صوابی : گاڑی نالے میں جا گری، ایک بچی سمیت 8 خواتین جاں بحق

صوابی : گاڑی نالے میں جا گری، ایک بچی سمیت 8 خواتین جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے غلاماں میں زائرین کی گاڑی برساتی نالے میں گر نے سے ایک بچی سمیت 8 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق صوابی کے علاقے غلاماں کے مقام پر خواتین اور بچوں سے بھری گاڑی برساتی نالے میں گر گئی جس میں سوار ایک بچی سمیت 7 خواتین جاں بحق […]

.....................................................

صوابی : گاڑی برساتی نالے میں جا گری ، 6 خواتین اور ایک بچی جاں بحق

صوابی : گاڑی برساتی نالے میں جا گری ، 6 خواتین اور ایک بچی جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے غلاماں میں گاڑی برساتی نالے میں جا گری، حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق۔ ہونے والوں میں 6 خواتین اور ایک بچی شامل ہے جبکہ افسوس ناک حادثے میں ایک خاتون اور ایک بچی زخمی بھی ہو ئے۔ زخمی اور جاں بحق […]

.....................................................

صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

صوابی : نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقہ امازئی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔

.....................................................

صوابی : بم ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے دو اہلکار شہید

صوابی : بم ناکارہ بناتے ہوئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے دو اہلکار شہید

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے جمال آباد درہ میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بم ڈسپوزل سکواڈ کے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ جمال آباد درہ میں پرائمری سکول کے قریب بم کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے اے ایس آئی عالمگیر […]

.....................................................

صوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 رضا کار جاں بحق

صوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 رضا کار جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے کنڈر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2 رضاکار جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق صوابی میں پولیو ٹیم پر حملے کے شبے میں 4 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

.....................................................

این اے 13 صوابی 2

این اے 13 صوابی 2

این اے 13 صوابی 2

.....................................................

صوابی:خواتین کیلئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

صوابی:خواتین کیلئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ

(جیو ڈیسک)صوابی الیکشن کمیشن نے صوابی میں خواتین کو حق رائے دہی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے گھروں کے قریب پولنگ اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 35 اور پی کے36 میں خواتین کو حق رائے دہی […]

.....................................................

صوابی میں 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد

صوابی میں 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے 2 شدت پسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہینڈ گرینڈ، پستول اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ڈی پی او صوابی ڈاکٹر میاں محمد سعید کے مطابق دام خیل کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے2 شدت […]

.....................................................

صوابی میں انتخابی امیدوار پر فائرنگ،بدین میں ن لیگ کے دفتر میں توڑ پھوڑ

صوابی میں انتخابی امیدوار پر فائرنگ،بدین میں ن لیگ کے دفتر میں توڑ پھوڑ

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں قومی اسمبلی کے امیدوار شہرام خان کی گاڑی پر فائرنگ سے راہ گیر بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے،بدین میں نا معلوم افراد نے مسلم لیگ ن کے انتخابی کیمپ پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کی۔صوابی سے سابق ڈسٹرکٹ ناظم اور این اے تیرہ سے امیدوار شہرام خان کی […]

.....................................................

صوابی : قومی اسمبلی کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، راہگیر بچہ جاں بحق

صوابی : قومی اسمبلی کے امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ، راہگیر بچہ جاں بحق

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں قومی اسمبلی کے امیدوار شہرام خان کی گاڑی پر فائرنگ سے راہ گیر بچہ ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔صوابی سے سابق ڈسٹرکٹ ناظم اور این اے13 سے امیدوار شہرام خان کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔ تاہم وہ محفوظ رہے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والے تینوں […]

.....................................................

11مئی کے بعد امریکی ڈرون آئے تو گرادیں گے ،عمران خان

11مئی کے بعد امریکی ڈرون آئے تو گرادیں گے ،عمران خان

صوابی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سر براہ عمران خان نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان سے پوچھتا ہوں کہ زرداری اور آپ کے ہوتے ہوئے یہودیوں کی سازش کی کیا ضرورت ہے، فضل الرحمان کے دور میں پشتونوں کا خون ہوا۔ صوابی میں مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے عمران خان نے […]

.....................................................

صوابی میں جے یو آئی رہنما کے گھر کے باہر سے بم برآمد

صوابی میں جے یو آئی رہنما کے گھر کے باہر سے بم برآمد

صوابی(جیوڈیسک)صوابی الیکشن قریب آتے ہی یوں محسوس ہورہا ہے ،جیسے امیداروں کیلئے خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔صوابی اور شمالی وزیرستان میں ایک ہی دن میں 2امیدواروں کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ضلع صوابی کے علاقے زروبی میں جے یو آئی ف کے ضلعی امیرمولانا فضل علی حقانی کے گھر کے سامنے سے5کلو وزنی […]

.....................................................

صوابی : پنج پیر میں پولیس وین کے قریب دھماکا، گاڑی کو معمولی نقصان

صوابی : پنج پیر میں پولیس وین کے قریب دھماکا، گاڑی کو معمولی نقصان

صوابی(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا کے شہر صوابی کے علاقے پنج پیر میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ہوا ، ڈی ایس پی صوابی عنایت علی شاہ حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق ڈی ایس پی صوابی عنایت علی شاہ کی گاڑی پنج پیر کے علاقے سے گزر رہی تھی کہ پولیس وین کے قریب بم دھماکا […]

.....................................................

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) سڑا چینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس فائرنگکے مطابق عامر نور سڑا چینہ میں واقع اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں عامر، اس کی تین بیٹیاں اور والدین […]

.....................................................
Page 3 of 3123