کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کی سینئر رہنا طاہر حسین سید نے ورلڈ پریس فریڈم ڈے کے موقعے پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان بد قسمتی سے صحافیوں اور میڈیا کے لیے غیر محفوظ اور خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔ اس کے باوجود پاکستانی صحافی اپنے پیشاوارانہ فرائض […]
تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال ہر سال 3 مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی اہمیت، افادیت، صحافتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنا ہے،وہاں معاشرے میں حق اور سچ کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ عوام میں سیاسی ،مذہبی او ر […]
تحریر: محمد نواز بشیر قومی اسمبلی نے سائبر کرائمز بل کی منظوری دے دی ہے، اب سینٹ کی منظوری کے بعد اس بل کو ملک بھر میں نافذ کر دیا جائے گا۔ ملکی حالات پر گہری نطر رکھنے والوں کے مطابق پھر بھی ملک میں سائبر کرائمز سے متعلق موثر قانون سازی کی ضرورت ہے، […]
تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر کسی بھی ریاست میں رہتے ہوئے باشندگان کو ۔تعلیم صحت اور خوراک مہیا کرنا ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ریاست اگر اسلامی ہو تو اسکی ذمہ داری میں وہ رعایا بھی آئیگی جو غیر مسلم ہوں ۔اسلام اللہ اور اس کے حبیبۖ کا پسندیدہ ترین مذہب ہے […]
حبیب آباد (رشید احمد نعیم سے) صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس سے وابستگی باعث فخر ہے ۔صحافیوں کو تنقید سے گھبرانے کی بجائے عوام کی فلاح و بہبود اور جرائم کے خاتمے میں اپنا کردار جاری رکھنا چاہیے۔ کیونکہ صحافت سلطنت کا چوتھا ستون ہے اور لوگوں کواس سے بڑی امید یں وابستہ ہیں […]
تحریر : عقیل خان صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے۔ صحافت کی بدولت آج ہر انسان دنیا میں ہونے والے واقعات سے آگاہی رکھتا ہے۔ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اور اس کے مقدس ہونے کی میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے اگر کسی کو اس پیشے سے اختلاف ہے تو وہ پیشے […]
تحریر : سید عارف سعید بخاری زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے عظیم ہیں وہ لوگ جن کی زندگی خدمت مخلوق خدا میں گذری اور لوگ انہیں اس دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔ شعبہ ء صحافت سے وابستہ بڑے بڑے لوگ اس دنیا سے عالم جاودانی کو کوچ کر گئے […]
لاہور : سینئر کالم نگاروں، صحافتی تنظیموں کے عہدیداروںنے مبارکباد پیش کی۔ نوجوان کالم نگار نے پاکستان میں نوجوان کالم نگاروں کی ترقی کے لئے آواز اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
تحریر : وجاہت صدیقی کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم مستقل کالم نگار اور شعبہ صحافت میں قلم کے ایسے پاسبان ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنے قلم کی نوک سے لفظوں کا جادو جگایا ہے،پاکستان بھر کے مختلف اخبارات میں آدرش کے نام سے ان کا کالم شائع ہوتا ہے،میں گزشتہ ایک عرصہ سے ڈاکٹر صاحب […]
تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال علی سفیان آفاقی 22 اگست 1933 ء کو بھارت میں بھوپال کے شہر سیہور میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ 14 سال کی عمر میں 1947 ء میں اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے اور لاہور میں سکونت اختیار کی۔علی سفیان آفاقی نے بھوپال اور میرٹھ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی […]
کراچی : صحافی حضرات صحافت کو ملک کے ستون کا درجہ دیتے ہیں،جبکہ ملک سے دہشتکردی ،انتہاء پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام کو اقتدار میں شامل ہونے کے قانون وقوانین سے آگاہی فراہم نہیں کرتے یہ بات سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈکے چیئرمین اوراربن کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کونسل کے فناس سیکرٹری عالم علی نے NGOs کے […]
تحریر: ریاض جاذب پاکستان میں ٹی وی میڈیا سے وابستہ کچھ صحافیوں کی عمر وقت کے آگے نہیں بڑھ سکی جیسے رک سی گئی ہے یوں کہیں کہ ابھی ان کی عمر سکول و کالج کی عمر کے نوجوان کے جیسی ہے اس عمر میں جوش و جذبہ کی کمی نہیں ہوتی اور سب سے […]
لاہور (فرخ شہباز وڑائچ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ ابلاغیات میں مولانا ظفر علی خاں کے 143ویں یوم پیدائش پر اُن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا انعقاد ادارہ علوم ابلاغیات کی لائبریری جو کہ مولانا ظفر علی خاں کے نام سے منسوب ہے میں کیا گیا […]
پیرمحل (نامہ نگار) صحافت ایک مقدس پیشہ اس کی حرمت کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گا صحافیوں نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے اسے ٹھیس نہیں پہنچائوں گا۔ ان خیالات کا اظہار نو منتخب صدر رجانہ پریس کلب رجانہ(رجسڑڈ) رانا غلام سرور بابر نے پریس کلب پرمحل کے دورہ پر صحافیوں رانامحمداشرف رانا شاہدالرحمن ، […]
کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن کراچی کے ناظم صدیق شیرازی، ناظم عمومی انور علی صدیقی اور ناظم اطلاعات عنایت اللہ فاروقی نے اپنے مشترکہ بیان میں کوئٹہ پولیو دفتر اور اسلام آباد نجی ٹی وی چینل دفتر پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینل […]
تحریر: عقیل خان صحافی ایک ایسے شخص کو کہاجاتا ہے جو مختلف خبریں لاتے ہیں مختلف ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے لئے اور در بہ در گھوم پھر کے مختلف تازہ ترین خبریں دیتے ہیں۔اس کام کو صحافت کہا جاتا ہے۔ پاکستان اس شعبے میں کافی ترقی کر رہا ہے ۔ایک صحافی معاشرے میں […]
تحریر : میر افسرامان سال٢٠١٥ء میں کون کون سے قومی ہداف حاصل کئے گئے اور کون سے حاصل نہ ہو سکے ۔ہر مملکت کے چلانے کے لیے چار ستون مانے گئے ہیں عدلیہ،انتظامیہ،مقننہ اور صحافت، اگر یہ چار ستونوں نے اس سال کچھ ترقی کی ہے یا اپنے آپ کو مضبوط کیا ہے تو کہا […]
کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی کے ناظم صدیق شیرازی، ناظم عمومی انور علی صدیقی، ناظم اطلاعات عنایت اللہ فاروقی نے پریس کلب کراچی کی نو منتخب کا بینہ کو مبارکباد پیش کی۔صدیق شیرازی کا کہنا تھا کہ صحافت صحیفے سے مشق ہے اور صحیفہ انبیاء کو عطا ہوا تھا، گو یہ کہ صحافت […]
تحریر : مبشر حسن شاہ صحافت ایک پیشہ ہے جس کا تقدس ایسا ہے کہ اس میں اخلاقی ذمہ داریاں ، عام پیشے سے بڑھ کر ہیں ۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ضروری ہے کہ صحافی کا لقب اپنانے والوں کے لیے کوئی ضابطہ ،قائدہ ہونا چاہیئے ۔ یہاں تو ایسا ہے […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان آج اپنا 69واں یوم تاسیس منا رہی ہے، 23 دسمبر 1947ء کو لاہور میں 25 طلبہ نے جمعیت کی بنیاد رکھی۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے ملکی سیاست، صحافت، ادب اور ہر شعبہ میں قوم کو اہم افراد دئیے۔طلبہ یونین کے دور میںجمعیت تعلیمی اداروں کی ناقابل تسخیر قوت رہی ہے۔ […]
تحریر: عبدالرزاق ہفتہ بھر سے طبیعت لکھنے لکھانے کی جانب مائل نہیں ہو رہی ۔ عجب بے چینی نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے ۔ سوچ رہا ہوں اپنے شوق کی پٹاری کو بند کروں اور کوئی ایسا کام کروں جس سے آمدنی کا کوئی معقول ذریعہ ہاتھ آئے ۔عجب حیرت ہے سوچ کا یہ انداز […]
تحریر: حسیب اعجاز آشر تعلیم،تجارت کے علاوہ صحافت،شعروادب اورگائیکی سمیت ہر شعبہ جات میں دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی مقیم پاکستانی اپنے کام سے لگن،صلاحیتوں ،مسلسل جدوجہد،انتھک محنت،ذہانت اور مثبت کردار کی بدولت اپنے نام کا لوہا منو ا رہے ہیں اور وطن عزیز کے وقار کو بھی بلندترین کر رہے ہیں۔ بے […]
تحریر : عاکف غنی ایک وقت تھا جب پاکستان میں صرف ایک ٹیلی وژن چینل ہوا کرتا تھا،اخبارات بھی محدود تھے ،ٹی وی ہو یا اخبار، معیار کابہت خیال رکھا جاتا تھا۔ زبان و بیان ہو یا فنی مہارت کا معاملہ ،ان سب چیزوں کا خاص خیال رکھا جاتا تھا۔ خبر کی شہہ سرخی ہو […]
لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدر ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا ملک کو درپیش بحرانوں میں کافی حد تک مثبت کردار ادا کررہا ہے لیکن آج کے پاکستانی میڈیا کو آزادی صحافت سے زیادہ ذمہ دارانہ صحافت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل […]