کراچی : سینیٹر نسرین جلیل صاحبہ رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل ( خالد عمر) کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد افضل کے ترقیاتی فنڈز سے نئے تعمیر ہونے والے ایلمینٹری کالج آف ایجوکیشن فار وویمن ، کورنگی فٹبال گرائونڈ کا سنگ بنیاد اور گرلز کالج کورنگی نمبر4 میں نئے تعمیر ہونے والی بلڈنگ […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون کی مختلف یونین کونسل میں سیوریج کی ابتر صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ فوری طور پر شاہ فیصل ٹائون کے متاثرہ علاقوں میں سیوریج سسٹم کو درست کیا جائے […]
کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون میں تمام افسران و ملازمین کیلئے حج اسکیم متعارف کرائی گئی جسکے تحت میں کورنگی زون کے افسران و ملازمین میں سے 05 افراد سرکاری خرچ پر سرکاری اسکیم کے تحت اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں حج قرعہ […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں سدھار لاکر معاشرے کو ترقی دینا ہے تو قرآن و سنت کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا ہوگا آج ہماری پستی کی اصل وجہ ہے ہم اللہ اور اس کے رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے […]
ڈنگہ (جی پی آئی) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113میاں خالد رفیق اف سیکریالی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے ۔ ہماری ترجیح پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ہے تا ہم اگر کسی وجہ سے ٹکٹ نہ ملا تو دوستوں اور عوام کی مشاورت سے کسی اور جماعت […]
چکوال(جی پی آئی)صوبائی اسمبلی کے امیدوار شیخ وقار نے متعدد دیہاتوں سے دستکار برادریوں کی حمایت حاصل کرلی ہے جس کے بعد ان کی پوزیشن مستحکم ہونا شروع ہو گئی ہے مسلم لیگ ن کے رہنما نے عوام رابطہ مہم بڑی تیزی کے ساتھ شروع کر رکھی ہے اور الیکشن شیڈول جاری ہونیکے بعد صورتحال […]
کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ اپنے ترقیاتی فنڈز کے ذریعے کورنگی ٹاؤن UC-7 کی اندرونی گلیوں میں جاری مشینی کارپیٹنگ کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل ، ڈپٹی […]
ڈنگہ ( محمدبلال احمدبٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 113 کے امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری اخلاق احمد رنیاں ، چوہدری انار احمد ساؤتھ افریکہ آف رنیاں ، چوہدری اشفاق چوہان فرانس آف رنیاں نے چوہدری قاسم پیارا کے ہاں نومولود چاند سے بیٹے کی پیدائش پر […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصرنے کہا ہے کہ تحریک انصاف نظام کی تبدیلی چاہتی ہے اس سلسلے میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔ تحریک کا خوف پنجاب اور وفاقی حکمرانوں کے اوپر طاری ہو چکا ہے اور اب انہیں دن […]
لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا کہ حکومت تحر یک انصاف کے پارٹی الیکشن میں روڑے اٹکا کر اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اور اس طرح کے […]
کراچی (ارشد محمد) رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی محکموں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران و عملے کو ہدایت کی ہے کہ شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دوران برسات علاقائی مسائل […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کو یقینی بنا نے کے لئے میونسپل قوانین کے تحت کاروائی عمل میں […]
خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا بنوں میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے ستر پر پولنگ جاری ہے جس میں سے سینتیس پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ نشست زیاد اکرم درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ بنوں کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے ستر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ […]
پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کو صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست پر ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ شمائلہ رانا کو چوری کے الزام میں اپنی نشست سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شمائلہ رانا کو […]
سینیٹ انتخابات : (جیو ڈیسک) قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ مقررہ وقت پر شام چار بجے ختم ہو گئی۔ پولنگ کا آغاز صبح نو بجے ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام چار بجے تک جاری رہی۔ سینٹ کی پینتالیس نشستوں پر اٹھانوے امیدوار مدمقابل ہیں۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سینیٹ […]
وحیدہ شاہ کیس: (جیو ڈیسک) سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے وحیدہ شاہ از خود نوٹس کیس کے دوران عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ستاون سے صوبائی اسمبلی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے انتخابی عملے کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کیخلاف از خود نوٹس کی پہلی سماعت کے […]
پیر محل ( جیو ڈیسک) تحر یک انصاف پی پی 89کے آرگنائز ر امیدوار برائے صوبائی اسمبلی میاں اختر جاوید ایڈوکیٹ نے کہا کہ حکومت نے گیس،بجلی مہنگی کر کے عوام کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ وہ کس طر ح کرپٹ اور چور حکمرانوںسے نجات حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ جن […]