صوابی : جائیداد تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، خاتون زخمی

صوابی : جائیداد تنازع پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق، خاتون زخمی

صوابی (جیوڈیسک) جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرغز کے علاقے میں جائیداد کے تنازع پر ماموں اور بھانجے میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ میں ماموں اور بھانجا موقع پر جاں بحق اور خاتون […]

.....................................................

صوابی: جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی: جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک

صوابی: جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، خاتون زخمی، مرنے والے ماموں اور بھانجا ہیں، پولیس۔

.....................................................

صوابی : خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کی ہدایت

صوابی : خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر الیکشن کمیشن کی کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ریٹرننگ افسر کو کارروائی کی ہدایت کر دی۔ الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران صوابی کے علاقے سلطان آباد میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی شکایت کا نوٹس لیتے […]

.....................................................

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی: انتخابی مہم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کی یو سی سلیم خان میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی مشترکہ انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے دو کارکن جاں بحق اور جماعت اسلامی کا ایک کارکن زخمی ہو گیا۔ فائرنگ […]

.....................................................

صوابی : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور معاون محفوظ رہے

صوابی : پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ تباہ، پائلٹ اور معاون محفوظ رہے

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ اور معاون حادثے میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اس کے انجن میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے طیارے کو کنٹرول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن اس […]

.....................................................

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی : خواجہ سرائوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 جاں بحق ،3 زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقہ سوڈیر میں رات گئے خواجہ سراوں کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک خواجہ سرا سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے خواجہ سراوں کی ٹولی صوابی کے علاقے سوڈیر میں نجی تقریب کے بعد واپس آ رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم […]

.....................................................

صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

صوابی :دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں خاندانی تنازع پر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے کھدرا میں رات گئے ایک نوجوان نے خاندانی تنازع پر اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کیا جس کے بعد اس نے ماموں کے گھر جاکر فائرنگ کر […]

.....................................................

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس۔فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک، ایک زخمی، پولیس۔

.....................................................

صوابی:شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی:شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں پسند کی شادی سے انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعے میں 3 بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ پولیس کے مطابق شلخی بانڈہ میں شادی کی تقریب جار ی تھی۔ اس دوران ملزم ارشد نے فائرنگ کردی۔جس سے دلہن […]

.....................................................

صوابی : پولیس چوکی پر حملہ ، جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار

صوابی : پولیس چوکی پر حملہ ، جوابی کارروائی پر دہشت گرد فرار

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے درند میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔ حملے میں دہشت گردوں کی جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ جب کہ چوکی میں موجود اہلکاروں کی جوابی کارروائی اور پولیس کی بھاری نفری کے آنے پر حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس نے علاقے کی […]

.....................................................

صوابی: بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد

صوابی: بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد

صوابی (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلعی پولیس نے دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی سجاد خان نے بتایا کہ پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص […]

.....................................................

صوابی: بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر، نند اور ساس کو قتل کر دیا

صوابی: بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر، نند اور ساس کو قتل کر دیا

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں بیوی نے فائرنگ کر کے شوہر، نند اور ساس کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ گائوں کالو خان میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بیوی نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کا شوہر، نند اور ساس جاں بحق ہو گئیں۔ فائرنگ کے […]

.....................................................

صوابی میں پولیس کا آپریشن، 35 افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

صوابی میں پولیس کا آپریشن، 35 افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔ سرچ آپریشن صوابی کے علاقوں شیخ جاناں اسوٹا اور شیوا اڈا میں کیا گیا۔ ایس پی صوابی سجادخان کے مطابق ان علاقوں میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔ سرچ […]

.....................................................

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

پشاور (جیوڈیسک) صوابی میں پولیس لائن شاہ منصور کے گیٹ پر خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔دوسری طرف پشاور کے نجی سکول میں شر پسندوں نے بارودی مواد پھینک دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مشتبہ دہشت گرد پولیس لائن شاہ منصور میں […]

.....................................................

صوابی: پولیس لائن میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

صوابی: پولیس لائن میں مسلح شخص کی فائرنگ، ایک اہلکار زخمی

صوابی (جیوڈیسک) صوابی پولیس لائنز میں ایک شخص کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی کاروائی سے حملہ آوار مارا گیا۔پولیس کے مطابق صوابی پولیس لائنز میں ایک شخص نے اندار داخل ہو کر پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس کی جانب سے جوابی کاروائی سے […]

.....................................................

صوابی: پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش

صوابی: پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش

صوابی:پولیس لائنز میں خودکش بمبار کے داخل ہونے کی کوشش۔ گیٹ پر موجود اہلکاروں نے بمبار کو مشکوک جان کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے خودکش بمبار ہلاک، پولیس لائنز جانے والے راستے سیل۔

.....................................................

صوابی: یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوابی: یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ 7 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

صوابی (جیوڈیسک) یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 7 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کے مطابق یار حسین میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں […]

.....................................................

صوابی: گھریلو جھگڑے پر دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد قتل

صوابی: گھریلو جھگڑے پر دو خواتین اور بچے سمیت پانچ افراد قتل

صوابی (جیوڈیسک) کاب گنی میں گھریلو جھگڑا کئی افراد کی زندگیاں نگل گیا۔ فائرنگ سے دو خواتین اور ایک بچے سمیت پانچ افراد موت کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ گولیاں لگنے سے ایک خاتون بھی زخمی ہو گئی۔ زخمی خاتون کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے۔ ادھر کندھ کوٹ کے گاؤں میر حسین میں […]

.....................................................

صوابی میں پولیس آپریشن، چار شدت پسند ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

صوابی میں پولیس آپریشن، چار شدت پسند ہلاک، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے نواحی علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 4 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس کو نواحی گاؤں خان پور میں بڑی تعداد میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پولیس […]

.....................................................

صوابی اور خیبر ایجنسی میں پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

صوابی اور خیبر ایجنسی میں پولیو مہم کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد

صوابی (جیوڈیسک) صوابی اور خیبر ایجنسی میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ کے بعد بھی مہم جاری رکھنے کا فیصلہ، صوابی کے بعض علاقوں میں مہم کے دوران موٹر سائیکل چلانے پر پابندی رہے گی۔ صوابی اور خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں گزشتہ روز نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار اور […]

.....................................................

صوابی : شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ،چار حملہ آور ہلاک

صوابی : شدت پسندوں کا پولیس چوکی پر حملہ،چار حملہ آور ہلاک

صوابی (جیوڈیسک) دہشت گردوں کا صوابی میں پولیس چوکی پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او کے مطابق بارہ کے قریب شدت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، دونوں طرف سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے چار […]

.....................................................

صدر اصلاحی کمیٹی یارحسین جان نثار خان نے کہاہے کہ اصلاحی کمیٹی یارحسین کی بدولت علاقہ کے سنگین مسائل خوش اسلوبی سے حل ہورہے ہیں

صوابی: صدر اصلاحی کمیٹی یارحسین جان نثار خان نے کہاہے کہ اصلاحی کمیٹی یارحسین کی بدولت علاقہ کے سنگین مسائل خوش اسلوبی سے حل ہورہے ہیں اور عوام اصلاحی کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں اور بطور خاص صلح صفائی اور دشمنیاں ختم کرنے میں کمیٹی ممبران کی کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی […]

.....................................................

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے صوابی سیلابی ریلے کا شکار ہے، مسلم بھٹو

کراچی : عوام کو جان و مال کے تحفظ کی فراہمی اور قدرتی آفات کی اطلاعات پر مؤثر و حفاظتی انتظامات و اقدامات کے ذریعے سانحات سے روک تھام اور بچاؤ کی دیانتدارانہ کوششوں کے زریعے عوام کو نقصانات سے محفوظ رکھنا حکومت کی ذمہ داری اور تاریخ گواہ ہے کہ پرویز مشرف کا دور […]

.....................................................

صوابی میں پولیس چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

صوابی میں پولیس چوکی پر فائرنگ، دو اہلکار جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی میں جہانگیرہ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس چوکی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جہانگیرہ روڈ پر گرڈ سٹیشن کے قریب واقع پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار […]

.....................................................
Page 2 of 3123