یوم شہادت برہان وانی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

یوم شہادت برہان وانی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

لاہور (جیوڈیسک) 8 جولائی 2016 کا دن مقبوضہ کشمیر کیلئے ایک یوم سیاہ تھا، اس دن بھارتی ریاستی دہشت گردی کانشانہ ایک ایسا مرد مجاہد بنا جس نے اپنے شباب کے آغاز میں بھارتی سورمائوں کو للکارا۔ تحریک آزادی کو ایک نئی روح اور زندگی دینے والے برہان وانی کی اطلاع دینے والے کیلئے بھارت […]

.....................................................

کرم ایجنسی: پاراچنار دھماکوں میں شہید افراد کی تعداد 45 ہو گئی

کرم ایجنسی: پاراچنار دھماکوں میں شہید افراد کی تعداد 45 ہو گئی

پارا چنار (جیوڈیسک) پارا چنار کے طوری بازار میں دو دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 45ہو گئی، 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ پارا چنار میں تین منٹ کے وقفے سے دو دھماکے ہوئے، پہلے دھماکے کی آواز سن کر لوگ پہنچے تو دوسرا دھماکا کردیا گیا، گونج دس سے پندرہ […]

.....................................................

داعش نے موصل میں تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کر دیا

داعش نے موصل میں تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کر دیا

موصل (جیوڈیسک) عراق کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں واقع تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کردیا ہے اور اس کے تاریخی اہمیت کے حامل مینار کو بھی دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔ وزارت دفاع کے مطابق داعش کے جنگجوؤں […]

.....................................................

بھارتی فورسز کی جارحیت، 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فورسز کی جارحیت، 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

باندی پورہ (جیوڈیسک) بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں بربریت جاری ہے۔ باندی پورہ کے علاقے میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ دوسری طرف حریت رہنماؤں کو اجلاس کے انعقاد سے بھی روک دیا گیا۔ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری ہے ۔ بھارتی […]

.....................................................

برہان مظفر وانی کے بعد سبزار احمد بٹ بھی شہید

برہان مظفر وانی کے بعد سبزار احمد بٹ بھی شہید

تحریر : میر افسر امان بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں وہشت اور دہشت کا بازار گرم کر کے کمانڈربرہان مظفر وانی کے بعد اب اس کے جانشین کمانڈر سبزار احمد بٹ کو بھی دیگر گیارہ مجائدین کے ساتھ شہید کر دیا ہے۔ کہتے ہیں نا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، تین زخمی

رام اللہ (جیوڈیسک) قابض اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں الجلزون پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید اور تین کو زخمی کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ایک فلسطینی شہری کی صہیونی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی اور چارسدہ جھڑپوں میں 8 دہشتگرد ہلاک، 3 سکیورٹی اہلکار شہید

خیبر ایجنسی اور چارسدہ جھڑپوں میں 8 دہشتگرد ہلاک، 3 سکیورٹی اہلکار شہید

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ اور شبقدر میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں دو خودکش بمباروں سمیت آٹھ دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک دشمنوں کی تخریبی کارروائیاں ، خیبر […]

.....................................................

شہید وطن کیپٹن سید جنید ارشد شہید

شہید وطن کیپٹن سید جنید ارشد شہید

تحریر : عمر فاروق اعوان ملکہ اے راہ حق کے شہیدو !! وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہو ائیں سلام کہتی ہیں شہیدوں اور غا زیو ںکی سر زمین گجرات جسکے ما تھے کا جھومر میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر ، میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر ، میجر محمد اکرم شہید […]

.....................................................

شہید عبداللہ مراد ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے آل پاکستان ڈپٹی کمشنر گوادر چیلنج کپ جیت لیا

شہید عبداللہ مراد ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم نے آل پاکستان ڈپٹی کمشنر گوادر چیلنج کپ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) غوث بخش بزنجو فٹ بال اسٹیڈیم پر گوادر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام منعقدہ “آل پاکستان ڈپٹی کمشنر گوادر چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملیر کی شہید عبداللہ مراد فٹ بال کلب نے میزبان گوادر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کو 4-2سے مات دیکر […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 10/3/2017

ملکہ کی خبریں 10/3/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان) آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب اورفاتحہ خوانی کیلئے تانتا بندھا رہا۔تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کی تدفین […]

.....................................................

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی : دہشتگردوں کی فائرنگ، سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے دو جوان شہید ہوگئے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ صوابی کے علاقے ملک آباد میں سکیورٹی فورسز کو دہشتگردوں کی سرگرمیوں کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ آپریشن کے دوران ملک آباد کے علاقے […]

.....................................................

زیر خنجر می رقصم

زیر خنجر می رقصم

تحریر : طارق حسین بٹ کبھی کبھی کسی عظیم اور مہان انسان کی زبان سے ادا ہونے والے الفاظ تاریخ کے کٹہرے میں سچ ثابت ہو جاتے ہیں ۔صدیوں پہلے لعل شہباز قلندر کی غزل کے چند اشعار کہ زیر خنجر می رقصم نے کئی صدیاں گزر جانے کے بعد اس طرح حقیت کا جامہ […]

.....................................................

دہشت گردی کی نئی لہر اور قوم کا عزم

دہشت گردی کی نئی لہر اور قوم کا عزم

تحریر : ملک ابوبکر یعقوب لاہور میں مال ڑود پر حملے کے بعد پشاور اور مہمند ایجنسی کے حساس علاقوں میں خود کش حملے کئے گئے ہیں جن کے نتیجے میں 8 افراد شہید اور21سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ،پہلا حملہ مہمند ایجنسی میں ہوا جہاں لیویز اہلکاروں نے دو خود کش بمباروں کی […]

.....................................................

درگاہ لعل شہباز قلندر خودکش دھماکا، 70 سے زائد شہید

درگاہ لعل شہباز قلندر خودکش دھماکا، 70 سے زائد شہید

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے سیہون شریف میں واقع درگاہ حضرت لعل شہباز قلندر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 70زائد افراد شہید جبکہ ڈھائی سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعے میں 70سے زائد افراد کے شہید ہونے کی تصدیق سینئر پولیس حکام نے کی ہے۔ ایم ایس سیہون اسپتال ڈاکٹر معین […]

.....................................................

جب تک مجرموں کو سزائیں نہیں دی جاتیں، تب تک دہشت گردی کا جن قابو میں نہیں آئے گا، سید ناظر عباس

جب تک مجرموں کو سزائیں نہیں دی جاتیں، تب تک دہشت گردی کا جن قابو میں نہیں آئے گا، سید ناظر عباس

بدین (عمران عباس) جب تک مجرموں کو سزائیں اور قاتلوں کو پھانسی پر لٹکایا نہیں جائے گا ، دہشت گردی کا جن قابو میں نہیں آئے گا،علامہ سید ناظر عباس تقوی۔ دو سال قبل پشاور کے حیات آباد سانحے میں شہید ہونے والے علی رضا کی دوسری برسی منائی گئی، شیعہ علمہ کاؤنسل کے صوبائی […]

.....................................................

آوران : فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید

آوران : فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 3 جوان شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے آوران میں فوجی قافلے کے نزدیک ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوانوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ واقعے میں دو جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے […]

.....................................................

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ لاہور میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہید پولیس افسروں کی نماز جنازہ ایلیٹ ٹریننگ سنٹر بیدیاں روڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی طور پر شرکت کی جبکہ گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ ، اعلیٰ عسکری قیادت کے علاوہ […]

.....................................................

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 پاکستانی جوان شہید

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 3 پاکستانی جوان شہید

بھمبر (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر پر بلا اشتعال […]

.....................................................

لاہور : مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا، 7 افراد شہید

لاہور : مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے باہر دھماکا، 7 افراد شہید

لاہور (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں نے لاہور کو ایک بار پھر لہو لہو کر دیا۔ اس بار دہشتگردوں نے بزدلانہ کارروائی میں احتجاج کرنے والوں کو نشانہ بنایا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیکل اسٹورز ایسوسی ایشن ڈرگ ایکٹ کے خلاف دھرنا دے رہی تھی کہ اس دوران اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے کے بعد بھگدڑ […]

.....................................................

سری نگر : بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر : بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، تازہ ترین کارروائی میں ضلع کولگام کے علاقے میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بے گناہ کشمیریوں کی شہادت کا واقعہ علاقے کے محاصرے اور فوجی آپریشن کے دوران پیش آیا۔ دوسری […]

.....................................................

خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

خیبر ایجنسی میں چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، سپاہی وقاص شہید

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) پاکستانی چوکی پر دہشتگردوں کی سرحد پار فائرنگ سے زخمی سپاہی وقاص شہید ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی وقاص پاک افغان سرحد پر فرائض انجام دے رہا تھا۔ زخمی جوان کو فوری طور پر سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا […]

.....................................................

قبائلی صحافی اور شعراء جو حق کی راہ میں شہید ہوئے

قبائلی صحافی اور شعراء جو حق کی راہ میں شہید ہوئے

تحریر : غلام حسین محب صحافت اور ادب کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔جس طرح صحافت صحیفہ سے ماخوذ ایک لفظ ہے جس کا مقصد کوئی پیغام پہنچانا ہے مگر یہ بات اٹل ہے کہ صحافتی پیغام کا مقصد مثبت اور خیر خواہی پر مشتمل ہوتا ہے بالکل اسی طرح ادب اور شاعری بھی ہے […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/1/2017

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/1/2017

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافی سید ماجد علی شاہ کے خلاف تھانہ فیروز والہ میں قتل کا جھوٹا مقدمہ در ج ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کا احتجاجی اجلاس،پریس کلب مصطفی آباد، پاکستان میڈیا کونسل،یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا کی آئی جی پنجاب سے فوری مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب […]

.....................................................

سال 2017 کشمیر کے نام

سال 2017 کشمیر کے نام

تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فورسز پر پتھراوکیا، آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے لگائے، جھڑپوں میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حریت قیادت نے […]

.....................................................