نئے حکومتی بم

نئے حکومتی بم

تحریر: محمد عرفان چودھری ”تخت تبدیل بھی ہو سکتا ہے تختے میں کبھی اپنے عہدے سے وہ معزول بھی ہو سکتا ہے جانتا کون تھا خاور وہ درخشاں تارا گر کے آنکھوں سے کبھی دھول بھی ہو سکتا ہے” شاعر نے تو شائد یہ شعر سابق حکومت پر کہا ہو گا جو یقیناََ ٹھیک بھی […]

.....................................................
.....................................................

واٹس ایپ میں صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر کا اضافہ متوقع

واٹس ایپ میں صارفین کی سہولت کیلئے نئے فیچر کا اضافہ متوقع

واٹس ایپ استعمال کرنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ رواں سال نومبر سے انہیں اپنا چیٹنگ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر اسٹور کرنے پر کسی قسم کی اسٹوریج اسپیس کی قربانی نہیں دینا پڑے گی۔ اس وقت واٹس ایپ ڈیٹا کو جب گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کے طور […]

.....................................................

عدالتی حکم: صارفین کو موبائل کارڈز پر پورا 100 روپے کا بیلنس ملے گا

عدالتی حکم: صارفین کو موبائل کارڈز پر پورا 100 روپے کا بیلنس ملے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) موبائل فون صارفین عید سے پہلے عید، ٹیلی کام کمپنیاں رات بارہ بجے ٹیکس فری لوڈ دیں گی۔ یاد رہے کہ 100 والے کارڈ پر ٹیکس کٹوتی کے بعد صارفین کو 64 روپے 28 پیسے ملا کرتے تھے۔ ذرائع کے مطابق موبائل فون صارفین کیلئے ایک خوشخبری ہے کہ آج رات سے […]

.....................................................

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین سے 15 ارب روپے وصول کرنے لگی

حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین سے 15 ارب روپے وصول کرنے لگی

لاہور (جیوڈیسک) حکومت ہر ماہ صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹی وی فیس، نیلم جہلم سرجارج، انکم و جنرل سیلز ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس، میٹر رینٹ، الیکٹریسٹی ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کی مد میں ساڑے 12 ارب سے لےکر 15 ارب روپے وصول کر رہی ہے۔ دستاویزات کے مطابق لیسکو، فیسکو، گیپکو […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے پی سی ہوٹل میں دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ لاہور کا انعقاد کیا گیا

زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے پی سی ہوٹل میں دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ لاہور کا انعقاد کیا گیا

لاہور : زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے پی سی ہوٹل میں دو روزہ پراپرٹی سیلز ایونٹ لاہور کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس دو روزہ ایونٹ میں زمین ڈاٹ کام کی جانب سے صارفین کو 300 سے زائد ڈیلز پر 6 کروڑ کے […]

.....................................................

سٹیٹ بینک کی صارفین کو چپ والے کارڈز دینے کی ہدایت

سٹیٹ بینک کی صارفین کو چپ والے کارڈز دینے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) اے ٹی ایم ہیکنگ کا توڑ نکال لیا گیا۔ میگنیٹک ٹیپ والے کارڈ کا زمانہ ہوا پرانا۔ اب چپ والا کارڈ ہی چلے گا جس سے ڈیٹا چرانا نؤسربازوں کے لئے ناممکن ہے۔ دنیا بھر کے بینک اپنے صارفین کو یہی کارڈ فراہم کرتے ہیں۔ میگنیٹک ٹیپ والے کارڈ سکیمنگ کے ذریعے باآسانی […]

.....................................................

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود بجلی کے صارفین کو ریلیف نہ ملا

خام تیل کی قیمت میں کمی کے باوجود بجلی کے صارفین کو ریلیف نہ ملا

لاہور (جیوڈیسک) عوام کو سستی بجلی دیں گے حکومت کے یہ نعرے صرف نعرے ہی رہے۔ بجلی گھروں کے لئے فیول ریٹ بڑھ جائے تو حکومتیں فی یونٹ بجلی مہنگی کر کے بوجھ عوام پر ڈال دیتی ہیں لیکن جب خام تیل سستا ہو تا ہے تو حکومتیں ڈنڈی مارتی ہیں اور شہری فائدے سے […]

.....................................................

گیپکو سب ڈویژن پسرور نے صارفین سے 4 کروڑ روپے بل کی مدمیں وصول کر لئے

گیپکو سب ڈویژن پسرور نے صارفین سے 4 کروڑ روپے بل کی مدمیں وصول کر لئے

سیالکوٹ ( بیورورپورٹ) گیپکو سب ڈویژن پسرور نے صارفین سے 4 کروڑ روپے بل کی مدمیں وصول کر لئے۔ ذرائع کے مطابق گیپکو سب ڈویژن پسرور حکام نے اپنی بہترین کارکردگی پیش کرنے کیلئے صارفین کوبجلی کے اضافی یونٹس ڈال کر کے 4کروڑروپے کئے ہیں۔ ملازمین نے موقف دینے سے نکاردیا ۔ کیونکہ یہ اقدام […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 15/7/2017

ملکہ کی خبریں 15/7/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) السادات موبائل ریپیرنگ اینڈ موبائل اسسریز ضیاء الحق شہید چوک ملکہ کی شاندار انٹری۔چند روز میں ہی صارفین توجہ کا مرکز۔ تفصیلات کے مطابق سید شبیر حسین شاہ آف جھانٹلہ کے صا حبز ا دے سید و ا صف حسین شا ہ ، سید جنید حسین شا ہ نے ملکہ […]

.....................................................

منفی سوشل میڈیا کو روکنا ہو گا

منفی سوشل میڈیا کو روکنا ہو گا

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ سوشل میڈیا میں بھی جو اہمیت فیس بک کو حاصل ہوگئی ہے شاید کسی اور کے نصیب میں نہ ہو۔ کبھی فیس بک کے صارفین تعلیم یافتہ افراد ہوتے تھے اور ان میں سے بیشتر رائے […]

.....................................................

قصور کی خبریں 1/4/2017

قصور کی خبریں 1/4/2017

قصور (بیورورپورٹ) صارفین کی طرف سے انٹرنیٹ فون کی مد میں کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل کرنیوالا محکمہ صارفین اور عملہ کیلئے وبال جان بن گیا سہولیات کا فقدان ۔عملہ یا صارفین کیلئے دفتر ٹیلیفون ایکسچینج میں کوئی قابل ذکر سہولت فراہم نہ کی گئی ہے حتٰی کہ پینے کا پانی بھی دستیاب نہ ہے […]

.....................................................

ٹرو کالر نے صارفین کیلئے نئی ایس ایم ایس اور فلیش مسیجنگ سروس بھی متعارف کروا دی

ٹرو کالر نے صارفین کیلئے نئی ایس ایم ایس اور فلیش مسیجنگ سروس بھی متعارف کروا دی

لاہور : ٹرو کالر نے آج گوگل ڈوو کے ساتھ ہم آہنگی کے تزویراتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔گوگل ڈو و ایک اعلیٰ معیار کی ویڈیو کالنگ ایپ ہے جو اب ٹرو کالر ایپ کے ساتھ استعمال کی جا سکے گی۔ اس سے ٹرو کالر کی بین الاقوامی ساکھ اور معیار میں اضافے کے ساتھ […]

.....................................................

پائی خیل کی خبریں 28/3/2017

پائی خیل کی خبریں 28/3/2017

پائی خیل (نامہ نگار) پائی خیل میں بجلی کی غیراعلانیہ آنکھ مچولی اور ٹرپنگ نے صارفین کو مشکلات میں ڈال دیا تفصیلات کے مطابق پائی خیل اور گردونواح میں بجلی کی دن رات غیراعلانیہ آنکھ مچولی اور ٹرپنگ سے صارفین کی الیکڑک اور الیکٹرونکس اشیاء جلنے لگیں جبکہ بجلی کے آلات سے مزدوری کرنیوالوں کاچولھا […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 24/2/2017

وزیرآباد کی خبریں 24/2/2017

وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو گیپکو محمد اکرم چوہدری نے کہا ہے کہ افسران اپنی دفاتر کی صفائی ستھرائی پر خاص توجہ دیںاور صارفین کے بیٹھنے کا مناسب انتظام کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسیئن سیالکوٹ ڈویژن نمبر3اور کینٹ ڈویژن سیالکوٹ کی انسپیکشن کے دوران کیا۔ اس موقع پر چیف انجینئر جنید […]

.....................................................

وٹس ایپ نے صارفین کیلئے سٹیٹس فیچر متعارف کرا دیا

وٹس ایپ نے صارفین کیلئے سٹیٹس فیچر متعارف کرا دیا

وٹس ایپ نے اپنی 8 ویں سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے خودکار طور پر غائب ہوجانیوالے سٹیٹس کا فیچر متعارف کرادیا ہے جو اس ایپ کی حالیہ عرصے میں سب سے بڑی تبدیلی ہے۔ وٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 8 سال مکمل ہونے پر واٹس ایپ میں سٹیٹس فیچر کو […]

.....................................................

اینڈرائیڈ فون کا لاک پیٹرن بآسانی کھل سکتا ہے

اینڈرائیڈ فون کا لاک پیٹرن بآسانی کھل سکتا ہے

محققین نے اینڈرائیڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ لاک پیٹرن کے استعمال سے اپنے سمارٹ فونز کی حفاظت کرنا چھوڑ دیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمارٹ فونز کی بڑی تعداد فون لاک کھولنے کی پانچ کوششوں کے اندر کریک ہو سکتی ہے۔ فون میں دیئے گئے سکیورٹی اقدام صارف سے اپنا […]

.....................................................

واٹس ایپ کے ذریعے مفت انٹرنیٹ دینے کا جھانسہ

واٹس ایپ کے ذریعے مفت انٹرنیٹ دینے کا جھانسہ

میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کو سب سے زیادہ بے وقوف بنانے کا رجحان ہے، اس کی تازہ مثال حال ہی میں سامنے آئی ہے جس میں واٹس ایپ صارفین کو بغیر وائی فائی کے مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا جھانسہ دیا جا رہا ہے۔ اگر تھوڑی سی عقل […]

.....................................................

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی شکایت دور کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی شکایت دور کر دی

اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد آپ اس میں دس کی جگہ بیک وقت 30 تصاویر کو شیئر کرسکیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں یہ اضافہ موجود ہے جسکے ذریعے ایک وقت میں لوگ زیادہ سے زیادہ 30 تصاویر شیئر […]

.....................................................

وڈھ کی خبریں 1/11/2016

وڈھ کی خبریں 1/11/2016

وڈھ : یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اور Efu لائف انشورنس کی ملی بھگت ۔ UBL صارفین سے زبردستی کٹوتی کر کے پالیسی بیچنے کا انکشاف۔ متاثرہ صارفین میں ملازم اور کاروباری مکتبہ فکر کے لوگ شامل۔ تین ہزار کی کٹوتی کر کے پالیسی صارف کے پتے پر متعلقہ برانچ سٹی بھیجی جاتی ہے۔ پاکستان کے مشہور […]

.....................................................

یاہو کے 50 کروڑ صارفین کے اکائونٹس کی معلومات چوری

یاہو کے 50 کروڑ صارفین کے اکائونٹس کی معلومات چوری

ٹوکیو (جیوڈیسک) ہیکرز نے انٹرنیٹ کمپنی یاہو کے 50 کروڑ صارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کرلیں ۔ کمپنی نے صارفین کو پاس ورڈ بدلنے کا مشورہ دے دیا۔ یاہو اکاؤنٹس استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں ۔ ان کے ای میل ایڈریس ، ٹیلی فون نمبر ، تاریخ پیدائش اور سکیورٹی سوالات و جوابات ہیکرز […]

.....................................................

7 ماہ میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 37 فیصد اضافہ

7 ماہ میں تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 37 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سات ماہ میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سات ماہ میں نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 37 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 17 لاکھ ہو گئی ۔ دوسری جانب موبائل فون صارفین کی تعداد 13 کروڑ 32 لاکھ […]

.....................................................

صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایمرجنسی سنٹرز قائم

صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ایمرجنسی سنٹرز قائم

وزیر آباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ عید لاضحی کی چھٹیوں کے دوران صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام سب ڈویژن دفاتر میں ایمرجنسی سنٹرز قائم کر کے لائن سٹاف کے ساتھ ساتھ چیف انجینئرز اور دیگر سینئر افسران کی بھی […]

.....................................................

واپڈا اہلکار گھر گھر بجلی کے بل پہنچانے سے قاصر

واپڈا اہلکار گھر گھر بجلی کے بل پہنچانے سے قاصر

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) واپڈا اہلکار گھر گھر بجلی کے بل پہنچانے سے قاصر، رابطہ کرنے والے صارفین سے ایس ڈی او کی بد تمیزی،صارفین کا شدید احتجاج، اعلی حکام فوری نوٹس لیتے ہوئے گھر گھر بل پہنچائیں۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گائوں وڈانہ میں عرصہ داراز سے واپڈا اہلکار بجلی کے […]

.....................................................