گوجرانوالہ : شادی کا جھانسہ دیکر خاتون نے صنعت کار کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ : شادی کا جھانسہ دیکر خاتون نے صنعت کار کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پیسے کی لالچ نے آنکھوں پر پٹی باندھ دی۔ خاتون نے شادی کا وعدہ کر کے صنعت کار سے دو لاکھ نقدی اور گاڑی ہتھیا لی اور پھر جان لے لی۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے سلامت پورہ کی رہائشی خاتون نسرین بی بی نے مقتول شبیر حسین کو کمالیہ لے جا […]

.....................................................

جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟

جماعت اسلامی کو ووٹ کیوں دیں؟

تحریر: میر افسر امان ،کالمسٹ صاحبو! کراچی کے حالات سے آپ اور پوری قوم واقف ہے۔ روشنیوں کے شہر کو اندھیروں میں ڈبو دیا گیا۔پاکستان کو٧٠ فی صد ریونیو دینے والے کراچی شہر کے صنعت کار بھتے کی وجہ سے بھاگ گئے ۔ امن و امان کی حالت خراب سے خراب تر ہو گئی۔ درجن […]

.....................................................

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اورمعروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ) مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ملک ارشد محمود اور معروف صنعت کار ملک محمد صفدر ،ملک محمد امجد ،ملک محمد افضل کی ہمشیرہ کی شادی معروف صنعتکار ملک عنائت اللہ کے بیٹے حافظ سجاداحمدکے ساتھ ہوئی شادی کی تقریب میں وزیر سیاحت آزاد کشمیر عبدالسلام بٹ، ایم این اے رانا نزیر احمد، ایم […]

.....................................................

6 ستمبر یوم دفاع

6 ستمبر یوم دفاع

انسانی تخلیق آزمائش کے لیے ہے۔ قوموں کی زندگی میں امتحان اور انقلاب آتے رہتے ہیں۔ زندہ قومیں ہر آزمائش کا مردانہ وار مقابلہ کرتی ہیں۔ آزمائشوں کی تپتی بھٹیوں سے نکل کر قومیں کندن بنتی ہیں۔ ایسا ہی ایک امتحان اور کڑی آزمائش سے ہماری قوم کو 6 ستمبر 1965 کو گزرنا پڑا۔ قیام […]

.....................................................

1999میں نواز شریف کی جان بھارتی صنعت کار امبانی نے بچائی تھی

1999میں نواز شریف کی جان بھارتی صنعت کار امبانی نے بچائی تھی

نئی دلی(جیوڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر نیتن گڈکاری نے انکشاف کیا ہے کہ 1999 میں میاں نواز شریف کی حکومت ختم ہوئی تو بھارتی صنعت کار دھیرو بھائی امبانی نے اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن سے مداخلت کر کے ان کی زندگی بچانے کی سفارش کی تھی۔ ایک بھارتی میگزین کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ ،نوجوان ہلاک

گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ ،نوجوان ہلاک

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ موڑ ایمن آباد کے قریب پیش آیا جہاں کار کو اوورٹیک کرنے کے دوران تلخ کلامی ہوئی اسی دوران گارڈز نے فائرنگ کر کے 25 سال کے نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے نوجوان […]

.....................................................

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

توانائی بحران کے حل کیلئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، صنعت کار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کارروں کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لئے فوری مل بیٹھ کر اہم فیصلے کئے جائیں، ورنہ بے روز گار لوگ ووٹ ڈالنے کی بجائے اس ایشو پر باہر آجائیں گے۔فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام پنجاب بھر کے چیمبرز اور صنعت کاروں […]

.....................................................

کراچی ٹارگٹ کلنگ،فائرنگ سے صنعت کار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی ٹارگٹ کلنگ،فائرنگ سے صنعت کار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں چند روزہ وقفے کے بعد ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ،شہر میں آج صنعت کار اور پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے مقامی صنعت کار علی اکبر کو […]

.....................................................

چوہدری احمد مختار گذشتہ روز ممتاز صنعت کار چوہدری صغیر حسین ( احمد پیکیجز) کی رہائش گاہ پر گئے

گجرات( جی پی آئی ) وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار گذشتہ روز ممتاز صنعت کار چوہدری صغیر حسین ( احمد پیکیجز) کی رہائش گاہ پر گئے اس موقع پر چوہدری احمد مختار نے چوہدری صغیر حسین کی صاحبزادی کی شادی پر انہیں مبارکباددی او رنیک تمنائوں کا اظہار کیا اس موقع پر […]

.....................................................

پاک بھارت تجارت ، تنازعات کے حل کی کنجی ہوسکتی ہے، امین فہیم

پاک بھارت تجارت ، تنازعات کے حل کی کنجی ہوسکتی ہے، امین فہیم

وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوستانہ تجارت دونوں ملکوں میں تنازعات کے حل کی کنجی ثابت ہوسکتی ہے۔ ممبئی میں بھارت کے تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب میں مخدوم امین فہیم کا کہنا تھاکہ علاقائی تجارت سے خطے کے ممالک میں خوشحالی آئے گی جنوبی […]

.....................................................