ورجینیا : (جیو ڈیسک) دوبارہ صدارت کے خواہشمند امریکا کے صدر براک اوباما ری پبلکن حریف مٹ رومنی سے مباحثے کے لیے بے چین ہیں اور انہوں نے دعوی کیا ہے کہ مٹ رومنی متوسط طبقے کو خوشحال کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں.پانسہ پلٹنے کی حیثیت رکھنے والی ریاست ورجینیا میں اوباما متوسط طبقے […]
گجرات : بزم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ محلہ عثمان پورہ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم”غلاماں دی بستی سجا کمبلی والے ” منعقد ہوئی ، جس کی صدارت محمد سیف اللہ خاں لودھی نے کی ، تلاوت کلام پاک کا شرف قاری شفقت […]
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی صدارت کے تینوں امیدواروں نے متفقہ طور پر الیکشن ضوابط میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر لیفٹننٹ جنرل (ر) عارف حسن، صدارتی امیدوار قاسم ضیا اور جنرل (ر) اکرم ساہی نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تینوں امیدوار صاف اور […]