یوکرین پر حملہ، صدر پیوٹن سے جوڈو فیڈریشن کی صدارت چھن گئی

یوکرین پر حملہ، صدر پیوٹن سے جوڈو فیڈریشن کی صدارت چھن گئی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف) نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت واپس لے لی۔ انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پرحملے کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے فیڈریشن کی اعزازی صدارت واپس لے لی گئی ہے اورانہیں […]

.....................................................

سیف قذافی کے بعد خلیفہ حفتر بھی صدارتی دوڑ میں واپس

سیف قذافی کے بعد خلیفہ حفتر بھی صدارتی دوڑ میں واپس

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کچھ امیدواروں کی اہلیت کے حوالے سے اپیلوں کی جنگ شروع ہونے اور ملک میں نمایاں ناموں کے اخراج کے بعد فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر کی قسمت کے بارے میں کئی سوالات پیدا ہوئے تھے۔ ایک مقامی عدالت کی طرف سے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

وزیراعلیٰ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پارٹی کی صدارت سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا اور کہا کہ میں نے الحمداللہ تین سال تک پارٹی کی بہترین طریقے سے صدارت کی، پارٹی […]

.....................................................

شامی صدر بشار الاسد نے چوتھی مدتِ صدارت کا حلف اٹھا لیا

شامی صدر بشار الاسد نے چوتھی مدتِ صدارت کا حلف اٹھا لیا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) خانہ جنگی کے شکار ملک شام کے صدر بشار الاسد نے چوتھی مدت کے لیے اپنے منصب کا حلف اٹھا لیا ہے۔ انہوں نے ایسے وقت میں حلف اٹھایا ہے جب ان کے ملک کی معاشی مشکلات شدید سے شدید تر ہو رہی ہیں۔ جنگ زدہ ملک شام میں صدارتی انتخابات […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ آج ہونے والے اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

سعودی عرب جوبائیڈن کی صدارت میں امریکا سے تعلقات کے بارے میں خوش امید

سعودی عرب جوبائیڈن کی صدارت میں امریکا سے تعلقات کے بارے میں خوش امید

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب صدر جوزف بائیڈن کی قیادت میں نئی انتظامیہ میں امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے خوش اُمید ہے۔ یہ بات سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی ہے۔انھوں نے کہا:’’ہم خوش اُمید ہیں کہ بائیڈن انتظامیہ میں ہمارے امریکا کے […]

.....................................................

آخری دنوں میں ٹرمپ کسی ملک پر ممکنہ ’ایٹمی حملہ‘ کر سکتے ہیں

آخری دنوں میں ٹرمپ کسی ملک پر ممکنہ ’ایٹمی حملہ‘ کر سکتے ہیں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر پیلوسی کو خدشہ ہے کہ اپنی صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ ممکنہ طور پر کسی ملک پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ بھی کر سکتے ہیں۔ پیلوسی نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹرمپ کے اختیارات کم کیے جانا چاہییں۔ امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کہلانے […]

.....................................................

صدارت کے آخری دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھچکا، سینٹ نے دفاعی بل منظور کر لیا

صدارت کے آخری دنوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھچکا، سینٹ نے دفاعی بل منظور کر لیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی سینٹ نے صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود دو تہائی سے زائد اکثریت سے دفاعی بل منظور کر لیا۔ امریکا کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد صدر ٹرمپ اب اس بل کو ویٹو نہیں کر سکیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی مدت صدارت کے آخری دنوں میں […]

.....................................................

بائیڈن کی صدارت میں تعلقات بالکل متاثر نہیں ہوں گے، سعودی وزیر خارجہ

بائیڈن کی صدارت میں تعلقات بالکل متاثر نہیں ہوں گے، سعودی وزیر خارجہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک توقع رکھتا ہے کہ جو بائیڈن کی صدارت میں دونوں ملکوں کے تعلقات بالکل متاثر نہیں ہوں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این پر بات کرتے ہوئے الجبیر نے ایسے تاثرات کو رد کیا کہ بائیڈن کے دور […]

.....................................................

دوسری صدارتی اننگز میں جارحانہ اپیل

دوسری صدارتی اننگز میں جارحانہ اپیل

تحریر : حفیظ خٹک کرکٹ میں ٹیسٹ میچوں کے دوران جب ایک ٹیم پہلے بلے بازی کرتی ہوئی آوٹ ہوتی ہے تو پھر دوسری ٹیم کی باری ہوتی ہے اور وہ جب پہلی ٹیم کی بائولنگ کا مقابلہ نہیں کرپاتی اور جلد آوٹ ہوکر پوویلین لوٹ جاتی ہے تو ایسی صورتحال میں پہلی ٹیم دوسری […]

.....................................................

ٹرمپ کی مدت صدارت، عالمی سطح پر یکطرفہ امریکی فیصلوں کا دور

ٹرمپ کی مدت صدارت، عالمی سطح پر یکطرفہ امریکی فیصلوں کا دور

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر اوباما عالمی تنازعات کے حل میں سفارت کاری اور دیگر ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کے قائل تھے۔ لیکن صدر ٹرمپ نے یک طرفہ فیصلوں کو ترجیح دی، جس سے بین الاقوامی سطح پر تعاون اور امریکی ساکھ دونوں کو نقصان پہنچا۔ سابق صدر اوباما اور یورپی ممالک […]

.....................................................

امریکی معیشت اور ٹرمپ کے دعوے

امریکی معیشت اور ٹرمپ کے دعوے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پہلی مدتِ صدارت کے وقت صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ مختلف تجارتی ڈیل ختم کریں گے تا کہ امریکا میں بیروزگاری ختم ہو سکے۔ یہ درست ہے کہ سن 2016 کے بعد سے امریکی معیشت کو تقویت حاصل ہوئی تھی۔ اگست سن 2018 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

.....................................................

سعودی عرب نے جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھال لی

سعودی عرب نے جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھال لی

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے دنیا کے بیس بڑی معیشتوں کے گروپ جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھال لی ہے۔ سعودی عرب یہ منصب سنبھالنے والا عرب دنیا کا پہلا ملک ہے اور وہ اگلے برس نومبر میں جی ٹوئنٹی کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 17/4/2019

گجرات کی خبریں 17/4/2019

گجرات (جی پی آئی) ممتاز روحانی شخصیت سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ نقشبندیہ حسن پورہ صاحبزادہ قاری عامر رضوان قادری نقشبندی کے صاحبزادہ حافظ القاری علامہ احمد رضا قادری رضوی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ ان کی بارات اور دعوت ولیمہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی صدارت میں دفاعی کونسل کا پہلا اجلاس

سعودی ولی عہد کی صدارت میں دفاعی کونسل کا پہلا اجلاس

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کی دفاعی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر کونسل کے ارکان موجود تھے۔ ان میں وزیر دفاع کے معاون، چیف آف اسٹاف، وزیر دفاع کے معاون برائے اُمور نفاذ، چیف آف جوائنٹ فورسز، وزارت دفاع کے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کا صدارتی راج لگانے کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکومت کا صدارتی راج لگانے کا فیصلہ

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کی مدت مکمل ہونے پر قابض بھارتی حکومت نے وادی میں صدارتی راج کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں گورنر راج کی مدت آج مکمل ہورہی ہے اور گورنر ستیاپال ملک کی جانب سے مرکز کو رپورٹ ارسال کی گئی […]

.....................................................

قربانی کیلئے قبول تو صدارت کے لیے کیوں نہیں؟ فضل الرحمان کا پی پی سے شکوہ

قربانی کیلئے قبول تو صدارت کے لیے کیوں نہیں؟ فضل الرحمان کا پی پی سے شکوہ

لاہور (جیوڈیسک) ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا ہے کہ ڈنڈے کھانے، جیلیں کاٹنے اور قربانی کے لیے ہم قبول ہیں تو پھر صدارت کے لیے کیوں قابل قبول نہیں ہیں۔ لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا […]

.....................................................

ولادی میر پیوٹن چوتھی بار منصب صدارت پر فائز، روس کی باگ دوڑ سنبھال لی

ولادی میر پیوٹن چوتھی بار منصب صدارت پر فائز، روس کی باگ دوڑ سنبھال لی

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے چوتھی بار ملک کی باگ دوڑ سنبھال لی، دارالحکومت ماسکو میں ایک خصوصی تقریب میں عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 65 سالہ پیوٹن نے گرینڈ کریملن پیلس میں حلف اٹھایا، وہ 6 سالہ مدت کے لئے صدر بنے ہیں، انہوں نے مارچ میں ہوئے انتخابات میں […]

.....................................................

منگل مورخہ 17 اپریل 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2 اسلام آباد میں منعقد ہوئی

منگل مورخہ 17 اپریل 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2 اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل مورخہ 17 اپریل 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ایجنڈے کے مطابق آج کی ادبی نشست میں”سورة فجراورحالات حاضرہ”کے عنوان پر جناب حبیب الرحمن چترالی کامضمون پیش ہونا طے تھا۔نوجوان لکھاری جناب شاہد منصور نے صدارت کی۔ رمضان کمالوی […]

.....................................................

منگل مورخہ 13 مارچ 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2اسلام آباد میں منعقد ہوئی

منگل مورخہ 13 مارچ 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : منگل مورخہ 13 مارچ 2018 بعد نماز مغرب قلم کاروان کی ادبی نشست مکان نمبر 1 اسٹریٹ 38،G6/2اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ ایجنڈے کے مطابق آج کی ادبی نشست میں ڈاکٹر ساجد خاکوانی کا مضمون ” اسلامی اندلس میں معاشی و معاشرتی ترقی”پیش ہونا طے تھا۔ بزرگ اور معروف کالم نویس جناب […]

.....................................................

نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی مہر کی ضرورت نہیں: مریم نواز

نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی مہر کی ضرورت نہیں: مریم نواز

سرگودھا (جیوڈیسک) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی کی مہر کی ضرورت نہیں، کبھی دیکھا کہ پوری جماعت کو الیکشن سے باہر کر دیا ہو، یہ مذاق نواز شریف کے ساتھ نہیں ، عوام کے ساتھ ہوا، ڈاکا ووٹ کی پرچیوں پر ڈالا گیا۔ مریم نواز نے […]

.....................................................

پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا، آپ نے مجھے صدارت سے فارغ کر دیا: نواز شریف

پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا، آپ نے مجھے صدارت سے فارغ کر دیا: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں کارکنوں اور وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا، آپ نے مجھے صدارت سے فارغ کر دیا، اب کہاں گیا قانون، اقامے پر نہ جانے اور کون کون سے فیصلے سنائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا 20 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کے […]

.....................................................

وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ

وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیدیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کی جانب سے ماضی میں کیے […]

.....................................................

ٹرمپ کا ایک سالہ عہد صدارت مکمل، خواتین کا صدر کیخلاف احتجاج

ٹرمپ کا ایک سالہ عہد صدارت مکمل، خواتین کا صدر کیخلاف احتجاج

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے کے عہدہ صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر خواتین نے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا اور صدر کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کے صدارت کا دوسرے سال کا آغاز پہلے سے بدتر رہا۔ خواتین نے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کرتے ہوئے صدر […]

.....................................................
Page 1 of 11123Next ›Last »