تحریر : تنویر احمد کسی دور میں پی ٹی وی ڈرامہ لگتا تھا جس کانام (جانگلوس) تھا اسی سے ایک سین دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں لندن سے گریجویٹ کرکے آنے والے ملک حیات اپنے پر شکوہ آرائش وزیبائش سے آ راستہ وپیراستہ غنچے وپھولوں سے مزین محل میں اپنی عملی زندگی کا آغاز […]
تحریر : شیخ توصیف حسین کہاوت ہے کہ ایک دولت مند شخص اپنے علاقے میں ضرورت مند افراد کی ضرورت کو پورا کرنا اپنا فرض عین سمجھتا تھا جس کے اس اعلی ظرف کے چرچے ہر زروزبان پر عام تھے یہ سلسلہ اسی طرح جاری تھا کہ ایک دن ایک فقیر اُس دولت مند شخص […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری حلقہء فکروفن، ریاض کا اجلاس صدر حلقہء ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کی زیرِ صدارت پاک ہاؤس ریاض میں منعقد ہوا جس میں عہد ساز صحافی، شعلہء نوا خطیب، بے باک شاعر اور نامور سیاستدان آغا شورش کاشمیری کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا. تقریب کی نظامت وقار نسیم […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر تلاطم ہائے بحر زندگی سے خوف کیا معنی جو دیوانے ہیں وہ موجوں کو بھی ساحل سمجھتے ہیں کئی ممالک میں حکومتوں کے تختے اُلٹنے،معاشرے کی تشکیل، رویوں میں تبدیلی اور نئے انقلاب پیدا کرنے کے پس پردہ صحافت کا اہم کردار رہا ہے۔ یہی وجہ ہے میں صحافت کی […]
تحریر : عبدالجبار خان دریشک صحافت کا شعبہ بہت مشکل شعبہ ہے اس پیشے سے وابستہ افراد کس طرح مشکل زندگی بسر کرتے ہیں شاید اس کا انداز ہر انسان کو نہ ہو اس شعبہ سے وابستہ افراد کے سروں پر ہر وقت خطرات منڈلاتے رہتے ہیں ، ہر دوسرا شخص ایک صحافی سے ناراض […]
تحریر : ملک محمد سلمان تین گولیاں چلنے کی آواز آتی ہے اور ذیشان بٹ کا جسم ایک کربناک آواز کیساتھ خاموش ہوجاتا ہے، مالک حقیقی سے ملنے سے قبل مقتول صحافی کی تکلیف سے کراہتی ہوئی آواز انتہائی دردناک تھی، جسے سن کر روح تک کانپ جاتی ہے، سمبریال سیالکوٹ کے سنیئر صحافی ذیشان […]
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر پہلے بھی لکھا جا چکاکہ صحافت عبادت ہے ،شرط مگر یہ کہ کثافت سے پاک ہو۔ صحافی کا قلم معاشرے کی اصلاح کے لیے اُٹھتا ہے اور موادِبَد کے لیے نشتر کا کام کرتا ہے۔ اِس لحاظ سے یہ شعبہ انتہائی پاکیزہ ہے جو ہمارے نزدیک عین عبادت ہے لیکن […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صحافت کو صحافت رہنے دیا جائے، صحافی پوپ بن کر خطبہ یا جج بن کر فیصلے نہ کریں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا کہناہے کہ بعض لوگ سمجھتے ہیں وہ اسٹوڈیو میں بیٹھ کر کچھ بھی کہہ سکتے ہیں، […]
تحریر : ملک محمد سلمان بحیثیت اسلامی ملک کے ہمارے ہاں خواتین کے حقوق کی پاسداری کی جانی چاہئے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ہاں سب سے زیادہ خواتین کے حقوق کا استحصال کیا جاتا ہے۔ ہم عورت کو معاشرے کا حسن، وقار اور استحکام کی ضمانت قرار دیتے ہیں اور سب سے زیادہ […]
تحریر : منظور احمد فریدی اللہ جل شانہ کی بے پناہ حمد و ثناء اور جناب محمد مصطفی کریم آقا کی ذات پاک پر درودوسلام کے ان گنت نذرانے پیش کرنے کے بعد راقم نے ایک ریلی کے حوالہ سے زیر نظر مضمون ترتیب دیا ہے میرے احباب اور قارئین نے مجھے دو الگ مسائل […]
تحریر : شیخ خالد زاہد تمام ادارے منافع بخش اور قدرے ہموار سمتوں کا تعین کرتے ہیں یہ ادارے اجتماعی سطح پر بھی اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ ان کے مفادات سے کوئی نا ٹکرائے اور کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی کوشش نا کرے اسی طرح اگر کوئی اپنی ہی نوعیت کا […]
تحریر : ایم آر ملک حکمران سن لیں زینب کی شہادت ایک نہ رکنے والی تحریک کا آغاز ہے ڈاکٹر شاہد مسعود پر تنقید کے نشتر چلانے والوں کے اپنے گریبان تار تار ہیں جسم پر کپڑوں کی حیا آجائے تو لوگ اپنے ننگے پن کو بھول جاتے ہیں میڈیا ہائوسز کے ناتراشیدہ اور بودے […]
تحریر : شیخ توصیف حسین گزشتہ روز میں سوچوں کے سمندر میں ڈوب کر یہ سوچ رہا تھا کہ جس ملک میں سیاست دان تاجرز وزرا علمائے دین ڈاکٹرز اور بالخصوص بیوروکریٹس نفسا نفسی کا شکار ہو کر حرام و حلال کی تمیز کھو بیٹھے ہوں اور جو اپنے خلاف لکھی جانے والی تحریروں کو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاناما اسکینڈل سے بچنے کیلئے نظام کو مشکل میں ڈال رہے تھے اور کسی طریقے سے اسے تباہ کرنا چاہتے تھے۔ انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری مشہور ادیب اور ڈرامہ نگار منیر احمد قریشی عرف منو بھائی انتقال کر گئے۔ منو بھائی اردو ادب میں نمایاں مقام رکھتے تھے، انہوں نے اردو کالم نویسی کو اختراعی جہت عطا کی، منو بھائی کی ادبی و صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں ، ان کی ادب اور صحافت […]
گجرات (جی پی آئی) جرائم کے خاتمہ کیلئے گجرات کے صحافیوں نے ہمیشہ پولیس کیساتھ مثالی تعاون کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی عرفان الحق سلہریا نے گجرات پریس کلب میں نو منتخب صدر راجہ تیمور طارق اور دیگر عہدیداران کو مبارکباد دینے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف صحافی شاعر ادیب سب کے پیارے منو بھائی خالق حقیقی سے جا ملے۔ منو بھائی نے ادب اور صحافت میں ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی۔ منیر احمد قریشی 1933 کو وزیر آباد میں پیدا ہوئے۔ صحافت اور ادب کی دنیا میں پاؤں رکھا […]
تحریر : محمد مظہر رشید چودھری قارئین کرام ! ایک جملہ جو آپ نے بارہا سنا اور پڑھا ہوگا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے مجھے اس پر بحث کا نیا سلسلہ شروع نہیں کرنا کہ کیا واقعی صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے یا نہیں ؟ اور نہ ہی صحافت […]
تحریر : قادر خان یوسف زئی سعادت حسن منٹو کے متعلق مشہو ر ہے کہ جب وہ افسانہ تحریر کرتے تو ان کے ارد گرد چاہے کسی قسم کا بھی شورشرابا ان کی تخلیق کے درمیان حائل نہیں ہوتا تھا ۔ان کے قلم کی جولانیاں نہیں روکتی تھی ، گھر ہوں یا باہر ہوں ایک […]
بھمبر (نمائندہ خصوصی) بھمبر پریس کلب نے ہمیشہ مثبت صحافت کوفروغ دیا ہے جس پر پریس کلب بھمبر کے عہدیداران اور ممبران مبارکباد کے مستحق ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز قانون دان چوہدری عبدالرحمن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک تحریر بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ صحافی برائیوں کے خلاف قلمی جہاد کریں تاکہ […]
تحریر : حسیب اعجاز عاشر بات علم و فنون کی ہو یا مذہب و روحانیت کی یا چاہے سیاست و معاشرت، ادب و صحافت، تہذیب و ثقافت،فن و سیاست، صنعت و معیشت کی،یا کسی بھی شعبہ ہائے زندگی کی بات ہی کیوں نہ ہوہر میدان میں قصور کی زرخیز مٹی نے شہرہ آفاق ناموں کو […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری صحافیوں پر تشدد اور ان پر قتل وغارت گری کسی طور پر بھی کسی معاشرہ میں مستحسن اقدام قرار نہیں دیا جا سکتا کہ یہ ہمارے معاشرے کی وہ آنکھیں ہیں جو غور سے دیکھتے سمجھتے اور پھر ہم تک اطلاعات پہنچاتے ہیں صحافت کسی دور میں بھی تعریف […]
راجن پور : پولیس اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے دونوں پاکیزہ شبعے ہیں ان شبعوں میں رہتے ہوئے ہم انسانیت کی خدمت کر سکتے ہیں ہم لوگوں کی عزت کریں گے تو اور بھی ہمییں عزت سے نوازیں گے۔ ان خیالات کا اظہار شہزادی گلفام ایٹنگ ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے […]
تحریر : قادر خان افغان پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی کا جہاں ریاست کے’ چوتھے ستون’ نے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے تو دوسری جانب مخالف حلقوں نے عدم برداشت کو بھی اپنایا ہے۔ پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی میں غیر جانبداری کا عنصر کم نظر آنے لگا ہے ۔ شائد یہی وجہ ہے […]