لالہ موسیٰ (محمد بلال احمدبٹ)ڈار گڈز پر اہلیان لالہ موسیٰ نے حمزہ شہباز شریف کا تاریخی استقبال کر کے شہید منظور حسین شاہ کی یاد کو تازہ کر دیا ہے،ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی سماجی شخصیت رہنما مسلم لیگ ن عدنان ارشد بھٹی نے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح حلقہ […]
وانا(جیوڈیسک) وانا جنوبی وزیرستان کے فوجی کیمپ میں دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ دہشت گردوں نے آج علی الصبح جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں انگور اڈا روڈ پر زیڑی نور کیمپ کو نشانہ […]
دو اسرائیلی حملوں میں تین صحافی شہید۔ ایک حملہ میڈیا کہ آفس پر کیا گیا۔ دوسرا حملہ صحافیوں کی کار پر ہوا۔ شہید ہونے والے صحافوں کے نام یہ ہیں Mahmoud al-Koumi , Husam Salameh, Muhammad Abu Aisha
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے باڑہ شیخان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔ فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ ایف سی کا خیبرایجنسی سے ملحقہ باڑہ شیخان میں سرچ آپریشن جاری تھا کہشدت پسندوں نے اچانک فائرنگ کردی جس سے محمد ایاز شہید ہوگیا۔ایف سی کی جوابی فائرنگ […]
پشاور(جیوڈیسک) سینکڑوں بم ناکارہ بنانے والا سینئر اہلکار حکم خان پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں بم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگیا۔ شرپسندوں نے باڑہ شیخان میں فرنٹئیر روڈ پر دو بم نصب کر رکھے تھے۔ حکم خان نے ایک بم ناکارہ بنا دیا تھا لیکن دوسرا بم اس کی موت کا پروانہ بن گیا۔ […]
اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ 2008 سے اب تک غزہ پر کئے جانے والے بے شمار حملو ںمیں سینکڑوں فلسطینیوں کو شہید کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعتراف اسرائیلی وزیر برائے قومی امور ایہود باراک نے اجلاس اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے […]
کامرہ ائر بیس (جیوڈیسک) کامرہ ائر بیس پر اپنی جان دے کر دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنانے والے محمد آصف کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں اپنے آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔کامرہ بیس حملے میں شہید سپاہی آصف رمضان کی نماز جنازہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی۔ نماز […]
اورکزئی ایجنسی کی تحصیل اپر اورکزئی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے دولانی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 18 کے زخمی ہونے کی […]
یہ نام اور اس عظیم ہستی کی تاریخی ، مذہبی رواداری اور اس کی طرزِ حکمرانی کی داستان تو پاکستان میں شاید صرف نصابی سرگرمیوں کی کتب تک ہی محدود رہ گئی ہے ۔ تاریخ گوئی اور تاریخ سے سبق و رموز کی واقفیت ہمارے نوجوانوں اور خاص کر نئی ‘پود’ (نسل) کیلئے بہت سُود […]
بھمبر : پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ویژن کے مطابق مفاہمتی پالیسی کو اپناتے ہوئے بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کو باعزت اور باوقار مقام دلانے کیلئے آزاد خارجہ پالیسی کو اپنایا گیا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میرپور ڈویژن کے سینئر نائب صدر ٹھیکیدار چوہدری محمد الیاس آف […]
لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم شدت پسندوں کے دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہوگیا۔ شہید اہلکاروں کی لاشیں اور زخمی اہلکار کو فوری طور پر سٹی اسپتال لکی مروت منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز خیل […]
کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ایک آفیسر سمیت تین سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کرم ایجنسی کے علاقے کوٹا سرائے میں اس وقت پیش آیا جب سکیورٹی اہلکاروں کا قافلہ گشت پر تھا ۔ ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن […]
پشاور میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے متنی میں پیش آیا ، جہاں شدت پسندوں نے صبح سویرے پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ واقعے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا ، جبکہ تین شدید زخمی ہوئے ، جنھیں […]