گجرات فسادات : گلبرگ قتلِ عام کیس میں 11 کو عمر قید

گجرات فسادات : گلبرگ قتلِ عام کیس میں 11 کو عمر قید

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں مسلمانوں کی جان کی کوئی قیمت نہیں ، گلبرگ سوسائٹی میں 69 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے انتہا پسندوں میں سے کسی کو پھانسی پر نہیں لٹکایا گیا ، گیارہ مجرموں کو عمر قید جبکہ بارہ کو سات سال کی سزا دی گئی ہے۔ بھارتی عدالتیں مسلمانوں کو انصاف دینے […]

.....................................................

افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر علی جواد شہید ہوگئے

افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی میجر علی جواد شہید ہوگئے

پشاور (جیوڈیسک) افغان فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میجر علی جواد شہید ہوگئے۔ میجر علی جواد گزشتہ روز طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔ انہیں زخمی حالت میں سی ایم ایچ پشاور منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی جان بچانے کی بھرپور کوشش کی […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے ایک وفد نے ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی قیادت میں سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی رہائشگاہ پر جا کر ان سے ان کی خوش دامن کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالیٰ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11/6/2016

گجرات کی خبریں 11/6/2016

گجرات (جی پی آئی)عظیم ٹیچر سمعیہ شہید اپنی جان قربا ن کر کے معصوم جانوں کا تحفظ کیا اور استاد کے درجے کو بلند کیا۔ ان خیالات کا اظہار صدر سٹیزن فرنٹ چوہدری علی ابرار جوڑا نے سٹیزن فرنٹ کے زیر اہتمام سانحہ منگووال کے شہداء کی یاد میں منعقدہ سالانہ تقریب کے موقع پر […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں مسجد کا شیڈ گرنے سے 6 نمازی شہید

کراچی : ناظم آباد میں مسجد کا شیڈ گرنے سے 6 نمازی شہید

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل چورنگی کے قریب واقع مسجد عثمان کا شیڈ گر گیا جس کے نتیجے میں6 نمازی شہید جبکہ 15 سے زائد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد نمازی نفل نماز ادا کر رہے تھے کہ اچانک ہوا کے جھونکے سے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 9/6/2016

بھمبر کی خبریں 9/6/2016

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بھمبر شہر کے امیر ،سا بق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر نے کہا کہ حلقہ ایل اے7بھمبر میں کسی صورت ن لیگ کو سپو رٹ نہیں کر ینگے جما عت اسلا می کی قیادت کا فیصلہ کسی بھی حا ل میں قبو ل نہیں کر ینگے ڈا کٹر ریاض […]

.....................................................

دھرنے سے واپس نہیں آئیں گے۔مطالبات کی منظوری تک اساتذہ کا یہ دھرنا جاری رہے گا: صوفی رمضان

دھرنے سے واپس نہیں آئیں گے۔مطالبات کی منظوری تک اساتذہ کا یہ دھرنا جاری رہے گا: صوفی رمضان

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صوفی رمضان انقلابی مرکزی صدر آل اساتذہ الائنس پنجاب نے کہا ہے کہ صرف اساتذہ اَپ گریڈیشن نہیں بلکہ PEF سکولوں کی واپسی اور آئندہ کیلئے کسی سرکاری سکول کو نجکاری کی بھینٹ نہ چڑھانے کے نوٹیفکیشن کے بغیر 3 جون سے شروع ہونے والے دھرنے سے واپس نہیں آئیں گے۔مطالبات کی […]

.....................................................

شہید ہونے والے بچے محمد سعود کے والد خالد عباس کو پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک

شہید ہونے والے بچے محمد سعود کے والد خالد عباس کو پانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قائمقام ڈی سی او شوکت علی کھچی اورڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو نے قادر پور کے علاقہ موضع کلر میںدھماکہ خیزمواد سے شہید ہونے والے بچے محمد سعود کے والدخالد عباس کوپانچ لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا ۔ انہوں نے شہید ہونے والے محمدسعودکے […]

.....................................................

پشاور، رنگ روڈ پر ایف کی سی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید

پشاور، رنگ روڈ پر ایف کی سی گاڑی پر فائرنگ 3 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) رنگ روڈ پر ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 اہلکار شہید ہو گئے، دہشتگردوں نے قاضی گلی میں پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایف سے اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اسی دوران رنگ روڈ پر قاضی گلی کے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ‘ 5 نوجوان شہید‘ زبردست احتجاج

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ‘ 5 نوجوان شہید‘ زبردست احتجاج

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 5بے گناہ کشمیریوں کو فائرنگ کے شہید کردیا ،واقعے کے خلاف علاقے کے عوام مشتعل ہوکر سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فوج اور بھارتی حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا،دوسری طرف مقبوضہ وادی میں میرواعظ مولوی فاروق، عبدالغنی لون […]

.....................................................

شوال دہشت گردوں سے پاک، 6اہلکار شہید 120شدت پسند ہلاک

شوال دہشت گردوں سے پاک، 6اہلکار شہید 120شدت پسند ہلاک

شوال (جیوڈیسک) پاکستانی فوج نے3 ماہ کے آپریشن کے بعد شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے آخری مضبوط گڑھ وادی شوال کوکلیئرکرا لیا ہے ،فروری میں پاک افغان سرحدکے قریبی علاقے کودہشت گردوں سے پاک کرنے کیلیے پاکستانی فوج نے آپریشن ضرب عضب کے آخری مرحلے کا آغاز کیاتھا۔ پاک فوج کے بریگیڈیئر شبیرناریجو نے […]

.....................................................

پشاور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، پولیس اہلکار شہید، 9 زخمی

پشاور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، پولیس اہلکار شہید، 9 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) نواحی علاقے متھرا میں دو دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور نو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق متھرا کے علاقے اسلم ڈھیری میں نامعلوم افراد نے پروفیسر ڈاکٹر اکبر نامی شخص کے گھر کے قریب بارودی مواد نصب کیا ہوا تھا۔ انسداد پولیو ٹیم جیسے ہی اس جگہ پہنچی دھماکہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاہتھوں3 نوجوان شہید، جنازے کے شرکا نے پاکستانی پرچم لہرا دیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاہتھوں3 نوجوان شہید، جنازے کے شرکا نے پاکستانی پرچم لہرا دیے

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران شوپیاں، کپواڑہ اور پونچھ کے اضلاع میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران فاروق احمد شیخ کو شوپیاں کے علاقے پاہلی پورین میں شہید کیا۔ بھارتی پولیس […]

.....................................................

شہید محمد نذیر مومند کی پانچویں برسی بھر پور انداز میں منائی گئی

شہید محمد نذیر مومند کی پانچویں برسی بھر پور انداز میں منائی گئی

مومند ایجنسی : مومند ایجنسی کے سرحدی دیہات کونگ تحصیل خویزی کے مقام پر عوامی شاعر شہید محمدنذیرمومند کی پانچویں برسی بھر پور انداز میں منائی گئی جس میں مشہور پشتو فلم اور سٹیج ڈرامہ کے اداکار اور شاعر نعیم مخلص مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ بائزی سب ڈویژن پیر عبداللہ شاہ ،پی […]

.....................................................

سانحہ 12 مئی کو 9 سال گزر گئے، 50 شہید، سینکڑوں زخمی انصاف کے منتظر

سانحہ 12 مئی کو 9 سال گزر گئے، 50 شہید، سینکڑوں زخمی انصاف کے منتظر

کراچی (جیوڈیسک) 12 مئی 2007ء شہر قائد کی تاریخ کا خوفناک ترین دن تھا جب سورج طلوع ہونے سے قبل ہی کنٹینرز لگا کر شہر کو بند کر دیا گیا پھر جس نے رکاوٹ عبور کر کے چیف جسٹس آف پاکستان کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ کا رخ کیا وہ گولیوں کا نشانہ بن گیا […]

.....................................................

کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکہ، دو پولیس اہلکار شہید ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکہ، دو پولیس اہلکار شہید ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر یونیورسٹی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز تین سے چار کلومیٹرز دور تک سنی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ دھماکے کے وقت یونیورسٹی اور سکولوں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری؛ نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری؛ نوجوان شہید

سری نگر / جنیوا (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ قابض فوجیوں نے نوجوان کو لولاب میں کانٹھ پورہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، علاقے میں […]

.....................................................

تحریک آذادی کشمیر کے بزرگ رہنما۔شہید کشمیر مقبول بٹ کے ساتھی اور چیئرمین لبریشن فرنٹ امان اللہ خان آج راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے

تحریک آذادی کشمیر کے بزرگ رہنما۔شہید کشمیر مقبول بٹ کے ساتھی اور چیئرمین لبریشن فرنٹ امان اللہ خان آج راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے

اسلام آباد (یاسر رفیق) تحریک آذادی کشمیر کے بزرگ رہنما۔شہید کشمیر مقبول بٹ کے ساتھی اور چیئرمین لبریشن فرنٹ امان اللہ خان آج راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔انکی عمر84 سال تھی۔ساری زندگی انہوں نے ریاست جموں وکشمیر کی خود مختاری اور آذادی کے لئے جدوجہد کی۔وہ تین جلدوں پر مشتمل شہرہ آفاق کتاب […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : قابض فوج نے 3 معصوم کشمیروں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر : قابض فوج نے 3 معصوم کشمیروں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی تاریخ بھارتی مظالم کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ حال ہی میں بھارتی فوج نے ظلم و بربریت کی ایک اور تاریخ رقم کر ڈالی ہے۔ 12 اپریل 2016ء کو قابض فوج کے اہلکاروں نے کپواڑہ ضلعہ میں سکول سے آنے والی نوعمر کشمیری لڑکی پر سربازار دست درازی […]

.....................................................

پولیو مہم: اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، سات اہلکار شہید

پولیو مہم: اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، سات اہلکار شہید

کراچی (جیوڈیسک) اورنگی ٹاؤن میں پولیو ویکسین کی ڈیوٹی پر معمورسات پولیس اہلکار نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے.واقعہ پاکستان بازار تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر پولیس اہلکار دہشت گردی کا شکار ہوگئے، اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنگلہ بازار میں انسداد پولیو […]

.....................................................

کراچی: اورنگی ٹائون بنگلا بازار میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ 7 پولیس اہلکار شہید

کراچی: اورنگی ٹائون بنگلا بازار میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ 7 پولیس اہلکار شہید

کراچی: اورنگی ٹائون بنگلا بازار میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ 7 پولیس اہلکار شہید، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

پاکستان کا خط ۔۔۔۔ قائداعظم کے نام

پاکستان کا خط ۔۔۔۔ قائداعظم کے نام

تحریر: سجاد گل محترم جناب قائداعظم محمد علی جناح صاحب آپ کی خیر و عافیت مطلوب ہے،اور پُر امید ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے، مگر افسوس کے ساتھ بتانا پڑ رہا ہے میں خیریت سے نہیں ہوں ، اتنا عرصہ خط نہ لکھنے کی وجہ بھی یہی تھی،دل اب بھی یہی چاہتا تھا […]

.....................................................

مینگورہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ڈی ایس پی لیگل شانگلہ شہید

مینگورہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ڈی ایس پی لیگل شانگلہ شہید

مینگورہ (جیوڈیسک) مینگورہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈی ایس پی لیگل شانگلہ کو شہید کر دیا ، تفصیلات کے مطابق محمد الیاس کو مینگورہ میں پہلے سے گھات لگائے ہوئے نامعلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ محمد الیاس کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا لیکن وہ جانبر نہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے 2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے 2 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) قابض بھارتی افواج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو بے گناہ نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ دونوں کشمیری نوجوانوں کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وسیم احمد مالہ اور نصیر احمد پنڈت کو […]

.....................................................