014 کا پہلا مہینہ ہی میانمار کے مسلمانوں کے لیے خونی ثابت ہوا۔ ایک بار پھر میانمار میں بْدھ مذہب کے ماننے والوں نے ریاست راکھین میں بسنے والے روہنگیا مسلمانوں کو نشانہ بنایا […]
ہنگو (جیوڈیسک) عمران خان کی جھاڑ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت حرکت میں آگئی. خیبرپختونخوا حکومت نے اعتزازحسن کے لواحقین کے لئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی ہدایت پر رکن صوبائی اسمبلی اشتیاق ارمڑ، وزیراعلی کے مشیر امجد آفریدی او رکمشنر کوہاٹ ہنگو شہید اعتزاز حسن کے گھر […]
اسلم شہید خدمات پر اِنہیں سلام پیش کرتے ہیں آج تک تو میری سمجھ میں یہ بات نہیں آئی ہے کہ ہمارے یہاں مسندِ اقتدار پر قدم رکھتے ہی حکمرانوں کی خرمستیاں قابو سے باہر کیوں ہوجاتی ہیں؟ یعنی اقتدارمیں آنے کے بعدجب دیکھو جب اپنے مفادات کے لئے حکمرانوں سے ایسی ایسی انہونیاں ہونے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم شہید پر حملے کا مقدمہ 2 روز گزر جانے کے باوجود درج نہیں کیا جاسکا جب کہ مبینہ حملہ آور کی شناخت کے بعد اس کے بھائی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بدھ کے روز کراچی کے علاقے عیسی نگری میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ہنگو کے شہید نوجوان اعتزاز حسن کے لیے ستارہ شجاعت کی سفارش کی ہے۔ نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے خود کش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکا اور جام شہادت نوش کی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ شہید […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کراچی کے زیر اہتمام قائد عوام شہید زوالفقار علی بھٹو کی 86 ویں سالگری کی تقریب مورخہ 12 جنوری 2014ء بروز اتوار دوپہر 2 بجے راجپوت قلعہ ہال، ڈرگ روڈ کینٹ بازار میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی قائد ین شرکت کرینگے۔ پاکستان پیپلز […]
کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے لیے موت کی علامت سمجھے جانے والے ایس ایس پی چودھری اسلم کراچی میں عیسیٰ نگری کے قریب دھماکے میں شہید ہو گئے ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے چوہدری اسلم کا اصل نام محمد اسلم خان ہے۔ ان کا تعلق نہ تو پنجاب […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل کالونی شعبہ خواتین کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم انصاری نے کہاکہ عوامی حقوق کی جدو جہد میں قائد عوامی شہید زوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے دنیا بھر کے غریب اورمفلوک الحال عوام میں ہمیشہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116 کے صدر ساجد رفیق ،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ، انفارمیشن سیکریٹری شیخ عبدالرحمن اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری حیدر علی نے کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان اوراسلام کے لئے خدمات کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا عوام کے لئے قائد عوام […]
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تب تک جدوجہد جاری رہے گی جب تک مسئلہ کشمیر کا حل کشمیریوں کی امنگوں اور خواہشات کے عین مطابق نہ نکلے۔ کشمیری قوم نے اپنے تسلیم شدہ حق کیلئے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں،اسلئے اُنکی رائے اورمنشاء کوکسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اگر مسئلہ کشمیر کو […]
اسلام آباد : ڈھوک حسو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی بے حم گولیوں کا نشانہ بناے بننے والے ایم ڈبلیو ایم کے کارکن مظہر علی مبارک شہیدکا جسد خاکی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں اور سسکیوں کی فضا میں ڈھوک حسو کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، شہید کی نما […]
افلاطون کہتا ہے کہ دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کا یہ دن اور یہ تاریخ قوم کبھی نہیں بھلا سکتی اس لئے کہ چھ سال قبل27 دسمبر 2007 کو آج ہی کے دن ملک دشمن عناصر نے عالم اسلام کی […]
بلند تیرا مقام بی بی، تجھے ہے سب کا سلام بی بی شہید ہو کے تو خلد پہنچی، یہی ہے تیرا انعام بی بی غریب و مفلس کی تو تھی لیڈر، تو ملک وملت کی رہنما تھی اسی لئے تیرے نظریہ کو ملا ہے دائم دوام بی بی تری شہادت کو یاد رکھے گا ہر […]
نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر اپنے ساتھی سمیت قتل ،راہگیر بھی جاں بحق لالہ موسیٰ (محمد بلال احمد بٹ) نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر اپنے ساتھی سمیت قتل ،راہگیر زخمی، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں نندووال کا رہائشی پولیس سب انسپکٹر محمد اصغر […]
پشاور (جیوڈیسک) شہدا کی نماز جنازہ پشاور پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں آئی جی خیبر پختونخوا، اعلی سول اور پولیس افسروں کے علاوہ شہدا کے لواحقین، عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ نماز جنازہ کے بعد میڈیا […]
روز ازل سے انسان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لی جائے تو غلبہ حاصل کرنا انسان کی نا صرف خواہش رہی ہے بلکہ اس خواہش کے حصول کے مختلف ادوار میں اس نے کافی تگ و دو بھی کی ہے۔ اسی تگ و دو میں بعض اوقات اپنی موجودہ حیثیت سے بھی ہاتھ دھونا پڑے۔ […]
دادو (جیوڈیسک) دادو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ جو لوگ دہشتگردوں کو شہید کہہ رہے ہیں وہ ملک دشمن ہیں۔ ملک کے محافظوں اور معصوم لوگوں کو شہید کرنے والے انسان کہلانے کے مستحق نہیں، ان سے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ بلاول بھٹو کا کہنا […]
مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی کی تحصیل بانے زئی میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ معمول کا گشت مکمل کر کے واپس چھاؤنی کی جانب رواں دواں تھا کہ اچانگ دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ اندھا دھند فائرنگ سے 3 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب پشاور کے علاقے بہادر کلے میں […]
تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی سیکورٹی فورسز نے مغربی کنارے میں تین فلسطینی شہریوں گولی مار کر شہید کر دیا، اسرائیلی فوج نے ظالمانہ کارروائیوں کو چھپانے کے لئے ایک بار پھر شہید ہونے والے معصوم شہریوں پر دہشت گرد ہونے کا الزام […]
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں صبح کو ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ کئی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق میر علی میں دھماکہ صبح دس بج کر بیس منٹ پر ہوا۔ یہ بم دہشت گردوں نے سڑک پر ٹریفک کو نشانہ بنانے کے لئے نصب کیا […]
دھشت گرد شہید بننے لگ جائیں تو معاشرے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں اور یہی پاکستان کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔ ایک دھشت گرد تنظیم کے سرغنہ کی موت پر جس طرح مخصوص سیاسی، مذہبی اور حکومتی حلقے آنسو بہا رہے ہیں اس سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان سے دین، […]
انسان ہمیشہ اپنے اوصاف اور کردار سے ہی جانا اور پہچانا جاتا ہے …. نام کوئی بھی رکھ لیا جائے یا جس طرح کا نفیس لباس بھی زیب تن کر لیا جائے تو پھر بھی انسانی سوچ سب چیزوں پر حاوی رہتی ہے یعنی اگر اچھی سوچ کا اظہار کیا جائے اور اس اچھی سوچ […]
آج کل ملک میں یہ بحث بڑے زور و شور کے ساتھ جاری ہے کہ طالبان کو شہید کہنا درست ہے کہ نہیں ،میں اس بحث میں اس لئے حصہ نہیں لینا چاہتا تھاکیونکہ میرے خیال میں شہید کا معاملہ اللہ تعالیٰ کے سپرد ہے۔ جب روز آخرت کی جزاو سزا کا اختیارصرف اللہ تعالیٰ […]
سیّدا لشہداء حضرت امام حسین کا مطلوب و مقصود نانا کے دین کی سلامتی تھا۔ آپ نے شہادت قبول کر لی لیکن یزید کی بیعت نہیں کی۔ خانوادۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دریائے فرا ت کا پانی بند کرنے والے مسلمان ہی تھے اور اُنہیں شہید کرنے والے بھی مسلمان جو نماز، […]