گجرات (جی پی آئی) سوئی نادرن گیس کمپنی نے گجرات ریجن میں کمپریسر استعمال کرنے والے صارفین کے خلاف کریک ڈائون تیز کر دیا ہے اور ایک ہفتہ کے دوران مختلف علاقوں سے کمپریسر استعمال کرنے والے درجنوں صارفین کے گیس کنکشن تین ماہ کیلئے منقطع کر دئیے گئے ہیں ان خیالات کا اظہار ریجنل […]
تحریر: رانا اعجاز حسین اس وقت جب عوام کو بہت سے بحران درپیش ہیں وہاں اب نیا بحران یہ پیدا ہو گیا ہے کہ سوئی گیس کے گھریلو صارفین کو گیس پریشر میں شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بعض علاقوں میں تو سارا سارا دن سوئی گیس بالکل غائب رہتا ہے اور […]
لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ جنوری کے لئے مقامی مارکیٹ میں بھی دس روپے فی کلو کمی کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس جی سی کے ایم ڈی خالد رحمان نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے شیڈول اور دورانیہ طے کر رہے ہیں اور اس اقدام سے سوئی سدرن کے نقصانات کم کرنے میں مدد ملے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ گیس کی طلب و رسد کے […]
ڈیرہ غازیخان (ریاض جاذب سے) ڈیرہ غازیخان میں گھریلو صارفین کے لیے 22 گھنٹے گیس کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ چولھے ٹھنڈے پڑگئے لوڈ شیڈنگ صبح سویرے سات بجے سے شروع ہوکر اگلی صبح پانچ بجے تک جاری رہتی ہے ۔ اس دوران لو پریشر کی شکایت بھی عام ہے۔قدرتی گیس کی لوڈ شیڈنگ […]
تحریر: رانا اعجاز حسین ان دنوں گھریلو صارفین کو بڑے پیمانے پر گیس کی بندش اور لو پریشر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ سی این جی سٹیشن تو پہلے ہی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ اور اب موجودہ جمہوری حکومت کی جانب سے عوام پاکستان کونئے سال 2016 ء […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار) واپڈا سب ڈویژن کلر کہار کے اہلکاروں اور افسران کی ملی بھگت نے بوچھال کلاں اور نواحی علاقوں کے صارفین کو تگنی کا ناچ نچا دیا تفصیل کے مطابق بوچھال کلاں اور نواحی مضافات کے عوام نے سراپا احتجاج بنتے ہوئے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ لوڈشیڈنگ کا ٹائم شام چھ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایس ڈی او سب ڈویژن مصطفی آباد کی من مانیاں عروج پر، دو سے دس ہزار تک زائد یونٹ ڈال دئیے، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا، سلسلہ عرصہ داراز سے چل رہا ہے، اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ہال ہی میں تعینات ہونے والے […]
وزیر آباد: پاکستان پوسٹ کی جانب سے صارفین کو سال کے 365 دن اور جوبیس گھنٹے سروس فراہم کرنے کا افتتاح پو سٹما سٹر جنرل پنجاب محمد اسلم خان نیازی کر رہے ہیں
وزیرآباد (عدیل احمد خان لودھی) محکمہ ڈاک نے صارفین کیلئے سال کے 365 دن سروس کا آغاز وزیرآباد سے کردیا ہے۔ پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب محمد اسلم خان نیازی نے سروس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ڈاک کروڑوں انسانوں کے آپس میں رابطوں کو یقینی بناتا ہے پاکستان پوسٹ نے اپنی عوام […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عید الاضحی کے موقع پر سی این جی کی فراہمی اور بجلی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق ایل این جی کی دستیابی کے باعث پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی سٹیشنز پر تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ وزارت پانی و […]
کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو57 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ منگل کو اوگرا کی سماعت میں ایس ایس جی سی نے اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2013 سے کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اوگرا کی عوامی […]
گوجرانوالہ : شباب ملی پاکستان کے نائب صدر فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ گیپکو نے گوجرانوالہ کے صارفین کو زندہ درگور کر دیا ہے۔ گوجرانوالہ سمیت پورے پنجاب میںاور بلنگ دھڑلے سے جاری ہے، صارفین کو 250 سے 50 3 یونٹس زیادہ ڈال دیے جاتے ہیں اور ستم ظریفی کی یہ بات ہے […]
ٹنڈوآدم (رپورٹ٭کامران انصاری) پی ٹی سی ایل ٹنڈوآدم اپنے صارفین کو معیاری براڈ بینڈ سروس دینے میں ناکام،آئے دن صارفین کو انٹرنیٹ کی لواسپیڈ اور بندش کا سامنا شکایات پر انتظامیہ کی سنی ان سنی، ہیلپ لائن ملانے پر کمپلین نمبر دے دیا جاتا ہے ، تفصیلات کے مطابق براڈ بینڈ کی دنیا میں بلند […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق یکم ستمبر سے گیس کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ ہو گا۔ فیصلے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہو گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ انرجی سیکٹر، زرعی صارفین، سی این جی اور صنعتی سیکٹر کیلئے قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]
وزیر آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کے ساتھ ہی اوور ریڈنگ کی وجہ سے صارفین کے بجلی کے بلوں میں بھی مزید اضافہ، کم بجلی استعمال کرنے والے غریب عوام کو بھی ہزاروں روپوں کے بل بجھوا دیئے گئے ،بجلی کے بھاری بل دیکھتے ہی لوگوں کے سر چکرا گئے۔ کئی شہری غم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عدالتی احکام کے باوجود بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالتے ہوئے جولائی کے مہینے میں صارفین کوبجلی کے اضافی بل بھجوادیے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے لاہورہائیکورٹ کی طرف سے بجلی بلوں پر ایکوالائزیشن سرچارج اورڈیٹ سروسنگ سرچارج عائدکرنے کے حکومتی اقدام کو کالعدم قراردینے کے باوجودحکومت نے اگلے ہی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو اس کا ریلیف دیں گی۔ بجلی کی قیمت میں کمی مئی میں […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بنک ٹرانزکشن پر لگایا جانے والاود ہولڈنگ ٹیکس بنک صارفین پر ظلم کی ایک ایسی انوکھی مثال ہے جس کی دنیا میں کہیں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد و چیئرمین امیر پٹی نے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاگ تاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی حمایت کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) موبائل فون کمپنیوں نے تھری جی انٹرنیٹ سروس پر عائد ٹیکس صارفین کو منتقل کرتے ہوئے انٹرنیٹ چارجز میں اضافہ کردیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق 2 کمپنیوں نے بذریعہ ایس ایم ایس اپنے صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس کی شرح کے مطابق اضافہ شدہ چارجز سے مطلع کر دیا ہے، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے اپریل اور مئی کے لیے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کی جس میں کے الیکٹرک صارفین کے لیے اپریل اور مئی کے دوران […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے کے الیکٹرک کے گھریلو صارفین کیلیے بجلی20 تا 80 فیصدتک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق گھریلو صارفین کیلیے بجلی 2تا4 روپے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے سبسڈی کم کردی ہے جس کیب اعث بجلی مہنگی کی […]
حکومت نے خاموشی سے انٹرنیٹ پر 14 فیصد ٹیکس عائد کر دیا، ٹیکس ایوو اور وائرلیس انٹر نیٹ استعمال کرنے والوں پر لگایا گیا، 1500 روپے ریچارج کرنے والے صارفین اب 1750 روپے دا کریں گے۔