لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار، متعدد پمپ بند، صارفین کی لمبی قطاریں

لاہور میں پٹرول کی قلت برقرار، متعدد پمپ بند، صارفین کی لمبی قطاریں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بدستور برقرار ہے ۔ اکثر پمپس بند اور کھلے پمپس پر صارفین کی لمبی قطاریں لگی ہیں۔ گزشتہ دو روز سے شہر بھر میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق تیل کی درآمد میں کمی سے مسئلہ سنگین ہو رہا […]

.....................................................

گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے، محمد حیات اعوان

گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے، محمد حیات اعوان

ساہیوال (جیوڈیسک) سما جی رہنمائوں ملک محمد حیات اعوان نمبردار اور ملک محمد اکبر نے مطالبہ کیا ہے کہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے۔ گیس کے کم پریشر کے باعث گھروں میں کھانا تیار کرنا بھی ناممکن ہو گیا ہے۔ پہلے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے کارو بار ٹھپ پڑے ہیں رہی […]

.....................................................

کے الیکٹرک نے وفاقی محستب کی رٹ چیلنج کر دی

کے الیکٹرک نے وفاقی محستب کی رٹ چیلنج کر دی

کراچی (حفیظ خٹک) کے الیکٹرک نے وفاقی محستب کی رٹ چیلنج کرتے ہوئے اپنے خلاف کئے جانے والے تمام فیصلوں کو مسترد اور ان پر عملدرآمد کرنے سے انکار کر دیا دوسری جانب کے الیکٹرک کی بدترین کارکردگی اور مظالم کا شکار ہزاروں صارفین مایوسی کے باعث ذہنی و نفسیاتی مریض اور حسرت ویاس کی […]

.....................................................

حکومت کا ظالمانہ اقدام، صارفین 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم

حکومت کا ظالمانہ اقدام، صارفین 5 ارب روپے کے ریلیف سے محروم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم سنو …سنو…سنو…!!عمران خان کا دھرنا ختم ہوتے ہی وزیراعظم نواز شریف کی حکومت کا ایک اور عوام دُشمن ظالمانہ اقدام …حکومت نے اپنے مفادات کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ، عوامی ریلیف کے باعث خالی ہونے والے قومی خزانے کو تُرنت بھرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد جنرل […]

.....................................................

پیرمحل خبریں 23/12/2014

پیرمحل خبریں 23/12/2014

سوئی گیس کے کم پریشر سے صارفین کو مشکلات کا سامناتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر کے مختلف محلوں پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) سوئی گیس کے کم پریشر سے صارفین کو مشکلات کا سامناتفصیل کے مطابق پیرمحل شہر کے مختلف محلوں میں صبح چھ بجے سے لیکر رات10بجے تک گیس کا پریشر نہایت کم ہو […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، بجلی کی قیمت میں کمی نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی، کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔

.....................................................

گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ حل نہ ہوا، صارفین کو مشکلات

گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ حل نہ ہوا، صارفین کو مشکلات

سرگودھا (جیوڈیسک) گیس پریشر کی کمی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی، لوگ مہنگی لکڑی، کوئلے، بجلی کے ہیٹر اور سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سی این جی سٹیشنز بند ہیں اور صنعتوں کو بھی گیس فراہم نہیں کی جارہی اس کے باوجود گھریلو صارفین کیلئے […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے بھی آٹو مارکیٹ کھولنے کی سفارش کر دی

اسٹیٹ بینک نے بھی آٹو مارکیٹ کھولنے کی سفارش کر دی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے صارفین کو بہتر نرخ پر معیاری گاڑیوں کی فراہمی اور گاڑیوں کے شعبے میں متوازن ترقی کیلیے مسابقتی کمیشن آف پاکستان کے جائزے کی توثیق کردی ہے جس میں درآمدات کے لیے منڈی کھول کر مسابقت کی سطح کو بڑھانے اور مقامی منڈی کی پیداوار میں کمی کرکے […]

.....................................................

گھریلو صارفین کے لئے بجلی بلوں میں 20 فیصد کمی کا امکان

گھریلو صارفین کے لئے بجلی بلوں میں 20 فیصد کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جہاں ایک طرف تحریک انصاف کی تحریک میں تیزی آرہی ہے وہاں دوسری جانب حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کے لئے ایک نیا سلیب متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے گھریلو صارفین کے بلوں میں20 فیصد کمی آئے گی۔ حکومت نے وزارت پانی وبجلی کی جانب سے بجلی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 5/12/2014

تلہ گنگ کی خبریں 5/12/2014

صارفین کی سہو لت کی فراہمی کیلئے ہنگا می اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں ،بجلی چوروں کے خلا ف خصو صی مہم جا ری تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) صارفین کی سہو لت کی فراہمی کیلئے ہنگا می اقداما ت اٹھا ئے جا رہے ہیں ،بجلی چوروں کے خلا ف خصو صی مہم […]

.....................................................

گھریلو صارفین کو 3 ماہ گیس بحران کا سامنا کرنا پڑیگا

گھریلو صارفین کو 3 ماہ گیس بحران کا سامنا کرنا پڑیگا

لاہور (جیوڈیسک) گیس کی مسلسل بندش کے باعث لاہور سمیت پنجاب بھر میں 56 سے زائد سی این جی سٹیشنر مستقل طور پر بنداور ان کی جگہ پٹرول پمپس لگائے جانے کے علاوہ لاہور میں صرف 10 سے زائد سی این جی مالکان نے سی این جی سٹیشنز کو ختم کر دیا ہے۔ سی این […]

.....................................................

عابد شیر علی کی کھلی کچہری، صارفین نے شکایات کے انبار لگا دیے

عابد شیر علی کی کھلی کچہری، صارفین نے شکایات کے انبار لگا دیے

لاہور (جیوڈیسک) لیسکو آفیسرز کلب لاہور میں وزیر مملکت عابد شیر علی کھلی کچہری کے لئے پہنچے تو پرتپاک خیر مقدم کیا گیا لیکن پنڈال میں پہنچتے ہی واپڈا پیغام یونین کے کارکنوں نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف نعرہ بازی شروع کر دی جس پر واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 25/11/2014

بھمبر کی خبریں 25/11/2014

25 نومبر کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات حق خودارایت کا نعم البدل نہیں ہیں اس میں دورائے نہیں بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) 25 نومبر کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات حق خودارایت کا نعم البدل نہیں ہیں اس میں دورائے نہیں کیونکہ آزاد کشمیر میں بھی ہونے والے الیکشن حق خود […]

.....................................................

لیہ کی خبریں طارق پہاڑ سے 22/11/2014

لیہ کی خبریں طارق پہاڑ سے 22/11/2014

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں صارفین کو پھلوں اور سبزیوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کی ہدایت کی روشنی میں مربوط و جامع پروگرام ترتیب دے کر ضلع بھر کی سبزی منڈیوں کی علی الصبح دوران بولی ما نیٹرنگ کا عمل جا […]

.....................................................

صارفین کیلئے بغیر کسی اضافی چارجز کے کنکشن کو 8 MB براڈبینڈ انٹرنیٹ کنکشن پر اپ گریڈ کرنے کی پیشکش

صارفین کیلئے بغیر کسی اضافی چارجز کے کنکشن کو 8 MB براڈبینڈ انٹرنیٹ کنکشن پر اپ گریڈ کرنے کی پیشکش

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ( PTCL ) نے 4MB براڈ بینڈ انٹرنیٹ صارفین کیلئے بغیر کسی اضافی چارجز کے اپنے کنکشن کو 8MB براڈبینڈ انٹرنیٹ کنکشن پر اپ گریڈ کرنے کی پیشکش کر دی۔ کمپنی کی جانب سے دی جانے والی یہ نئی آفر نئے اور موجودہ اہل صارفین کو […]

.....................................................

فیسکو نے بجلی کے صارفین سے کروڑوں روپے کی اضافی رقم ہتھیانے کیلئے نئے طریقہ پر عمل شروع کر دی

فیسکو نے بجلی کے صارفین سے کروڑوں روپے کی اضافی رقم ہتھیانے کیلئے نئے طریقہ پر عمل شروع کر دی

فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) فیسکو نے بجلی کے صارفین سے کروڑوں روپے کی اضافی رقم ہتھیانے کیلئے نئے طریقہ پر عمل شروع کردیا۔ 200 یونٹس سے کم والے صارفین کو اضافی یونٹس ڈال کر 201 سے زائد یونٹس کے 3 گنا ریٹس کی وصولی شروع کردی گئی۔ آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط لینے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 20/10/2014

لاہور کی خبریں 20/10/2014

لاہور (جی پی آئی) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وزارت پانی و بجلی کی جانب سے بجلی کے صارفین پر ایکولائزیشن سرچارج کی مد میں 29 پیسے فی یونٹ ٹیکس عائد کرنے کی شدید مذمت کی ہے اور کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم اور بجلی کی […]

.....................................................

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، صارفین پر نیا ٹیکس عائد

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، صارفین پر نیا ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے صارفین پر نیا ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایکولائزیشن سرچارج کے نام سے متعارف کرائے گئے ٹیکس کے ذریعے صارفین سے 30 پیسے فی یونٹ وصولی سے ماہانہ 4 ارب روپے جمع ہونے کا امکان ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے ایکولائزیشن سرچارج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

.....................................................

ای بینکنگ کے صارفین کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ

ای بینکنگ کے صارفین کی تعداد میں 11 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) باسہولت اور آسان ہونے کے باعث ملک بھر میں کمپیوٹرائزڈ بینکنگ نظام میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال 2014 کی دوسری سہ ماہی کے اختتام تک ملک بھر میں ای بینکنگ کی سہولت استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 11 فیصد بڑھ کر 42 لاکھ […]

.....................................................

بجلی صارفین سے اگست کے بلوں میں 16 ارب سے زائد اضافی وصولی

بجلی صارفین سے اگست کے بلوں میں 16 ارب سے زائد اضافی وصولی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی اورنیپرا نے غیر قانونی طور پر سلیب میں تبدیلی کر کے بجلی کے صارفین سے ماہ اگست کے بجلی کے بلوں کی مد میں 16 ارب سے زائد کی اضافی رقم وصول کرلی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق نیپرا نے سلیب میں تبدیلی کا […]

.....................................................

نیا ٹرانسفارمر نہ لگنے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

نیا ٹرانسفارمر نہ لگنے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او کیپٹن (ر) عثمان کی سفارش کے بعد بھی آٹھ روز گزر جانے کے باوجود نیا ٹرانسفارمر نہیں لگایا جا سکا جس کی وجہ سے علاقے میں بجلی کے صارفین کو زبردست مشکلات کا سامنا ہے۔ اس بارے میں لیسکو داتا دربار سب ڈویژن کے ڈپٹی منیجر آپریشنز فواد خالد نے […]

.....................................................

گھریلو صارفین پر بجلی گرادی، 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی

گھریلو صارفین پر بجلی گرادی، 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی شرط پروزارت خزانہ نے بجلی پر60 ارب کی سبسڈی کم کرتے ہوئے گھریلو صارفین پر بجلی گرادی۔ بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہو جائے گی۔ وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط مانتے ہوئے بجلی پرسبسڈی 60 ارب روپے کم کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 5/8/2014

ملکہ کی خبریں 5/8/2014

ٹھو ٹھہ را ئے بہادرایکسچینج پی ٹی سی ایل انٹر نیٹ سروس صارفین کیلئے مستقل ملکہ ( عمر فا روق اعوا ن ) ٹھو ٹھہ را ئے بہادر ایکسچینج پی ٹی سی ایل انٹر نیٹ سروس صارفین کیلئے مستقل درد سر بن گئی،ہزاروں روپے ماہانہ بلوں کی وصولی کے باوجود علاقہ بھر میں انٹرنیٹ کی […]

.....................................................

صارفین کی شکایات و مسائل کے فوری حل کیلئے مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، منیر احمد میاں

صارفین کی شکایات و مسائل کے فوری حل کیلئے مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، منیر احمد میاں

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو منیر احمد میاں نے کہا ہے کہ وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی محترمہ نرگس سیٹھی کی ہدایت پرعید الفطرکی چھٹیوں کے دوران صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام سب ڈویژن دفاتر میں ہنگامی مراکز قائم کر دئیے گئے ہیں […]

.....................................................