جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں فرضی انعامات کے نام پرموبائل فون صارفین کو لوٹنے والے 12 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی پولیس نے جدہ کے پہاڑی علاقے میں مقیم 12 پاکستانیوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے 11 موبائل فونز، 86 سمیں اور 44 ہزار ریال برآمد کر لئے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) چیف ایگزیکٹو فیسکو خورشید عالم نے کہا ہے کہ سیکنڈری ٹرانسمیشن اور گرڈ سٹیشنوں کی بہتری کیلئے 33 سو ملین کے مختلف منصوبہ جات تیار کر لئے، جس میں 132 کے وی کے 7 نئے گرڈز، 40 ٹرانسمیشن لائنوں کی تعمیر اور 66 کے وی استعداد کے 6 گرڈز کی اپ گریڈیشن […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی سی آئی اے عہدیدار امریکہ کی خفیہ ایجنسی نے ٹوئٹر صارفین کی نگرانی کیلئے ایک نئے سافٹ ویئر کی تلاش کا اشتہار جاری کیا ہے۔ سی آئی اے نے اس سلسلے میں اپنی ویب سائٹ پر متعلقہ ٹینڈر کی تشہیر بھی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسے سوشل میڈیا […]
ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150کے قریب آیا اس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے کدھر گئے؟ دکاندار نے کہا […]
کراچی (جیوڈیسک) بینک ذرائع کے مطابق گزشتہ سال جے ایس بینک کی قابل ستائش خدمات کو سراہتے ہوئے آن لائن انٹرنیٹ بینکنگ میں برانڈ آ ف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ جے ایس بینک کے معاون نائب صدر، ہیڈ آف مارکیٹنگ عمران شیخ نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے یہ اعلیٰ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صارفین رعایتی نرخوں پر تیز ترین وائرلیس براڈ بینڈ انٹر نیٹ استعمال کر سکیں گے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایوو صارفین کے لئے نئی سمر آفر متعارف کروائی ہے جو انہیں ایوو 3.1 ڈیوائس کے ایک ماہ کے مفت استعمال کے ساتھ سا تھ ایک سال […]
دورِ جدید کو الیکٹرانک دور سے تشبیح دی جائے تو غلط نہ ہوگا۔ الیکٹرانک دور نے پوری دنیا کو گلوبلائزڈ کر دیا ہے۔ ہم ایک منٹ میں دنیا کی ہر بڑی چھوٹی ایجادات ، اطلاعات سے آشنا ہو جاتے ہیں، یہ دورِ جدید کی برق رفتاری کا نتیجہ ہے کہ ساری دنیا تبدیل ہو رہی […]
سوئی گیس کے سلسلے میں گذشتہ روز احتجاج بھی کام نہ آیا سوئی گیس کی روٹین اس طرح ہے کھاریاں( نامہ نگار ) سوئی گیس کے سلسلے میں گذشتہ روز احتجاج بھی کام نہ آیا سوئی گیس کی روٹین اس طرح ہے عوام نے پھر ہاتھ جوڑ لیے لیکن معاملے کو حل کرنے کے لیے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی طرف سے 15 ہزار روپے ماہانہ سے زائد بل رکھنے والے نان رجسٹرڈ صنعتی و کمرشل صارفین سے بجلی پر 5 فیصد اضافی اور 1 فیصد مزید ٹیکس کی مد میں وصول کردہ کروڑوں روپے قومی خزانے میں جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) آٹھ لاکھ ٹن کی کاشت کے باوجود ٹماٹر کی قیمت ایک سو ستر روپے کلو تک پہنچ گئی تو پیاز بھی بنا کٹے ہی صارفین کی آنکھوں سے آنسو نکالنے لگا۔ ہمارے زرعی ملک میں اِس مرتبہ ٹماٹر کی پیداوار آٹھ لاکھ ٹن رہی لیکن اِس وقت مارکیٹ میں اِس کی قیمت ایک […]
ڈنگہ :حکمرانوں کی طرف سے عوام کیلئے تحائف کا لگاتار سلسلہ جاری ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حکمرانوں کی طرف سے عوام کیلئے تحائف کالگاتار سلسلہ جاری پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ بے تحاشا مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیاتفصیلات کے مطابق حکمرانوں نے عوام پر بجلی گرا دی،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی […]
جھنگ : پوسٹل سروسز جھنگ ڈویژن کے سپرنٹنڈنٹ محمود خان نے کہاہے کہ محکمہ ڈاکخانہ جات کی کارکردگی بہتر بنانے اور صارفین کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی اور محکمہ سے کرپشن کا بھی خاتمہ کیا جائیگا تاکہ کسی صارف کو محکمہ سے کوئی شکایت پیدا نہ ہو سکے اور وہ […]
اسلام آباد ( جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے کراچی، کوئٹہ ،فیصل آباد ، اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ گھریلو صارفین کے لیے بجلی اوسط 15 فیصد جبکہ صنعتوں کے لیے 56 فیصد مہنگی ہوجائے گی۔ وزارت پانی و بجلی حکام کے […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب شعبہ خواتین کی صدر شاہانہ فاروقی نے کہاہے کہ عید سے قبل بجلی مہنگی کرکے عوام کو اذیت دی گئی موجودہ حکمرانوں کو اب غریب کی چیخیں سنائی کیوں نہیں دے رہی، انہوں نے اپنے بیان میں بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ کو واپس لینے کا مطالبہ […]
عوام کو عید الفطر سے پہلے ہی عیدی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ صنعتی اور کمرشل صارفین کے لیے بجلی آج سے مہنگی کر دی جائے گی۔ گھریلو صارفین پر یہ بم اکتوبر میں گرایا جائے گا۔ توانائی بحران کے حل کا مینڈیٹ لے کر آنیوالی حکومت کے وفاقی وزیر پانی و بجلی […]
بولان (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع بولان میں تخریب کاری سے متاثرہ دو ٹاوروں کی مرمت دس روز گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکی، صارفین رمضان المارک کے دوران سحر و افطار بغیر بجلی کے گزارنے پر مجبور ہیں۔ بولان کے علاقے میں تخریب کاری سے متاثرہ چارٹاوروں کی مرمت کا کام سات روزسے جاری […]
پاکستان (جیوڈیسک) میں دستیاب تازہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد ساڑھے بارہ کروڑ سے زائد ہو گئی ہے۔ دلچسپ امر یہ کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ملک میں اہل ووٹروں کی تعداد آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ہے اور اب موبائل فون صارفین کی تعداد ان افراد سے […]
پاکستان (جیوڈیسک) میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد بارہ کروڑ اکیاون لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے پاکستان میں ٹیلی ڈینسیٹی کی شرح تہتر اعشاریہ پانچ فیصد ہو گئی۔ جو کہ تاریخ کی بلند ترین سطح پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ٹیلی ڈنسیٹی میں رواں سال […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے غیررجسٹرڈ صارفین کو فیول بشمول پیٹرولیم مصنوعات گیس اور بجلی ڈیزل آئل جیٹ فیول اور مٹی کے تیل سمیت دیگر پرچون آئٹمز کی فروخت پرعائد ایک فیصد اضافی ٹیکس سے مستثنی قرار دیدیا ہے تاکہ گھریلو اورزرعی صارفین کو پیٹرولئیم مصنوعات بجلی اور گیس سمیت دیگراشیا کی اضافی […]
وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہیتجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخ اسی مہینیجب کہ گھریلو صارفین کیلئے دو تین ماہ بعد بڑھائی جائیں گے۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدے وفا کرنا شروع بھی کر دیا ہے۔ مہنگائی ، بے روز گاری اور لوڈ شیڈنگ کے مارے عوام […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر بجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ تجارتی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی اسی مہینے مہنگی کی جارہی ہے، گھریلو صارفین کے بل دو تین ماہ بعد بڑھیں گے اور جہاں تک سی این جی کا تعلق ہے اس کے چند لاکھ صارفین کی خاطر کروڑوں پاکستانیوں کو بجلی سے محروم […]
ایزی لوڈ مشکل ہوگیا۔ نئے ٹیکسز کی مد میں سو روپے کے چارج پر ساڑھے اکتالیس روپے ٹیکس کی نذر ہو جائیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کر دیا گیا۔ ابتدائے حکومت ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ نئی حکومت نے ملکی معیشت کے خسارے کا سدباب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جی ایس ٹی از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ اخباری رپورٹس کے مطابق نوے فیصد کاروبار غیر رجسٹرڈ ہے۔ غیر رجسٹرڈ کمپنیاں جی ایس ٹی کا تقاضہ نہیں کر سکتیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]
فیڈرل بیورو آف ریونیو نے بجلی اور گیس کے کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے سیلز ٹیکس میں چار فیصد تک اضافے کی تجویز دے دی ہے، ایف بی آر زرائع کے مطابق روا ں مالی سال محصولات کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کے باعث محصولات میں اضافے کے لئے اہم اقدامات کی ضرورت ہے […]