تحریر: محمد شہباز سلیم مولانا ظفر علی خان کا ایک شعر خفیف سے تغیر کے ساتھ قابل صد احترام ‘استاد صحافت’ کالم نگار مجاہد علی منصوری’ جنہوں نے کالم میں خود کو فقیر لکھا ہے اور جو مجاہد کامران کے کردار اور حقائق سے بخوبی آگاہ ہیں کے حضور پیش کرنے کی جسارت کر رہا […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا صحافت ایک مقدس شعبہ زندگی ہے۔ صحافت معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں۔ صحافت سے منسلک لوگ صحافی کہلاتے ہیں۔ صحافی معاشرے کے بہتے ہوئے ناسور کو قلم کے زرئیے ختم کرنے کے لئے ہر وقت قلمی جہاد کرتے ہیں۔ صحافت کا مطلب آسمانی صحیفے سے نکلا ہے۔ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے صحافیوں نے انتہائی نامسعد حالات کے اندر مثبت، تعمیری اور بامقصد صحافت کو پروان چڑھا کر ملک وملت کی خدمت کر رہے ہیں حق آواز بلند کرنا زندہ لوگوں کی نشانی ہے معاشرے کے اندر پائی جانیوالی خرابیوں اور برائیوں کو قلم کے ذریعہ روکا جائے کشمیر پریس کلب نے […]
تحریر: ایم ابوبکر بلوچ چوک اعظم (لیہ) ایک وقت تھا صحافت کے شعبے کو معاشرے میں نمایاں مقام حاصل تھا جسکی وجہ صحافت میں میرٹ، انصاف، احساس انسانیت، ایمانداری اور خدمت کا جذبہ تھا لیکن افسوس آج سب کچھ اسکے برعکس ہے۔بدلتے حالات اور ملکی صورتحال نے انسان کو پیسے کی لالچ میں اندھا کر […]
تحریر: ایم سرور صدیقی برداشت ،تحمل ، مروت ،بردباری اور درگذر کرنا شاید پرانے زمانے کی باتیں ہیں اب تو زیادہ تر لوگوںمیں قوت ِ برداشت کم ہوتی جارہی ہے جس کے باعث بات بے بات پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں معمولی” تو تو میں میں”پر اسلحہ نکل آتاہے پھر سیاستدان متاثر ہوئے […]
تحریر: گل عرش شاہد پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کو عالمی ادارے صحافت کے لئے خطرناک ترین ملک تصور کرتے ہیں،اسی ملک میں ڈینئل پرل نامی امریکی صحافی کا قتل ہوا،ولی خان بابر کا قتل بھی قابل ذکر ہے،ویسے تو پاکستان کے موجودہ حالات اس درجہ خراب ہوگئے ہیں کہ گھر سے […]
تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]
تحریر : بشیر انصاری ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام میڈیا کے بارے میں سالانہ کانفرنس ہوئی جس میں صحافتی ضابطہ اخلاق او ر اس سے متعلق امور پر تفصیل کیساتھ بحث کی گئی، اس کانفرنس میں ملک کے نامور صحافیوں نے شرکت کی جبکہ ملک میں چاروں صوبوں سے تعلق والے صحافیوں نے […]
پیر محل (نمائندہ خصوصی) معروف صحافی و کالم نگار محمد خرم شہزاد بھٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ برسراقتدار طبقات کی خوشامدوں سے برآمد بہروپئے صحافت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے۔ اخلاقیات اور صحافت کے وقار کا خون پینے والے بھیڑیوں سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا […]
وزیر آباد(تحصیل رپورٹر) بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کے 142 ویں یوم پیدائش کے موقعہ پر ان کے مزار کے احاطہ میں ایک تقریب کا انعقادکیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ٹی ایم او سمیر انتصارچیمہ تھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین صدرمولاناظفر علی خاں ٹرسٹ، اسدعلی راجہ، محمد علی بھٹہ،حافظ مشتاق کوکب، اور […]
تحریر:امتیاز شاکر۔ لاہور قلم کی طاقت کو دنیا کا ہر معاشرہ تسلیم کرتاہے۔ قلم اور اہل قلم ہمیشہ معتبر رہے ہیں۔ معذرت کے ساتھ کہ ایسے لوگ جو مختلف ذرائع سے کاپی ،پیسٹ کرکے اپنی تشہیر کا اہتمام کرتے ہیں راقم اُن کو اہل قلم میں شمار نہیں کرتا۔قلم ایک ایسا ہتھیار ہے جو اہل […]
تحریر: عقیل خان آف جمبر ٹیکنالوجی نے سات براعظموں پر پھیلی ہوئی وسیع دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا۔ اس تیزی اور جلدی کے دور میں ہر شخص دنیاوی معملات سے باخبر رہنا چاہتا ہے۔ وقت کی قلت کی وجہ سے میڈیا کا سہارا لیا جاتا ہے۔ انسانی معاشروں کو دنیا میں ہونے والے واقعات […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صحافی برادری نے ہر دور میں جبر کیخلاف انتہائی ذمہ دارانہ کردار ادا کیا اور عوام الناس تک حق و سچ پہنچانے کا فریضہ انتہائی خوش اسلوبی سے انجام دیا ہے جبکہ ظلم کیخلاف کراچی کی صحافی برادری کا کردار ہمیشہ ہر اول دستہ کا رہا ہے اور کراچی پریس کلب نے […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) صحافت کو غلامی اور خوشامد کی سیاہی سے بچانا ہو گا۔ برسراقتدار طبقات کی خوشامدوں سے برآمد بہروپئے صحافت کو بدنام کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑ رہے۔ اخلاقیات اور صحافت کے وقار کا خون پینے والے بھیڑیوں سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ معاشرے کی اصلاح اور تعمیر […]
پیرمحل (جیو اردو) صحافیوں کے روپ میں کلنک کے ٹیکوں سے صحافت کو پاک کرنا ہو گا۔ آوارہ منش، مختلف جرائم میں رغبت رکھنے والے افراد نے سستی شہرت اور انتظامیہ سے تعلقات کیلئے صحافت کا آسرا لینا شروع کر دیا ہے جو صحافت اور معاشرے کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) صحافیوں کے روپ میں کلنک کے ٹیکوں سے صحافت کو پاک کرنا ہوگا۔آوارہ منش، مختلف جرائم میں رغبت رکھنے والے افراد نے سستی شہرت اور انتظامیہ سے تعلقات کیلئے صحافت کا آسرا لینا شروع کردیا ہے جو صحافت اور معاشرے کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر صحافت بچائو […]
تحریر : محمد اکرم اعوان صحافت اور سیاست کا چولی دامن ساتھ ہے۔ سلگتے عوامی مسائل کی نشاندی کا نام صحافت ہے تو عوامی مسائل کے حل تک بطریق احسن رسائی کا نام سیاست ہے۔ ناانصافی، حق تلفی،ظلم و جبر کے خلاف آواز اُٹھانااورپرامن احتجاج کرناہرشہری اورہر سیاسی جماعت کا حق ہے تو حقائق سامنے […]
تحریر: محمد امجد خان بڑھتے ہوئے کرپشن کے ناسور کی مضبوط سے مضبوط تر ہوئی جڑوں سے پردہ اٹھانے کا گزشتہ کالم میں کیا گیا وعدہ وفا کرنے سے پہلے اپنے اُن تمام تر قارئین کرام سے معذرت چاہوں گا جن کی ای میلز اور فون میسجز کے گزشتہ تقریباً ڈیڑھ ماہ سے بذیعہ کالم […]
تحریر: عقیل احمد خان لودھی مولانا ظفر علی خاں کا نام آتے ہی ذہن میں دبنگ اور جراتمندانہ صحافت کا تصور ذہن میں ابھرنے لگتا ہے۔ آپ عظیم شاعر ادیب اور بے باک صحافی تھے۔ آپ نے آزادی کی تحریک کو اپنی تحریروں کے ذریعے ایسی قوت بخشی کہ خود کو کبھی نہ غروب ہونے […]
تحریر : امتیاز علی شاکر انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی خیروشر کی جنگ نے سر اُٹھا لیا جو آج تک جاری ہے۔ صحافت ہمیشہ سے خیر کی نمائندگی کرتی آرہی ہے۔ سچ کے حصول اور اشاعت کیلئے ہر قسم کے دبائو کو کسی خاطر میں نہیں لایا جاتا۔ شر نے ہمیشہ دنیا میں جہالت […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر قانون اور سینئر قانون دان ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ ذمہ دار صحافت کے بغیر نہ تو انقلاب آسکتا ہے اور نہ ہی کوئی تبدیلی آسکتی ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ صحافت آزاد ہوگئی ہے بلکہ اب آزادی صحافت کا سفر شروع ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
تحریر:ممتاز اعوان اقوام متحدہ نے صحافیوں پر کئے جانے والے مظالم اور انصاف کی عدم فراہمی کے خاتمہ کے لئے 2 نومبر کو عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مناسبت سے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی ہدایت پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے خصوصی پرگرام تشکیل دیا ہے۔ پی ایف یو […]
تحریر :ممتاز ملک ہر تنظیم اور جماعت اپنے کام,اوراس سے وابستہ اغراض و مقاصد سے ہی پہچانی جاتی ہے. پیرس میں بہت عرصے سے صحافت بهی سیاست کی طرح ایک کیچڑبنتی جا رہی تهی. جس میں روز کے فوٹو سیشن اور ریسٹورنٹ یاتراپیسہ بنانے کا ایک زریعہ بن چکا ہے. گویا یہ کہنا زیادہ مناسب […]
تحریر: ایم آر ملک اسے مفتوح صحافت کی ناکام خواہش کا تسلسل کہا جا سکتا ہے کہ ایک عوامی نیوز چینل اے آر وائی سچ کے جرم میں حکومتی عتاب کا نشانہ ہے جنرل ضیا کی باقیات کے اس اقدام پر حیرت کا ہے کی کہ جنرل ضیاء نے بھی تو سچائی کی راہ کا […]