وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد اکرم نے کہا ہے کہ عید لاضحی کی چھٹیوں کے دوران صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام سب ڈویژن دفاتر میںایمرجنسی سنٹرز قائم کر کے لائن سٹاف کے ساتھ ساتھ چیف انجینئرز اورد یگر سینئر افسران کی بھی ہنگامی ڈیوٹیاں […]
وزیرآباد (عقیل احمد خان لودھی) نیشنل بینک وزیرآباد میں صارفین کا ہفتہ منایا گیا ریجنل ہیڈ آفیسر گوجرانوالہ شاہداقبال خان نے دیگر افسران جنرل مینجر کریڈٹ شکیل احمد، ریجنل مینجر بزنس ڈویلپمنٹ عبد الماجد ارشد، وائس پریزیڈنٹ بزنس ونگ چوہدری محمد رفیق ، ریجنل مینجر وسیم بشیر چٹھہ کے ہمراہ برانچ کا دورہ کیا۔ اس […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کو اپنے صارفین کا 10 سالا ریکارڈ مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے ایکسچینج کمپنیاں 2500 ڈالر کے خریدار کا مکمل نام، پتہ اور شناختی کارڈ نمبر حاصل کریں تاکہ حاصل کردہ معلومات سے منی لانڈرنگ یا دہشتگروں کی مالی معاونت […]
قصور (بیورورپورٹ) واپڈا قصور سٹی و رورل ایریاز کی سب ڈویثرنوں میں نئے میٹرز کا ،قال پڑ گیا ۔میٹر سرے سے غائب ہو چکے ہیں ۔ان سب ڈویثرن میں صارفین کی طرف سے نئے کنکشنز کے حصول ،خراب و بند میٹروں کی تبدیلی کیلئے سینکڑوں درخواستیں معر ض التوا ء میں چلی آ رہی ہیں […]
ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی ایپل کے مطابق رواں سال کی مسلسل دوسری سہ ماہی میں فون کی فروخت میں کمی آئی ہے تاہم 15 فیصد کمی اتنی بری نہیں جتنا ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایپل کے مطابق رواں برس تیسری سہ ماہی میں 4 کروڑ 40 لاکھ ایپل فون برآمد ہوئے ہیں […]
ٹیکسلا (سردار منیر اختر) نیشنل بینک آف پاکستان ایچ ایم سی برانچ کی اے ٹی ایم مشین صارفین کے لیے درد سر بن گئی کیش کا مسئلہ تو ہے ہی ہے ساتھ یہ بھی کہ کارڈ انٹر کرنے کے بعد کیش کی کٹوتی بھی ہو جاتی ہے لیکن رقم باہر نہیں نکلتی جس سے عوام […]
قصور (بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر قصور عمارہ خان کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈ ی سی او کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ضلعی افسران ، انجمن تاجران کے عہدیداران اور صارفین نے شرکت کی ۔ اجلاس میں جن اشیاء خوردونوش کی قیمتیں مقرر کی گئیں ان […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بیشتر بینک بند ہونے اور لنک ڈاؤن ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، دوسری طرف ریٹائرڈ سرکاری ملازمین پنشن کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے۔ رحیم یارخان میں نیشل بنک آف پاکستان کی مین برانچ کا کمپیوٹر سسٹم فیل […]
قصور (بیورورپورٹ) بلیک یا اقربا پروری، صارفین کو ایک کلو جبکہ من پسند افراد کو ایک توڑہ چینی کی فراہمی، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق رمضان بازار مصطفی آباد میں عوام کو سستے داموں چینی ہر صارف کو صرف ایک کلو دی جاتی ہے جبکہ من پسند افراد کو […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں صارفین کو مہنگائی اور ناجائز منافع خوری سے محفوظ رکھنے کیلئے روزمرہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔ اس حوالہ سے لوگوں کوملاوٹ سے پاک اشیاء خوردونوش مقررہ قیمتوں پر فروخت کرنے،ریٹ لسٹیں دکانوں […]
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے صارفین سے 70 ارب روپے سے زائد وصولی کی حکمت عملی تیار کر تے ہوئے آئندہ 10 سالوں کے لیے بجلی 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ کے الیکٹرک نے سسٹم کو مزید بہتر بنانے کے نام پر آئندہ 10 سالوں میں صارفین سے 70 ارب روپے […]
لاہور: پاکستان کے اولین پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے اس ماہ تیس لاکھ پراپرٹی لسٹنگ کے سنگ میل کو عبور کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ زمین ڈاٹ کام پر پراپرٹی کے حوالے سے کوئی بھی لسٹنگ سخت مراحل سے گزرے بغیر نہیں لگ سکتی ہے جس سے اس امر کو یقینی بنایا جاتا […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قائم مقام ڈی سی او شوکت علی کھچی نے کہا ہے کہ رمضان ریلیف پیکج کا فائدہ شہری او ر دیہی علاقوں کے عوام کو مساوی طور پر پہنچایا جا رہا ہے۔شہری اوردیہی آبادیوں میں قائم سستے رمضان بازاروں میں آٹا، چینی، گھی،دالیں، سبزیات و پھل، گوشت اور دیگر اشیاء وافر مقدار […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے توسط سے زکوة دینا جائز نہیں ،صدقات واجبہ ادائیگی کے ساتھ مستحق تک پہنچانابھی فرض ہے، امسال صدقہ فطر گندم 100، جو280، کھجور525 اورکشمش کے اعتبار سے 1540روپنے بنتاہے رمضان المبارک مسلمانوںکیلئے اللہ تعالی کاخاص […]
قصور (بیورورپورٹ) مارہ رمضان کی آمد سے قبل ہی لیسکو واپڈا نے اپنا کام دکھانا شروع کردیا صارفین کو سوسے پانچ سو یونٹ تک فی گھر کو زیادہ یونٹ ڈالنے شروع کردئے تک اضافی بلز ڈال کر اوور بلنگ شروع کردی خواتین بوڑھے بزرگ افراد سول ایریا دفتر کے باہر پر مجبوراً احتجاج کرنے لگے […]
وزیرآباد (نامہ نگار) ایکسیئن گیپکو وزیرآباد ملک طارق محمود نے کہا ہے کہ گرمیوں میں بجلی کے بے جا استعمال کی وجہ سے لوڈ مینجمنٹ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بار بار ٹرپنگ اور اضافی لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل سسٹم کے اچانک اوورلوڈ ہوجانے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔صارفین بجلی کے غیر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جاری کیا۔ کے الیکٹرک نے مارچ کیلئے بجلی 3 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کو جون کے بلوں میں ریلیف فراہم کرنے اور کے الیکٹرک کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے کیلئے بجلی سستی کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت نپرا ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہو گا۔ کے الیکٹرک کی جانب سے نپرا کو بتایا گیا کہ […]
بدین (عمران عباس) یوفون کی سروس میں ٹیکنیکل فالٹ کے باعث رانگ کالز ہزاروں یو فون سروس استمال کرنے والے صارفین کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا۔ جمع کے روز یوفون سروس میں پیدا ہونے والی فنی خرابی کے باعث صارفین کی جانب سے کی جانے والی اور وصول ہونے والی کالز غلط اور […]
ملکہ (نمائندہ خصوصی) پلاہوڑی گائوں میں پی ٹی سی ایل براڈ بینڈ اور evo کی سروس دھکا سٹارٹ صارفین کنکشن ختم کروانے پر مجبور۔ تفصیل کے مطابق پلاہوڑی گائوں میں پی ٹی سی ایل کا سسٹم کئی سالوں سے ڈیڈ تھا مگر چند ماہ قبل پی ٹی سی ایل کے ملازمین نے پی ٹی سی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار امیر سولنگی عرف پٹی والا المعروف سورٹھ ویر نے بجلی چوری روک تھام کیلئے نافذا لعمل ہونے والے نئے قانون پر تبصرہ کرتے ہوئے بجلی چوری کے جرم میں شامل سہولت کاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی بحران کی وجہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں تین روپے کمی وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے جس کا مقصد صنعتی سیکٹر کو ریلیف فراہم کرنا اور برآمدات میں بھی اضافہ کرنا ہے۔ […]
لاہور (امتیاز علی سے)فنانس سیکرٹری پنجاب کالمسٹ کونسل آف پاکستان ونومنتخب جنرل کونسلر uc 247محمد سجاد نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی بندش نا قابل برداشت ہے ۔صارفین کو حکومتی شیڈول کے مطابق گیس کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے رعایت کے مستحق نہیںان کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی میں تاخیر […]
کراچی (جیوڈیسک) نیپرا نے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 58 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا نے کے الیکٹر ک کی درخواست پر اسلام آبادمیں سماعت کرتےہوئے کراچی کے صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں 58پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ، نرخوں میں اضافے کااطلاق نومبر2015سے ہو گا۔ کےالیکٹرک […]