کلر کہار : ریاض ملک سے محکمہ پی ٹی سی ایل چکوال میں وسیع پیمانے پر کریپشن جاری ہے صارفین کو اومنی کے ذریعے ملی بھگت کے ساتھ لوٹا جا رہا ہے جب صارفین کو کئی کئی ماہ بل نہیں ملتے تو ان کے فون کاٹ دئیے جاتے ہیں اور ان کے بلوں میں من […]
صارفین کی جانب سے بینکوں سے قرضے لینے کا رجحان بڑھ گیا تاہم کریڈٹ کارڈ پر زائد شرح سود اور سخت قوانین کے باعث کریڈٹ کارڈ قرضوں میں کمی ہوئی اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق اپریل تک شہریوں نے بینکوں سے 213 ارب73کروڑ روپے قرض لیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 9 ارب […]
امریکا(جیوڈیسک)امریکی شہر سان فرانسسکو کے جج نے امریکی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن کی جانب سے لوگوں کی فون کالز اور ای میلز کی تفیصلات حاصل کرنے کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان فرانسسکو میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نے دوہزار گیارہ میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے […]
کراچی(جیوڈیسک) الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی گرنے والی ہے۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو کراچی میں اس حوالے سے سماعت کرے گی۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کے چکر نے کراچی والوں کا فیوز اڑا رکھا ہے۔ نومبر میں اسی کو جواز بناکر بجلی ایک روپے چالیس پیسے فی یونٹ مہنگی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے کھلتے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ، صارفین کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سستے ایندھن کا حصول شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے350 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار دے دیعدالت نے350 یونٹوں سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکی وصولی کا معاملہ نیپرا کو بھجوا دیااور ہدایت کی کہ اس حوالے سے قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ عدالت کے روبرو مختلف […]
ملک میں صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پانچ ماہ میں ستائیس ارب روپے سے زائد کے موبائل فون بیرون ممالک سے منگوائے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک موبائل فون کی درآمد میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا جس کیلئے اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد کا […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں تمام بینکوں کی ATMمشینیں خراب صارفین کوشدید دشواری کا سامنا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق گزشتہ 5دنوں سے بھمبر میں UBL،HBLاور نیشنل بینک کی ATMمشینیں خراب پڑی ہیں جس کے باعث تمام صارفین کو رقم نکلوانے اور ٹرانسفر کروانے میں شدید دشواری کا سامناہے بھمبر کے […]
جاپان (جیوڈیسک) ٹوکیو جاپان کے شمالی علاقوں میں برف کا طوفان آگیا۔ہزاروں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی کے مطابق شمالی جزیرے Hokkaido کے رہائشیوں کو تیز ہواؤں ، شدید برفباری اور طوفان کی پیش گوئی کی گئی تھی۔ اس طوفان سے Muroran شہر کے بھی کئی علاقے بند ہوگئے ہیں ، […]
محکمے کی پہلی ترجیح لائن لاسز کو کم کرنا اور اور بڑے چوروں کیخلاف کارروائی کرنا ہے۔صارفین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سیپکو آفس سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیپکو چیف نور محمد دایو کاکہناتھا کہ ان کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا کام لائن لاسز کو ختم کرنے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دو دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنزآج صبح نوبجے کھل گئے تاہم فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی رہیں۔ بندش کے بعد صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر رہی جبکہ جمعہ کی صبح تک سڑکوں […]
ایپل کے نقشوں والے نئے سوفٹ وئر میں غلطیوں کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جس پر ایپل نے معافی مانگ لی ہے۔ ایپل کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر ٹم کک نے غلط نقشوں کی ایپلیکیشن پر صارفین سے معافی مانگی ہے اور اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس سافٹ ویئر […]
برطانوی حکومت کے ایک منصوبے کے تحت صارفین کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ پر اضافی سرچارجز کی ادائیگی سے چھٹکارا ملنے کا امکان ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمپنیوں کو پروسیسنگ اور ٹرانزیکشن کے نام پر اضافی فیس وصولی کے ذریعہ منافع کمانے پر پابندی لگا دی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیپارٹمنٹ فار […]
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور بھر کے سی این جی اسٹینز کو گیس کی فراہمی ساٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور،شیخوپورہ،اور ساہیوال کے سی این جی اسٹیشنز ساٹھ گھنٹے زکیلئے گیس کی فراہمی […]
گجرات: سوئی گیس کے ملازمین نے گزشتہ روز ہڑتال کی جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا سوئی گیس دفاتر میں مکمل تالہ بندی کی گئی اور فیصل آبا د ریجن کے ملازمین کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا ، ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے صارفین کو حسب […]
لاہور سمیت دیگر شہروں میں تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی بندش سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ گیس لوڈ میجمنٹ پلان کے تحت لاہور، شیخوپوہ اور ساہیوال میں پیر کی صبح چھ بجے سے جمعرات کی صبح چھ بجے تک تین دن کے لئے سی این جی […]
ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ڈھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں سی۔ این۔ جی اسٹیشز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت اڑھائی روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ملتان ریجن میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت پیر کی صبح […]